درود شریف صرف ایک کام شروع کر دیجیے درود پاک پڑھنا شروع کر دیجیے اور درود پاک کی دعوت دینا شروع کر دیجیئے اور یہ کام اپنے اوپر فرض کر لیجیے یقین کیجیے نہ کسی عامل کی ضرورت پڑے گی، نہ کسی وظیفے کی ، آپ کا بگڑا ہوا ہر کام خود به خود پورا ہوا کرے گا، ہر مشکل حل ہو جایا کرے گی ، ہر بیماری سے شفاء ملے گی بیشک کم پڑھیں پر بلا ناغہ پڑھیں ۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم درود شریف پڑھ کر آج کی محفل میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ آج کی تعداد نوٹ کروا دیجیے۔
Main Karachi mein rahti hun aur mera mayka Peshawar mein hai yah sare raste aur restaurant raste mein aate Hain aur mujhe Rona a raha hai kyunki main kisi vajah se nahin ja sakti