ہر بات مستریوں پر نہیں چھوڑنی چاہیے ۔ اس طرح یہ لوگ کام صحیح طریقے سے نہیں کرتے ۔۔ کچھ اپنا دماغ بھی خرچ کرنا چاہیے ۔ لوگ پیسہ بچاتے ہیں اور کہتے ہیں چلو ٹھیک ہے ۔۔ 🤔🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کٹر کے ساتھ دیوار میں کاٹنا چاہیے تھا ۔ سیڑھی مضبوطی کے ساتھ نہیں بنی ۔ مستری اپنا فائدہ سوچتا ہے ۔ محنت نہیں کرتے ۔۔۔۔اللہ پاک ہدایت دے امین ۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰