سُبحان اللّٰہ. ماشاء اللّٰہ. سلامت رہیں محترم جناب صاحبزادہ فیضان ظہوری صاحب.میرے سب سے پسندیدہ نعت خواں تھے قبلہ ظہوری قصوری رحمتہ اللہ علیہ.اللہ پاک اُنکے درجات بلند فرمائے اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
سبحان اللہ ظہوری صاحب کو میں بہت سنتا ہوں اور ان کے کلام پڑھتا بھی ہوں اور ان کی تعریفات بھی کرتا رہتا ہوں اللہ پاک آپ کا فیضان جاری رکھے اور فیضان ظہوری صاحب اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے