پنجابی فلموں میں ایک انقلاب آفرین فلم تھی اکمل مرحوم کی بےوقت اور اچانک موت نے ایک خلاپیداکردیالیکن اعجاز کی آمدکےساتھ یہ خلاپورھوگیااعجازفردوس کی جوڑی کاآغازھوااحمدراھی رشیدعطرےمسعودپروزاعجازنورجھان فردوس کی انوکھی زبردست کامیاب ترین فلم منورظریف رضیہ بھی بھت کامیاب ھےاس فلم کی کامیابی کےبعدمحمدعلی وغیرہ بھی کسی ناکسی طرح مرزاجٹ کاکردارکرتےنظراتےتھے