دوستوں کیسے ہیں خیریت سے ہیں
مجھے سب سے زیادہ جو وٹس آپ آتے تو اسی حوالے سے ویڈیو بنائی ہے میں نے کے آپ نے دوسروں کو کیا خوراک دیتے ہیں کیسے خوراک دیتے ہیں تو ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں اس وجہ سے میں فیس بک میں ڈال دیتا ہوں ویڈیو تاکہ آپ اس کو با آسانی دیکھ سکیں آپ سب پر فرض ہے زیادہ سے زیادہ ویڈیو شیئر کیا کریں اور میرے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین
24 авг 2021