آیک وقت تھا اسکا بھی ۔۔۔۔ہمارے علاقے میں ایک خواب ہوا کرتا تھا ۔۔۔۔اسے سب پجاروں بولتے تھے اور مزے کی بات یہ اتنی مقبول ہوئ کہ اس وقت لینڈ کروزر ہو نسان پٹر ول ہو سب پجاروں کہلاتی تھیں بلکہ سوزوکی پوٹھار کو بھی چھوٹی پجاروں کہتے تھے لوگ میں نے 90 میں یہ 86 ماڈل لی تھی اور بڑا خوا ہوا تھا پھر 2000 میں 1990 لی تھی جسکا انجن سال میں دو بار کرایا تھا😛
Cannot understand this mindset of original paints and bolts. What a load of crap , repainting the vehicle to a high standard is better than having rust!