میرا کچجن دس بای دس کا ھے جس میں کالا ماربل لگا ھوا ھے اور اورنجیل چولہا بھی موجود ھے کسی فوٹو میں بیجھواہ دو مجھے مکمل خرچہ بتادیں جو یو وی میں بنا ھوا ھو
@@adanmubeenzakir5114 آپ کو بولنا چاہیے تھا کہ پانچ مرلے کے گھر کا کچن ،، ویسے یہ کوئی پیمائش نہ ہوئی ،، اب پانچ مرلے کے گھر میں کچن ایک سائیز کے نہیں ہوتے ۔ مختلف سائز کے ہوتے ہیں ،،😂