Тёмный

Meri zindagi to firaq hai by Peer Naseer Uddin Shah Naseer 

Ashraf Spencer
Подписаться 395
Просмотров 92
50% 1

Complete Poetry 👇
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہ شوق سے دور ہیں ، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی
ہمیں جان دینی ہے ایک دن ، وہ کسی طرح وہ کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچئے دار پر ، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی
غم زندگی سے فرار کیا، یہ سکون کیوں، یہ قرار کیا
غم زندگی بھی ہے زندگی، جو نہیں خوشی تو نہیں سہی
سر طور ہو سر حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں ، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
نہ ہو ان پر جو میر ابس کہے نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں اُنھی کا تھا میں اُنھی کا ہوں، وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے
تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری انجمن کے قریں سہی
تیرے واسطے ہے یہ وقف سر، تا ابد تیر اسنگ در
کوئی سجدہ ریز نہ ہو سکے تو نہ ہو ، میری ہی جبیں سہی
میری زندگی کا نقیب ہے، نہیں دُور مجھ سے قریب ہے
مجھے اس کا غم تو نصیب ہے ، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی
جو ہو فیصلہ وہ سنائیے ، اسے حشر پر نہ اٹھائیے
جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی ، وہ یہیں سہی
اسے دیکھنے کی جو لو گی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم
وہ ہزار آنکھ سے دور ہو ، وہ ہزار پردہ نشیں سہی

Tags: #ashrafspencer #poetry #jamiamilliaislamia #peernaseerudinnaseer #urdu #rekhtafoundation #urdupoetry #jamia #jmi #urduposts #urdushairi #urdughazal #urduadab #rekhta #urdupoet #urduzaban #promoteurdu.

Опубликовано:

 

21 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 2   
Далее
How to win a argument
9:28
Просмотров 554 тыс.
How to Install and Use an Adjustable TV Arm
00:18
Просмотров 2 млн
NADIR ALI PODCAST FEATURING DR ZAKIR NAIK !!
1:41:28
Просмотров 3,3 млн
Ahmad Faraz, Annual Sir Syed Day Mushaira-1999 (USA)
22:28