السلام علیکم ورحمۃ اللہ ثقلین بھائی بہت بہت مبارک آپ کو اپ سب کو جب اکٹھے دیکھتا ہوں تو دل خوش ہو جاتا ہے مدثر بھائی مبشر بھائی اور زین العابدین بھائی مکلف بھائی اپ سب کی جب میں محبت دیکھتا ہوں تو یقین کریں دل خوش ہو جاتا ہے اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے امین
Bht bht Mubarak ho Mai apka Roz vlog dikhti ho phly din sy jb ap nh phla vlog dala bht khushi Hoi apka letters Aya RU-vid ki payment wala tb Bari khushi Hoi ❤ Allah ap k naseeb achy krain❤
Keep growing and shining and always do your best and stay strong and it's my personal opinion brother to u please don't shy try to make the videos outside your property it will groom you and it will also help you in getting rid of fear Lots of love from jammu and kahmir❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@@user-xw9se9zc7h نہیں یار ایسے نہیں کہتے ۔ دونوں بچپن کے دوست ہیں اور اسکی کامیابی میں انکا بھی اتنا ہی ہاتھ ہے جتنا اس نے مہنت کی ہے ۔۔۔۔ ان سب میں ایک بہت ہی اچھی بات ہے کے سب میں اتفاق ہے ماشاءاللہ سے ۔۔۔۔
ماشاءالله ثقلین بھائی ہمہیں آپ کی شادی کی بھی بہت خوشی ہوگی اور گاڑی کی بھی گاڑی کرولا ہی لینی بنتی ہے دوسری بات آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں تین دن چار دن بعد ویڈیو آ رہی ہے ہم روز ویڈیو کا انتظار کرتے ہیں آپ جب ایسے کرتے ہیں پھر دل نہیں کرتا ویڈیو دیکھنے کا غصہ بہت آتا ہے آپ کی مہربانی ایسے نا کیا کریں پھر دل اٹھ جائے گا آپ کی ویڈیو سے ناراض نہیں ہونا اللّه پاک آپکو جلدی سے ایک اچھی گاڑی عطاء فرمائے آپکو مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین 🙏
Saqlain bhi Zain bhi ko bolo k apny kitchen Sy cylinder bhr rkh dayn ahtayat kryn ma ny un ko b comment Kia ha pta ni pryn gy k ni ap kh dayn shukria ❤
Saqlain corola sy behtr hy Cultas lo 2020 k bad ka koi model boht achi gari hy corola itny peso me ziyada purani mily gi wesy b family use k ley cultas best option hy