Тёмный
No video :(

Model Ko Apna Qadd Batana Mehanga Par Gya | Best Comedy | Mazaaq Raat 

Mazaq Raat Show Official
Подписаться 1,6 млн
Просмотров 33 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

22 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 10   
@muhammadarshad8178
@muhammadarshad8178 Год назад
Akram Udas Punjabi poetry'The best as ever.Zabardust!!!
@tariqmahmood8307
@tariqmahmood8307 Год назад
ماشاءاللہ جی توقیر ناصر صاحب جیسے اداکار بہت کم ہیں ڈراموں اور فلموں میں بہت جاندار اداکاری ہے ان کی
@rukhsarhussain1962
@rukhsarhussain1962 Год назад
سر توقیر صاحب آپ کی سوچ بہت آچھی اور Acting بھی
@20musicofficial97
@20musicofficial97 Год назад
سرکاری ہسپتال میں ایک بندے کو بلڈ دینے گیا۔ فرصت ملنے پر ادھر موجود ٹک شاپ سے برگر اور جوس خریدا اور مزے سے وہیں کھڑے کھڑے کھانا پینا شروع کر دیا۔ عین اسی وقت میری نظر بنچ پر بیٹھے ایک معصوم بچے پر پڑی جو بڑی حسرت سے دیکھ رھا تھا۔ میں نے انسانی ہمدردی میں جلدی سے اس بچے کیلئے بھی برگر اور جوس خریدے جو بچے نے بلا تکلف لیکر جلدی جلدی کھانے لگا۔ بیچارہ پتہ نہیں کب سے بھوکا ھوگا۔ یہ سوچ کر میں نے خدا کا شکر ادا کیا جس نے مجھے ایک بھوکے کو کھانا کھلانے کی توفیق بخشی۔ اتنی دیر میں بچے کی ماں، جو اس کی پرچی بنوانے کیلئے کھڑکی پر کھڑی تھی، واپس آئی اور بچے کو برگر کا آخری ٹکڑا کھاتے دیکھا۔ پھر اچانک پتہ نہیں اسے کیا ھوا کہ وہ دونوں ہاتھ اٹھا کر، باقاعدہ قبلہ رخ ھوکر، اس شخص کو بددعائیں دینے لگی جس نے اس کے بچے کو یہ چیزیں لیکر دی تھیں۔ کہہ تو وہ بہت کچھ رھی تھی، مگر میں نے وھاں سے فرار ھوتے ھوئے جو چند باتیں سنیں وہ یہ تھیں: انتہائی بیغیرت اور خبیث تھا وہ شخص جس نے میرے بچے کو برگر لے کے دیا۔ میں 25 کلومیٹر دور سے کرایہ لگا کر اس کے خالی پیٹ ٹیسٹ کروانے لائی تھی😆😝😜 منقول
@20musicofficial97
@20musicofficial97 Год назад
First Like 😂😂
@20musicofficial97
@20musicofficial97 Год назад
𝑴𝒐𝒕𝒉𝒆𝒓 🥀👑♥️ مجھے اچھی لگتی ہیں میرے ہاتھ کی سبھی انگلیاں ✌️👉 جانے کس انگلی کو پکڑ کر میرے ماں نے چلنا سکھایا تھا مجھے🤝👌
@20musicofficial97
@20musicofficial97 Год назад
First Comment 😂😂
@20musicofficial97
@20musicofficial97 Год назад
😂😂😂😂
@AlphaDemonZ
@AlphaDemonZ Год назад
Marasi qom
@20musicofficial97
@20musicofficial97 Год назад
First View 😂😂
Далее
Italians vs @BayashiTV_  SO CLOSE
00:30
Просмотров 5 млн