کسان وہ مخلوق ہے کس کو ہر کوئی فراڈ لگاتا ہے چاہے وہ کھاد ہے یا کیڑے مار ادویات ہے یا ٹریکٹر یہMF کمپنی کے مالک کی زمین ہمارے قریب ہے دولت اتنی ہے کہ حساب کوئی نہیں سارے کسانوں کو فراڈ لگا یا ہوا
Ch sahb awaam ko ya b btain k ya is turbo engine ko 2 ghanton sy zayada chalaon tou engine garam hony lagta ha jis waja sy engine kamzori hony lagta ha
240 baheatar hai 260 se q k 260 garam zyada hota hai aur uski engine par asar parta hai aur diesel bhi zyada khata hai turbo baki AP ki Marzi 240 ko break nahi Hein baki sab zabardast hai
Wahid bhai ..meray dost nay new 240 tractor liya hay sunday 18 jun ko usi din us nay ak akr hal chalaya to tractor had say zeyada garm ho raha tha gatge red coloar pay ja rahi thi nikma bilkul nikama
Bhai jan wo is k Wal ka masla hota hai Jo us k reditor k pasy mein laga hai upar baki kanty mein kia hai jab reditor se Pani baher phainky tab samjhna ab tractor garm ho rha hai shukarya
بھائی صاحب ہماری درخواست ھے ملت والوں سے کہ 360 کے ساتھ فرنٹ باکٹ اور بیک شاول بلکل صیح کام کرتا ہے ان equipment سے mf360 کے انجن پر کوئی فرق پڑھتا ہے یا نہیں ۔ اور ہمیں mf 360 کی ورکنگ ویڈیو چائیے فرنٹ باکٹ سے ٹرالیاں لوڈ کرنے کی اور بیک شاول سے زمین کھودنے کی ۔ ۔ ۔ میں بھی اور بہت سارے لوگوں 360 کے ساتھ فرنٹ باکٹ اور بیک شاول لگوانا چاہتے ہیں اور ان کی قیمتیں بھی بتائيں اور ورکنگ ویڈیو کے ساتھ مکمل معلومات فراہم کریں تاکہ ہم 360 ٹرالیاں لوڈ کرنے کے لیے لیں ۔ شکریہ