سسٹر میں پہلے بھی کیی دفعہ کہہ چکہ ہو کہ آپ سادگی میں ہی اچھی لگتی ہوا ۔ اگر آپکو خود ہی کارٹون 😂بنے کا شوق ہے تو لگے راہو ۔ مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ آپنے اپنی بھابھی سے ایکسپئر ہو کر ہی لگایا ہے وہ تو ماشاءاللہ اچھی لگ راہی تھی لگا کر مگر آپکو تو زارہ بھی سوٹ نہیں کیا ۔آپ سادہ ہو سادگی میں ہی راہے شکریہ ۔
@@sanz2521 سہی کہا آپنے کسی کی اصلاح کرنے کو آپ تقید کہتی ہو مینے تو یہی بولا آپ سادگی میں رہو کچھ غلط کہا مینے اب کارٹون کو کارٹون نہیں کہو تو اور کیا کہو آپ ان کی پچلی ویڈیو کا تھمیل دیکھ لو مجھے پتہ ہے ہسی تو آپکی بھی نکل گئی ہو گی دیکھ کر ۔