Тёмный

Mola Ali & Hazrat Muavia Ki Jang siffin Me Ahlesunnat Ka Moqif ReplyTo Eng Ali Mirza By Mufti Rashid 

MUFTI RASHID MAHMOOD RAZVI
Подписаться 138 тыс.
Просмотров 43 тыс.
50% 1

Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
Mufti Sahab's Official RU-vid Channel Link:-
/ @muftirashidmahmoodrazvi
Mahana Darse Quran Jehlum Channel:-
/ @muftirashidmahmoodriz...
Short Videos Channel:-
/ historicislam
Facebook Pages Link:-
/ muftirashidmahmood
/ mrmrazvi
Instagram Link:-
/ mufti_rashid_mahmood_r...
Telegram Channel:-
t.me/muftirashid
WhatsApp Group:-
chat.whatsapp....
Contact Number:-
03041511222
Hash Tags
#MuftiRashidMahmood
#MuftiRashid
#EngineerMirzaExposed
#AhleSunnat
#DawateIslami
#MadaniChannel
#AbdulHabibAttari
#EngineerMirzaChokra
#EngineerMirzaKazab
#ShiaExposed
#RawafizExposed
#Wahabism
#WahabismExposed
#RaddeBadMazhab
#BadMazhab
#JavaidGhamidiExposed

Опубликовано:

9 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1,4 тыс.   
@hammadali650
@hammadali650 2 года назад
استاد محترم آپ کے جواب کا بے صبری سے انتظار تھا جزاک اللہ! اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور آپ کو اسی طرح دینِ حق کی خدمت تاحیات کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین!
@speechtv786
@speechtv786 2 года назад
ru-vid.com/show-UCZlxwRNUDJ2M0zf4JLnhHvg
@StoryShareef
@StoryShareef 2 года назад
Hahahhahaha brelvi khotay
@mohammadsaleemraz5908
@mohammadsaleemraz5908 2 года назад
@@StoryShareef ہاہاہاہا انجینئر مرزا علی غلیظ کے صحابی
@WajidAli-vu3zk
@WajidAli-vu3zk 2 года назад
@@StoryShareef Tu Raafzi khinzeer. Qadyaniat ka part 2
@MuhammadShoaibTahir
@MuhammadShoaibTahir 2 года назад
@@StoryShareef Mirza engineer Kafir Jahanumi
@aqdasmehmood4038
@aqdasmehmood4038 2 года назад
اللہ پاک آپ کو فتنہ جہلمی کے خلاف استقامت عطا فرمائے
@yunushanfi9536
@yunushanfi9536 2 года назад
آپ کی آواز ❤️ کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے 🌹⁦❤️⁩🌹
@ZainHansoti
@ZainHansoti 2 года назад
Allah Pyare Mufti Mehmood Sahab Ki Umar Me Barkat Ata Kare Or Iman Pe Maut Ata Kare. Aameen
@electroprinters336
@electroprinters336 2 года назад
Best Reply Ever in History Masha Allah , Wonderful Job You've done dearest Mufti Sahab......Keep going .
@masoodibnyasin
@masoodibnyasin 2 года назад
@Fatima Faisal TikTok ja ke tiktok bana...
@electroprinters336
@electroprinters336 2 года назад
@@masoodibnyasin How insane you are..............
@baharnox1375
@baharnox1375 2 года назад
یہ مفتی تو اپنے سرداروں (معاویہ، عمر بن عاص اور مغیرہ بن شعبہ) کے دفاع میں کہیں تک جا سکتا ہے۔ یہ جھوٹ کہتا ہے کہ یہ جنگ صفین میں مولا علی کا ساتھ دیتا۔ یہ بہت کرتا تو یہ کرتا کہ یہ جنگ میں علیحدہ رہتا۔ ہرگز مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ساتھ دینے کا اسمیں ظرف نہیں۔ بھلا یہ اپنے سید و سردار (معاویہ و عمر بن العاص) کے خلاف کیسے تلوار اٹھا سکتا ہے۔ جنگ صفین میں ابوحنیفہ کا قول مولا علی کے حق میں نام کی صراحت کے ساتھ ہے لیکن اسنے انھیں کا قول معاویہ کے حق میں پیش کرنے کی کوشش کی وہ قول صحابہ کی عمومی اصطلاح کے ساتھ ہے اس میں معاویہ کے نام کی صراحت کہیں نہیں ہے۔ معاویہ کے خلاف جو بھی احادیث اور آثار صحابہ سے پیش کیا جاتا وہ نام کی صراحت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اور جواب میں ان کے پاس اور کچھ نہیں ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحابہ کی شان میں مخصوص تناظر کہی گئی احادیث میں لفظ صحابی، اصحاب کی آڑ میں معاویہ کو صحابی کہتے ہوئے یہ لوگ اس کا دفاع کرتے ہیں۔ جیسے اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں کہ میرے صحابہ کو برا نہ کہو اگر تم احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کردو تو ان کے راہ خدا میں مٹھی بھر خرموں کے بھی برابر نہیں ہو سکتے۔ لیکن انھیں بتایا جاتا ہے کہ اس حدیث کا مخاطب تو خالد بن ولید (اسلام لانے کے بعد) ہے جسے آج صحابی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ اس حدیث سے مراد نہیں ہے بلکہ اس حدیث کا مخاطب ہے جبکہ وہ عبد الرحمن بن عوف سے جھگڑا کر رہا تھا۔ مطلب اس حدیث میں صحابہ سے مراد سابقون الاولون من المھاجرین والانصار (مھاجرین اور انصار میں سے سبقت کرنے والے، اوائل میں اسلام قبول کرنے والے) مراد ہیں۔ نہ کہ تمام لوگ جنھیں آج ہم صحابہ کے نام سے جانتے ہیں اسی طرح مفتی صاحب کی اس پیش کردہ روایت پر غور کیجیے۔ کہ جب میرے صحابہ کا ذکر آئے تو رک جاؤ۔اخر یہ حدیث اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کسی موقع پر کسی کو مخاطب کرکے ہی کہی ہو گی۔؟ اور یہاں مخاطب بھی اس دور کے مسلمان ہیں۔ لیکن ان مخاطبین کو بھی آج ہم صحابی کے ٹائیٹل سے جانتے ہیں۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان نئے صحابہ کو مخاطب کرکے مھاجرین و انصار کے سابقون الاولون کے بارے میں اپنی زبانوں کو تھامنے کو کہا۔ اور معاویہ تو طلقاء میں سے ہے۔ اپنی بات کو مختصر کرتے ہوے ہم کہتے ہیں مفتی صاحب کا استدلال مندرجہ ذیل وجوہ کیوجہ سے باطل ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب بھی اصحاب کے عمومی لفظ سے جو بھی فضائل بیان کیے ہیں اس سے مراد مھاجرین و انصار کے سابقون الاولون ہیں۔ جبکہ معاویہ طلقاء میں سے ہے معاویہ کے خلاف قرآن و سنت سے جو کچھ بیان کیا جاتا ہے وہ نام کی صراحت کے ساتھ ہے اور بالخصوص اسی کے متعلق ہے پس اس کا دفاع صحابی کی عام اصطلاح سے نہی کیا جاسکتا نہ ان احادیث سے کیا جا سکتا ہے کہ جن میں صرف لفظ اصحاب مذکور ہے۔ جہان خاص طور پر کسی کا تذکرہ ہو اسے عمومی کہی گئی باتوں سے ٹالا نہیں جا سکتا۔ جو حدیث مفتی صاحب نے دلیل کے طور پر پیش کی ہے وہ خود معاویہ کے خلاف حجت ہے۔ کیونکہ معاویہ کو تو مولا علی کا نام سنتے ہی رک جانا چاہیے تھا کیوں کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نہ صرف مہاجرین میں سے سابقون الاولون ہیں بلکہ السابقون السابقون ہیں یعنی سابقون میں بھی سب سے بڑھ کر۔ اور پھر نبی کے بھائی اور اھلبیت الرسول بھی ہیں اور رسول سے نسبت ھارونی بھی انھیں حاصل ہے۔ اسے تو مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے نام آنے پر ہی رک جانا چاہیے تھا۔ بجائے کہ وہ ان سے جنگ کرنے کیلیے نکل کھڑا ہوا۔ للعجب پس مفتی صاحب آپ کا استدلال بھی آپ کے سید و سردار (معاویہ و عمر بن العاص) کی طرح باطل ہے۔ بلکہ اگر غور کیا جائے تو حقیقت میں آپ کا استدلال آپکے سید و سردار کے خلاف جاتا ہے
@aqdasmehmood4038
@aqdasmehmood4038 2 года назад
ہر سیر کا ایک سوا سیر ضرور ہوتا ہے🥀
@pashaabdul2891
@pashaabdul2891 2 года назад
Mgr Mirza sher nhi hai gidad hai bhagoda hai
@muhammadibrarakhtar4131
@muhammadibrarakhtar4131 2 года назад
Haq ki awaz Mufti Rashid mehmood rizvi shb zindabad
@alihassanqadri1447
@alihassanqadri1447 2 года назад
دلائل کا انبار۔۔😊ماشاءاللّٰه اس چینل سے عام عوام اور علماء بھی استفاده کر سکتے ہیں ۔❤
@mirzafaisal7231
@mirzafaisal7231 2 года назад
مفتی صاحب کی علمی گرفت بہت مضبوط ہے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@StoryShareef
@StoryShareef 2 года назад
Hahaha so ja o brelvi khota
@SunyAhsin
@SunyAhsin 2 года назад
@@StoryShareef acha ye ha mirza ki taleem ka asar hai tum logon pe.... jub jawab na ho to Apni oqat btaty hien 😎
@SunyAhsin
@SunyAhsin 2 года назад
Mirza faisal sahb aesa hi hai mashaaallah❤ pori tehqeeq ke sath sari baat smjaty hien or mirza sirf apni soch se bat btata ha jo logon ko gumrah krne ka sbub bun rha ha
@iramganiwala7226
@iramganiwala7226 2 года назад
@@StoryShareef tu khota Tera Mirza khota
@osamariaz814
@osamariaz814 2 года назад
@@iramganiwala7226 mirza chokra
@Dil_e_Yaar786
@Dil_e_Yaar786 2 года назад
Na mai mirja na mai palamber 😃😃 Mai hu rashid mai hu haq par 👍🏻👍🏻
@bcnhaidar793
@bcnhaidar793 2 года назад
Kuch b matching nehi 🤣🤣🤣
@WajidAli-vu3zk
@WajidAli-vu3zk 2 года назад
@@bcnhaidar793 Mirza junior theek ha Mirza engineer Laanti k liye😆😆😆
@bcnhaidar793
@bcnhaidar793 2 года назад
@@WajidAli-vu3zk chistirasollah theek he Ahmed raza khan k lye 🤣🤣🤣
@bcnhaidar793
@bcnhaidar793 2 года назад
@Anti-Mirza nabio ko un ki biwiya pesh ki jati he or walio ko nehi by Ahmed raza khan Ye theek he 🤣🤣
@bcnhaidar793
@bcnhaidar793 2 года назад
@Anti-Mirza to hona chahye tum jese kabarprasto ko to pata b nehi jab daleel na ho na apne mazab ki to ase e hota same like yahodis 🤣🤣🤣
@talhasolar1461
@talhasolar1461 2 года назад
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم مفتی راشد صاحب آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں اور آپ حق پر ہیں
@reels2269
@reels2269 2 года назад
Zindabaad mufti sahib zindabaad 💚🇮🇳
@mianwaleedqadri145
@mianwaleedqadri145 2 года назад
ماشاءاللہ♥️♥️
@ahlussunnahdefenders4367
@ahlussunnahdefenders4367 2 года назад
U are the master of Rational as well as Traditional Arguments. The Ignorants like Mirza can't refute your arguments. U r the real scholar of Islam ..... ❤️❤️❤️❤️
@speechtv786
@speechtv786 2 года назад
ru-vid.com/show-UCZlxwRNUDJ2M0zf4JLnhHvg
@salman1992shah
@salman1992shah 2 года назад
Assalam o alaikum. janab wo bhi hadees bayan kar raha aur yh bhi... lakin "mere sahaba k bare pe kuch zuban darazi na karo unpe tan na karo". Maula Ali a.s pe taan kis ne karwaya? mufti sahab apni argument main khudh phas jain gy.
@amywani409
@amywani409 2 года назад
Mirza Ali sab ne tan to nai kia Sahaba pe magar unki galati to batani padega na phr ummat kaise Samje ge ki moula Ali As Haq pe the jo ki ahle sunnat ka aqeeda hai
@naeemiqbal7724
@naeemiqbal7724 2 года назад
انصاف کے ساتھ جواب دینا؛ ڈنڈی نہ مارنا۔ اگر آپ کے والد محترم اور والدہ محترمہ کی لڑائی ہو جائے۔ دونوں میں سے کوئی ایک ایک دوسرے کو گالیاں نکالے اور بُرا بھلا کہے، تو آپ کا اس میں کیا کردار ہو گا۔آپ کو بعد مین پتہ چلے کہ میرے والد غلطی پر تھے یا میری والدہ غلطی پر تھیں۔ تو کیا آپ گردن میں ڈول ڈال کر لوگوں کو بتاتے پھریں گے کہ میری والدہ یا والد غلطی پر تھے۔ اور انہوں نے یہ یہ غلطیاں کیں۔ یا اس سارے معاملے میں خاموشی اختیار کریں گے اور ان کا معاملہ اللہ رب العزت پر چھوڑ دیں گے۔ آج مجھے انتظار رہے گا کہ آپ کیسا انصاف کرتے ہیں؟
@naeemiqbal7724
@naeemiqbal7724 2 года назад
ایک گلاس آدھا پانی کا بھرا ہوا ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آدھا گلاس بھرا ہوا ہے اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آدھا گلاس خالی ہے۔ کسی کو گلاس کا بھرا ہوا حصہ نظر آتا ہے اور کچھ کو گلاس کا خالی حصہ نظر آتا ہے۔ ہر ایک کی اپنی اپنی سوچ ہے۔ فیصلہ آپ خود ہی کر لیں۔ پازیٹو سوچ والے لوگ بہتر یا نیگیٹو سوچ والے۔ کچھ لوگ اپنی زندگی اسی کام میں گزار دیتے ہیں کہ میرے نبیﷺ کو اللہ رب العزت نے کیا کیا شانیں عطا فرمائی ہیں۔ اور کچھ لوگ اپنی ساری زندگی اسی کام میں گزار دیتے ہیں کہ نبی ﷺ کو اس بات کا علم نہیں تھا، فلاں موقع پر اس بات کا جواب نہ دے پائے تھے۔ فلاں اختیار نہ رکھتے تھے۔ وغیرہ وغیرہ عقل مند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔
@truthlover1699
@truthlover1699 2 года назад
Mufti Rashid Mehmood Razvi Sahab You're Great !!
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 2 года назад
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے ہمیں ایلسنت والجماعت بنایا۔ ہمیں پیارے نبی کے ہر صحابی سے محبت کرنے والا بنایا۔ سیاہ باطن والے جب حضور کے برادرنسبتی اور کاتب وحی حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ پر زبان طعن دراز کر کے جہنم کا سودا کرتے ہیں۔ تو میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے. ایسا نہیں بنایا۔
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 2 года назад
علمی و تحقیقی بیان اللہ پاک مفتی صاحب کے علم عمل اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائیں Love from Indian Kashmir 😘
@StoryShareef
@StoryShareef 2 года назад
Chwal indian kashmiri khotay
@realworld1565
@realworld1565 2 года назад
@@StoryShareef یہ تربیت کی ہے مرزا نے تیری
@ilmikizabi5838
@ilmikizabi5838 2 года назад
@@StoryShareef gali na dy jahel insan feel kar bas muje pta ha ap ko kya taklef ha 😆
@WajidAli-vu3zk
@WajidAli-vu3zk 2 года назад
@@StoryShareef Tu mini khinzeer. Qadyaniat ka part 2
@m.zubairsultani7956
@m.zubairsultani7956 2 года назад
@@StoryShareef کھسیانی بلی کھمبا نوچے
@Shahzaib-zz8bd
@Shahzaib-zz8bd 2 года назад
No one explains these controversial topics so well and with ease. Love you Mufti sb. 💚
@mirzafaisal7231
@mirzafaisal7231 2 года назад
مفتی صاحب کمال علمی شخصیت ہیں ❤️❤️❤️
@yasirsanda5143
@yasirsanda5143 2 года назад
ماشاءاللہ کیا بات ہے مفتی صاحب آپ کی مفتی صاحب میں یونان میں رہتا ہوں اور آپ کلپ بہت توجہ سے سنتا ہوں اور مجھے انتظار بھی رہتا ہے انشاءاللہ جب پاکستان اوں گا تو آپ کے ہاتھ چوم لوں گا
@ahmadzohaibmuhammadisaifi5793
@ahmadzohaibmuhammadisaifi5793 2 года назад
اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے 🤲
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 2 года назад
میرے ایک عزیز حج سے واپس آئے تھے ان سے ملنے آیا ہوں۔ لیکن جیسے ہی آپکا نیا بیان نظر پڑا میں رہ نہ سکا۔ آپ ساری امت کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر رہے ہیں۔
@muhammadibrarakhtar4131
@muhammadibrarakhtar4131 2 года назад
Love you mufti Rashid mehmood rizvi shb zindabad
@syednishatkazmi7410
@syednishatkazmi7410 2 года назад
ماشاء اللہ مفتی صاحب ۔ اللہ پاک آپکے علم، عمر، تقویٰ میں برکت دے۔ آپکا ساتھ دینے والے اسلامی بھائیوں کے بغیر آپکا مشن ادھورا تھا۔ اللہ پاک انکو حشر میں اپنے حبیب کا دامن شفاعت عطا فرمائے۔ آمین
@mirzafaisal7231
@mirzafaisal7231 2 года назад
جامع المعقولات ماہر حدیث و اصول مناظر اسلام مفتی راشد محمود رضوی صاحب
@muhammadasadullah7965
@muhammadasadullah7965 2 года назад
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
@shahidshahid4606
@shahidshahid4606 2 года назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ واقعی آپ نے سچ فرمایا مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد
@mahvishfazal1240
@mahvishfazal1240 2 года назад
یہ مفتی تو اپنے سرداروں (معاویہ، عمر بن عاص اور مغیرہ بن شعبہ) کے دفاع میں کہیں تک جا سکتا ہے۔ یہ جھوٹ کہتا ہے کہ یہ جنگ صفین میں مولا علی کا ساتھ دیتا۔ یہ بہت کرتا تو یہ کرتا کہ یہ جنگ میں علیحدہ رہتا۔ ہرگز مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ساتھ دینے کا اسمیں ظرف نہیں۔ بھلا یہ اپنے سید و سردار (معاویہ و عمر بن العاص) کے خلاف کیسے تلوار اٹھا سکتا ہے۔ جنگ صفین میں ابوحنیفہ کا قول مولا علی کے حق میں نام کی صراحت کے ساتھ ہے لیکن اسنے انھیں کا قول معاویہ کے حق میں پیش کرنے کی کوشش کی وہ قول صحابہ کی عمومی اصطلاح کے ساتھ ہے اس میں معاویہ کے نام کی صراحت کہیں نہیں ہے۔ معاویہ کے خلاف جو بھی احادیث اور آثار صحابہ سے پیش کیا جاتا وہ نام کی صراحت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اور جواب میں ان کے پاس اور کچھ نہیں ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحابہ کی شان میں مخصوص تناظر کہی گئی احادیث میں لفظ صحابی، اصحاب کی آڑ میں معاویہ کو صحابی کہتے ہوئے یہ لوگ اس کا دفاع کرتے ہیں۔ جیسے اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں کہ میرے صحابہ کو برا نہ کہو اگر تم احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کردو تو ان کے راہ خدا میں مٹھی بھر خرموں کے بھی برابر نہیں ہو سکتے۔ لیکن انھیں بتایا جاتا ہے کہ اس حدیث کا مخاطب تو خالد بن ولید (اسلام لانے کے بعد) ہے جسے آج صحابی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ اس حدیث سے مراد نہیں ہے بلکہ اس حدیث کا مخاطب ہے جبکہ وہ عبد الرحمن بن عوف سے جھگڑا کر رہا تھا۔ مطلب اس حدیث میں صحابہ سے مراد سابقون الاولون من المھاجرین والانصار (مھاجرین اور انصار میں سے سبقت کرنے والے، اوائل میں اسلام قبول کرنے والے) مراد ہیں۔ نہ کہ تمام لوگ جنھیں آج ہم صحابہ کے نام سے جانتے ہیں اسی طرح مفتی صاحب کی اس پیش کردہ روایت پر غور کیجیے۔ کہ جب میرے صحابہ کا ذکر آئے تو رک جاؤ۔اخر یہ حدیث اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کسی موقع پر کسی کو مخاطب کرکے ہی کہی ہو گی۔؟ اور یہاں مخاطب بھی اس دور کے مسلمان ہیں۔ لیکن ان مخاطبین کو بھی آج ہم صحابی کے ٹائیٹل سے جانتے ہیں۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان نئے صحابہ کو مخاطب کرکے مھاجرین و انصار کے سابقون الاولون کے بارے میں اپنی زبانوں کو تھامنے کو کہا۔ اور معاویہ تو طلقاء میں سے ہے۔ اپنی بات کو مختصر کرتے ہوے ہم کہتے ہیں مفتی صاحب کا استدلال مندرجہ ذیل وجوہ کیوجہ سے باطل ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب بھی اصحاب کے عمومی لفظ سے جو بھی فضائل بیان کیے ہیں اس سے مراد مھاجرین و انصار کے سابقون الاولون ہیں۔ جبکہ معاویہ طلقاء میں سے ہے معاویہ کے خلاف قرآن و سنت سے جو کچھ بیان کیا جاتا ہے وہ نام کی صراحت کے ساتھ ہے اور بالخصوص اسی کے متعلق ہے پس اس کا دفاع صحابی کی عام اصطلاح سے نہی کیا جاسکتا نہ ان احادیث سے کیا جا سکتا ہے کہ جن میں صرف لفظ اصحاب مذکور ہے۔ جہان خاص طور پر کسی کا تذکرہ ہو اسے عمومی کہی گئی باتوں سے ٹالا نہیں جا سکتا۔ جو حدیث مفتی صاحب نے دلیل کے طور پر پیش کی ہے وہ خود معاویہ کے خلاف حجت ہے۔ کیونکہ معاویہ کو تو مولا علی کا نام سنتے ہی رک جانا چاہیے تھا کیوں کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نہ صرف مہاجرین میں سے سابقون الاولون ہیں بلکہ السابقون السابقون ہیں یعنی سابقون میں بھی سب سے بڑھ کر۔ اور پھر نبی کے بھائی اور اھلبیت الرسول بھی ہیں اور رسول سے نسبت ھارونی بھی انھیں حاصل ہے۔ اسے تو مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے نام آنے پر ہی رک جانا چاہیے تھا۔ بجائے کہ وہ ان سے جنگ کرنے کیلیے نکل کھڑا ہوا۔ للعجب پس مفتی صاحب آپ کا استدلال بھی آپ کے سید و سردار (معاویہ و عمر بن العاص) کی طرح باطل ہے۔ بلکہ اگر غور کیا جائے تو حقیقت میں آپ کا استدلال آپکے سید و سردار کے خلاف جاتا ہے
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 2 года назад
حضرت علی المرتضیٰ رضی ﷲ عنہ نے فرمایا ۔ میرے لشکر کے مقتول اور حضرت امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ کے لشکر کے مقتول دونوں جنتی ہیں ۔ (مجمع الزوائد ‘ ج 9‘ ص 258)
@zorusyt13
@zorusyt13 4 месяца назад
'اور معاملہ میرے اور معاویہ کے درمیان رہ جاۓ گا'
@user-bf5lt2be7h
@user-bf5lt2be7h 27 дней назад
​@@zorusyt13 aor yeh riwayat zeef h 😅
@afnanahmad8393
@afnanahmad8393 20 дней назад
​@@user-bf5lt2be7h ya rawayat bilkul zaif nai ha
@afnanahmad8393
@afnanahmad8393 20 дней назад
Oye agla hissa b parha karo munafiqo
@HasnainKhan-qb5sf
@HasnainKhan-qb5sf 2 года назад
Best reply ever
@TLP_KHR827
@TLP_KHR827 2 года назад
نعرہ تکبیر اللّٰهُ اکبر❤️✊ تاجدارِ ختم نبوت(ﷺ) زندہ آباد❤️✊ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه(ﷺ)❤️✊❤️❤️ ⚔️‏‎مَنْ سَبَّ نَبِیًّا فَاقْتُلُوْہُ⚔️⚔️⚔️ ⚔️لبّیک لبّیک الجہاد الجہاد⚔️
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 2 года назад
بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست 👍💯💖
@SaadMughal-tj9od
@SaadMughal-tj9od 2 года назад
ماشاللہ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ باطلوں کو منہ توڑ جواب دے رہے ہیں اور آپ کے کمنٹس بھی بہت اچھے آتے ہیں پڑھ کر بہت خوشی ہوتی ہے اور بہت بہت سارے اہلحدہث اور مرزا کے اور بہت سے گمراہ فرقوں کے فالور صحیح العقیدہ ہو رہے ہیں آپ کے کلپس دیکھ کر آپ یہ کام جاری دیکھیے گا اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر عطا فرماۓ اور استقامت عطا فرماۓ۔۔آمین ثم آمین💜💜
@wanisameer608
@wanisameer608 2 года назад
Mufti Sahab is great personality
@nazriyaatcentralresearch5351
@nazriyaatcentralresearch5351 2 года назад
اللہ تعالیٰ مفتی محمد راشد صاحب کی یہ دین کے لیے محنت کو قبول اور منظور فرمائے. لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@islamoldisgold1682
@islamoldisgold1682 2 года назад
جزاك اللّٰه خيرًا
@ilmedeenhasilkray
@ilmedeenhasilkray 2 года назад
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷 اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷
@videomaker2791
@videomaker2791 2 года назад
first views ,,,, love u mufti sab
@albarkat110
@albarkat110 2 года назад
حق بدست حیدر کرار مگر امیر معاویہ بھی ہمارے سردار اور طعن ان پر کار فجار
@ishqerasoolofficial1098
@ishqerasoolofficial1098 2 года назад
Subhan Allah 💕❤️
@shahabattari
@shahabattari 2 года назад
You are a great personality, you are an expert in Hadith and a great scholar
@SmartDrafter82
@SmartDrafter82 2 года назад
مناظرہ کرنے کی ہمت نہیں ہے تلوار اُٹھائے گا
@sardarmalik4801
@sardarmalik4801 2 года назад
ماشاءاللّٰه جزاك اللّٰه خيرًا
@waqasaliarshad2773
@waqasaliarshad2773 2 года назад
ماشاءاللہ الکریم ہر صحابی نبی جنتی جنتی اللہ کریم مفتی صاحب کو تا حشر کلمتہ الحق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ الخاتم النبیین والمعصومین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@aqdasmehmood4038
@aqdasmehmood4038 2 года назад
آج لوگوں کو خطائے اجتہادی کے بارے میں صحیح طور پر آگاہ کرنا چاہیے تاکہ کوئی بھی صحابہ واہل بیت پر طعن نہ کرے
@mahvishfazal1240
@mahvishfazal1240 2 года назад
کیا اجتہاد صریح نصوص کے مقابلے پر بھی ہوتا ہے؟ مثلآ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان موجود ہو کہ سونے کے برتن میں کھانا پینا حرام ہے اور کوئی اجتہاد کرکے کہے کہ میں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتا؟ کیا نبی کا فرمان نہیں ہے کہ جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے تو معاویہ نے کس طرح اجتھاد کرکے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے جنگ کی؟ کیا معاویہ اور عمر بن العاص کو حدیث عمار (عمار کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا) معلوم نہ تھی؟ پھر عمار کو حضرت علی کے ساتھ دیکھنے کے باوجود انھون نے کس اجتھاد کے تحت مولا علی اور عماد سے جنگ کی؟ کیا نماز میں رسول اور آل رسول پر درود بھیجنا فرض نہیں ہے؟ تو پھر معاویہ اور اسکی پارٹی نے کیسا اجتھاد کیا؟ جنگ صفین میں آل رسول (علی، حسن اور حسین) کے مخالف کھڑے ہو کر قتال کیا اور آل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر تلواریں کھینچ لیں۔ ایسا اجتھاد آپ لوگوں کو ہی مبارک ہو۔
@aqdasmehmood4038
@aqdasmehmood4038 2 года назад
@@mahvishfazal1240 سو باتوں کی ایک بات کیا ان سب چیزوں کا حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو پتا نہیں تھا؟ کیا آپ ان سے بڑے عالم ہیں؟ فرق مراتب بے شمار اورحق بحق دست حیدر قرار مگر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی ہمارے سردار ان پے طعن کار فجار
@aqdasmehmood4038
@aqdasmehmood4038 2 года назад
@@mahvishfazal1240 جن سے اللہ راضی اور اس کے رسول راضی ان سے ہم بھی راضی بس
@mahvishfazal1240
@mahvishfazal1240 2 года назад
@@aqdasmehmood4038 امام حسن علیہ السلام کو پتہ تھا۔ لیکن اس سے تم ثابت کیا کرنا چاہتے ہو۔ معاویہ سے اللہ اور اسکا رسول راضی ہیں یہ تم نے کیسے کہہ دیا؟ قرآن وسنت سے دلیل دو اپنے دعویٰ کی یا پھر کیا تمھیں وحی آتی ہے یا الہام؟
@TahirKhan-hq3we
@TahirKhan-hq3we 2 года назад
@@wellwisher7807 we know this but shame on uh apny Nabi Pak SAW ki nisbat sy he Hazrat Ameer e Muaviya ra ka ehtaram karna chahiye again Shame on you
@deenulkhalistajzia1505
@deenulkhalistajzia1505 2 года назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🥰🥰🥰🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️
@FaisalHussainTech
@FaisalHussainTech 2 года назад
Haq kal bhi Hazrat Ali (r.a.) k saath tha, Aur haq aaj bhi aik Ali k saath hai.
@desiboy4309
@desiboy4309 Год назад
کوئ شک نہیں لیکن رافضیوں کے ساتھ کوئ حق نہیں باطل ہے ان کے ساتھ
@FaisalHussainTech
@FaisalHussainTech Год назад
@@desiboy4309 Haan aaj kal jo Aap (S.A.W.) ki 2812 wali hadith sunayay wo Rafzi hota hai, Bas yahi masla hai Nasbiyoon ka k Ali (r.a.) k hawalay sy agar Nabi (S.A.W.) nay kehna hai k sufaid hai tu unhoon nay kehna hai nahi is ka Matlab hai k Kaala hai. Hub-e-Muaviya mn Saya ko Sufaid aur Sufaid ko Saya kehtay hn.
@sameerpathan2652
@sameerpathan2652 Год назад
Faisal husain engineer se engineering seekhi jaati hai Deen nahi...... 2812 iska jawab Mufti sahab de chuke hai pahle Mufti sahab ki 2812 topic wali video dekhen।
@shuaibraza6307
@shuaibraza6307 8 месяцев назад
Faisal Husain bas jihalat se baat kar rahe ho
@FaisalHussainTech
@FaisalHussainTech 8 месяцев назад
​@@shuaibraza6307 Chalain dekkhtay hain, aik din sab ko pata chal e jana hai k kon jaahil tha. Tauheed aur Hazrat Ali (r.a.) ki jangain, in mn Ali Bhai bilkul 100% haq par hain. Baqi Namaz ki talqeen, aur Allahk ka darr, Nojawan nasal mn deen ka interest paida karna, In moamlat mn jo kaam Ali Bhai kar rahay hn, os ka b koi saani nahi aaj kal k dorr mn.
@yunushanfi9536
@yunushanfi9536 2 года назад
Watched full video 🌹❤️🌹
@sheikhahmadalilmsonly1447
@sheikhahmadalilmsonly1447 2 года назад
very good we love you علماء اہل سنت زندہ باد
@Selenophile764
@Selenophile764 2 года назад
Best reply to Mirza Engineer Junior
@malikmoonmuneebulhassan223
@malikmoonmuneebulhassan223 2 года назад
Ha koi seniar To bata ta live bat hojai fir lag pata jaiga kon ha joniar
@umairahmad92
@umairahmad92 2 года назад
@@malikmoonmuneebulhassan223 senior gulam ahmad qadyani ha aur ye chota mirza engineer junior hai ek bara mirza ek chota mirza
@Yasin-ye8rw
@Yasin-ye8rw 5 месяцев назад
@@malikmoonmuneebulhassan223 mirza chhokra 🤡
@sportsenc
@sportsenc 2 года назад
Qibla mufti sahab aap na houn to mirza deemak ki trha khaa jae hamare emaano ko. YaAllah Qibla Mufti sahab ko mazeed quwwat or taqat ata farma Ameen.
@ahsanali161
@ahsanali161 2 года назад
Jazak ALLAH Mufti shb 💖❤️
@burhanrasool5759
@burhanrasool5759 2 года назад
Best Reply ever in the History ..❤️
@zakariyya9276
@zakariyya9276 2 года назад
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه و أرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه اللهم إهدنا الصراط المستقيم
@shahabattari
@shahabattari 2 года назад
آپ کا بہت احسان ہے ۔۔ کہ آپ نے ہمیں گمراہیت میں گرنے سے بچایا
@ABCD-yh6vh
@ABCD-yh6vh 2 года назад
امیر معاویہ بھی ہمارے سردار ،مولا علی بھی ہمارے سردار💚
@perfuma.
@perfuma. 2 года назад
ik ticket do mazzy
@khannazimtayyab9316
@khannazimtayyab9316 2 года назад
تُو معاویہ کے ساتھ محشور ہو
@MuhammadAshfaq-oe9fq
@MuhammadAshfaq-oe9fq 2 года назад
الحمدلله
@afzalsaiyed5979
@afzalsaiyed5979 2 года назад
Do nav par sawari galat, munafiq bhi to yahi karte the Musalmano me kahte the ham iman Wale hain Aur alag jake iman se fir jate the
@MuhammadAshfaq-oe9fq
@MuhammadAshfaq-oe9fq 2 года назад
@@afzalsaiyed5979 SARE SAHABA HAMARE SAR KE TAAJ AUR SARDAR HAIN AHLEBAIT NAV HAIN AUR WOH SITARE MANZIL PER POUNCHNEY KE LIYE DONU HI ZAROORI HAIN HAR SAHABIYE NABI JANNATI JANNATI
@raheelakhtar1789
@raheelakhtar1789 2 года назад
اتنے دلائل کے بعد بھِی اگر کوئی مرزے کو حق پر سمجھتا ہے تو یہ آس کی بھت بڑی بدبختی ہے۔
@truthseeker4677
@truthseeker4677 2 года назад
علی مرزا کے گمراہ کن عقائد، اہل سنت سے خارج اور ہزاروں بچوں کو گمراہ کرنے کا وبال لے کر اللہ کے دربار میں ان شاء اللہ ذلیل و رسوا ہو گا Battle of Siffin, Hadith related to Hazrat Ammar RA, & Gumrah Aqeedah about Hazrat Muawiya RA ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-3kEb-LEZn08.html
@ABCD-yh6vh
@ABCD-yh6vh 2 года назад
یا رب امت کو ہدایت دے۔امت کو رافضیوں سے بچا۔
@tariqabbas14
@tariqabbas14 2 года назад
Ya Rab umat ko hidayat day. Umat ko rafizion nasbiyon khawrijion say bacha.. Ameen 🤲
@AliRaza-zc3ed
@AliRaza-zc3ed 2 года назад
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپکے علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائے۔۔۔آمین
@anaamulhaq8431
@anaamulhaq8431 2 года назад
The Damage has been done ✅❤️
@sarfarazrizvi5637
@sarfarazrizvi5637 2 года назад
مفتی راشد رضوی صاحب کی تحقیق کو سلام
@juduoduokankan
@juduoduokankan 2 года назад
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@juduoduokankan
@juduoduokankan 2 года назад
@Ex-ilmi kitabi firqa kya hua bhai 🌹
@juduoduokankan
@juduoduokankan 2 года назад
@Ex-ilmi kitabi firqaPhol ko phol hi diya jata he 🔥
@musmanashiq4908
@musmanashiq4908 Месяц назад
I love u mere sar k taaj mufti shb Allah Pak ka bohat bohat shukar ha jis ny hum pr ap k zariya krm Frmaya❤
@ilmedeenhasilkray
@ilmedeenhasilkray 2 года назад
جزاک اللہ خیراً کثیرا 😊
@weloveshayari07
@weloveshayari07 2 года назад
ہم ان لوگوں میں سے نہیں ہیں جو مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کے بچوں کا صدقہ کھائیں اور مسجدوں کا نام معاویہ رکھے 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
@mahvishfazal1240
@mahvishfazal1240 2 года назад
یہ مفتی تو اپنے سرداروں (معاویہ، عمر بن عاص اور مغیرہ بن شعبہ) کے دفاع میں کہیں تک جا سکتا ہے۔ یہ جھوٹ کہتا ہے کہ یہ جنگ صفین میں مولا علی کا ساتھ دیتا۔ یہ بہت کرتا تو یہ کرتا کہ یہ جنگ میں علیحدہ رہتا۔ ہرگز مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ساتھ دینے کا اسمیں ظرف نہیں۔ بھلا یہ اپنے سید و سردار (معاویہ و عمر بن العاص) کے خلاف کیسے تلوار اٹھا سکتا ہے۔ جنگ صفین میں ابوحنیفہ کا قول مولا علی کے حق میں نام کی صراحت کے ساتھ ہے لیکن اسنے انھیں کا قول معاویہ کے حق میں پیش کرنے کی کوشش کی وہ قول صحابہ کی عمومی اصطلاح کے ساتھ ہے اس میں معاویہ کے نام کی صراحت کہیں نہیں ہے۔ معاویہ کے خلاف جو بھی احادیث اور آثار صحابہ سے پیش کیا جاتا وہ نام کی صراحت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اور جواب میں ان کے پاس اور کچھ نہیں ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحابہ کی شان میں مخصوص تناظر کہی گئی احادیث میں لفظ صحابی، اصحاب کی آڑ میں معاویہ کو صحابی کہتے ہوئے یہ لوگ اس کا دفاع کرتے ہیں۔ جیسے اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں کہ میرے صحابہ کو برا نہ کہو اگر تم احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کردو تو ان کے راہ خدا میں مٹھی بھر خرموں کے بھی برابر نہیں ہو سکتے۔ لیکن جب انھیں بتایا جاتا ہے کہ اس حدیث کا مخاطب تو خالد بن ولید (اسلام لانے کے بعد) ہے جسے آج صحابی کے نام سے جانا جاتا ہے جبکہ وہ عبد الرحمن بن عوف سے جھگڑا کر رہا تھا۔ مطلب اس حدیث میں صحابہ سے مراد سابقون الاولون من المھاجرین والانصار (مھاجرین اور انصار میں سے سبقت کرنے والے، اوائل میں اسلام قبول کرنے والے) مراد ہیں۔ نہ کہ تمام لوگ جنھیں آج ہم صحابہ کے نام سے جانتے ہیں اسی طرح مفتی صاحب کی اس پیش کردہ روایت پر غور کیجیے۔ اخر یہ حدیث اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کسی موقع پر کسی کو مخاطب کرکے کہی ہو گی۔؟ اور یہاں مخاطب بھی مسلمان ہیں۔ لیکن ان مخاطبین کو بھی آج ہم صحابی کے ٹائیٹل سے جانتے ہیں۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان نئے صحابہ کو مخاطب کرکے مھاجرین و انصار کے سابقون الاولون کے بارے میں اپنی زبانوں کو تھامنے کو کہا۔ اور معاویہ تو طلقاء میں سے ہے۔ اپنی بات کو مختصر کرتے ہوے ہم کہتے ہیں مفتی صاحب کا استدلال مندرجہ ذیل وجوہ س باطل ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب بھی اصحاب کے عمومی لفظ سے جو بھی فضائل بیان کیے ہیں اس سے مراد مھاجرین و انصار کے سابقون الاولون ہیں۔ جبکہ معاویہ طلقاء میں سے ہے معاویہ کے خلاف قرآن و سنت سے جو کچھ بیان کیا جاتا ہے وہ نام کی صراحت کے ساتھ ہے اور بالخصوص اسی کے متعلق ہے پس اس کا دفاع صحابی کی عام اصطلاح سے نہی کیا جاسکتا نہ ان احادیث سے کیا جا سکتا ہے کہ جن میں صرف لفظ اصحاب مذکور ہے۔ جہان خاص طور پر کسی کا تذکرہ ہو اسے عمومی کہی گئی باتوں سے ٹالا نہیں جا سکتا۔ جو حدیث مفتی صاحب نے دلیل کے طور پر پیش کی ہے وہ خود معاویہ کے خلاف حجت ہے۔ کیونکہ معاویہ کو تو مولا علی کا نام سنتے ہی رک جانا چاہیے تھا کیوں کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نہ صرف مہاجرین میں سے سابقون الاولون ہیں بلکہ السابقون السابقون ہیں یعنی سابقون میں بھی سب سے بڑھ کر۔ اور پھر نبی کے بھائی اور اھلبیت الرسول بھی ہیں اور رسول سے نسبت ھارونی بھی انھیں حاصل ہے۔ اسے تو مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے نام آنے پر ہی رک جانا چاہیے تھا۔ بجائے کہ وہ ان سے جنگ کرنے کیلیے نکل کھڑا ہوا۔ للعجب پس مفتی صاحب آپ کا استدلال بھی آپ کے سید و سردار (معاویہ و عمر بن العاص) کی طرح باطل ہے۔ بلکہ اگر غور کیا جائے تو حقیقت میں آپ کا استدلال آپکے سید و سردار کے خلاف جاتا ہے
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 2 года назад
اہلبیت کے سردار سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ آپ امیر المؤمنین معاویہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟ انہوں نے صرف ایک رکعت وتر ادا کیا ہے۔ اس پر انہوں نے فرمایا : انہوں نے درست کیا ہے، بلاشبہ وہ فقیہ ہیں۔“ [صحيح البخاري : 351/1، ح : 3765]
@masoodibnyasin
@masoodibnyasin 2 года назад
Faqqi hone ka kahan se yeh mtlb hua ki woh mujtahid ban gaye... Itne saare sahaba r.a. me se sirf 10 sahabiyon ka mujtahid hona saabit hai... Itna bada ijtihad toh Abu Hurairah, Anas Ibn Malik, Malik Bin Huwairath ne b nahi kiya aur uss shakhs ne jis ne Nabi s.a.w. ki thodi si mtlb zara bhsr sohbat paali woh pata nahi kya kya ban gya, kaatib e wahi, mujtahid, faqqi, ameer ul moomineen aur pata nahi kya kya... Allah ke qeher se darro.
@mahvishfazal1240
@mahvishfazal1240 2 года назад
حدثنا محمد بن عبد الله بن ميمون البغدادي قال ثنا الوليد بن مسلم عن الأوزاعي عن عطاء قال قال رجل لابن عباس رضي الله عنهما : هل لك في معاوية أوتر بواحدة وهو يريد أن يعيب معاوية فقال بن عباس أصاب معاوية قيل له قد روى عن ابن عباس رضي الله عنهما في فعل معاوية هذا ما يدل على إنكاره إياه عليه وذلك أن أبا غسان مالك بن يحيى الهمداني حدثنا قال ثنا عبد الوهاب عن [بن] عطاء قال أنا عمران بن حدير عن عكرمة أنه قال كنت مع بن عباس عند معاوية نتحدث حتى ذهب هزيع من الليل فقام معاوية فركع ركعة واحدة فقال بن عباس من أين ترى أخذها الحمار شرح معانی الاثار ج1 صفحہ 289
@MuhammadUsman-er6pz
@MuhammadUsman-er6pz 2 года назад
ماشاء اللہ
@wanisameer608
@wanisameer608 2 года назад
Masha Allah
@azizlaris4061
@azizlaris4061 2 года назад
جزاک اللہ
@dollydolly4617
@dollydolly4617 2 года назад
MashaAllah muffti sahi ap boht zabdast details bataye .ur
@ertugrulgazi4457
@ertugrulgazi4457 2 года назад
ماشااللہ آپ نے اس قدر سخت اور بے لگام زبان کا جواب کتنی علمی انداز میں دیا ہے 👏👏👏 میں علی بھائی کو سنتا ہوں لیکن یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ اصل علمی کتابی آپ ہیں۔ میں علی بھائی کو اس لیے سنتا ہوں کہ وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم علمی کتابیں ہیں جو کتابوں میں لکھا ہے وہی بولتے ہیں لیکن اب دیکھنے میں یہ آرہا ہے کہ علی بھائی اپنی خواہش اور من مانی باتیں کہنے کے عادی ہوتے جا رہے ہیں۔
@mahvishfazal1240
@mahvishfazal1240 2 года назад
یہ مفتی تو اپنے سرداروں (معاویہ، عمر بن عاص اور مغیرہ بن شعبہ) کے دفاع میں کہیں تک جا سکتا ہے۔ یہ جھوٹ کہتا ہے کہ یہ جنگ صفین میں مولا علی کا ساتھ دیتا۔ یہ بہت کرتا تو یہ کرتا کہ یہ جنگ میں علیحدہ رہتا۔ ہرگز مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ساتھ دینے کا اسمیں ظرف نہیں۔ بھلا یہ اپنے سید و سردار (معاویہ و عمر بن العاص) کے خلاف کیسے تلوار اٹھا سکتا ہے۔ جنگ صفین میں ابوحنیفہ کا قول مولا علی کے حق میں نام کی صراحت کے ساتھ ہے لیکن اسنے انھیں کا قول معاویہ کے حق میں پیش کرنے کی کوشش کی وہ قول صحابہ کی عمومی اصطلاح کے ساتھ ہے اس میں معاویہ کے نام کی صراحت کہیں نہیں ہے۔ معاویہ کے خلاف جو بھی احادیث اور آثار صحابہ سے پیش کیا جاتا وہ نام کی صراحت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اور جواب میں ان کے پاس اور کچھ نہیں ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحابہ کی شان میں مخصوص تناظر کہی گئی احادیث میں لفظ صحابی، اصحاب کی آڑ میں معاویہ کو صحابی کہتے ہوئے یہ لوگ اس کا دفاع کرتے ہیں۔ جیسے اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں کہ میرے صحابہ کو برا نہ کہو اگر تم احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کردو تو ان کے راہ خدا میں مٹھی بھر خرموں کے بھی برابر نہیں ہو سکتے۔ لیکن جب انھیں بتایا جاتا ہے کہ اس حدیث کا مخاطب تو خالد بن ولید (اسلام لانے کے بعد) ہے جسے آج صحابی کے نام سے جانا جاتا ہے جبکہ وہ عبد الرحمن بن عوف سے جھگڑا کر رہا تھا۔ مطلب اس حدیث میں صحابہ سے مراد سابقون الاولون من المھاجرین والانصار (مھاجرین اور انصار میں سے سبقت کرنے والے، اوائل میں اسلام قبول کرنے والے) مراد ہیں۔ نہ کہ تمام لوگ جنھیں آج ہم صحابہ کے نام سے جانتے ہیں اسی طرح مفتی صاحب کی اس پیش کردہ روایت پر غور کیجیے۔ اخر یہ حدیث اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کسی موقع پر کسی کو مخاطب کرکے کہی ہو گی۔؟ اور یہاں مخاطب بھی مسلمان ہیں۔ لیکن ان مخاطبین کو بھی آج ہم صحابی کے ٹائیٹل سے جانتے ہیں۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان نئے صحابہ کو مخاطب کرکے مھاجرین و انصار کے سابقون الاولون کے بارے میں اپنی زبانوں کو تھامنے کو کہا۔ اور معاویہ تو طلقاء میں سے ہے۔ اپنی بات کو مختصر کرتے ہوے ہم کہتے ہیں مفتی صاحب کا استدلال مندرجہ ذیل وجوہ س باطل ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب بھی اصحاب کے عمومی لفظ سے جو بھی فضائل بیان کیے ہیں اس سے مراد مھاجرین و انصار کے سابقون الاولون ہیں۔ جبکہ معاویہ طلقاء میں سے ہے معاویہ کے خلاف قرآن و سنت سے جو کچھ بیان کیا جاتا ہے وہ نام کی صراحت کے ساتھ ہے اور بالخصوص اسی کے متعلق ہے پس اس کا دفاع صحابی کی عام اصطلاح سے نہی کیا جاسکتا نہ ان احادیث سے کیا جا سکتا ہے کہ جن میں صرف لفظ اصحاب مذکور ہے۔ جہان خاص طور پر کسی کا تذکرہ ہو اسے عمومی کہی گئی باتوں سے ٹالا نہیں جا سکتا۔ جو حدیث مفتی صاحب نے دلیل کے طور پر پیش کی ہے وہ خود معاویہ کے خلاف حجت ہے۔ کیونکہ معاویہ کو تو مولا علی کا نام سنتے ہی رک جانا چاہیے تھا کیوں کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نہ صرف مہاجرین میں سے سابقون الاولون ہیں بلکہ السابقون السابقون ہیں یعنی سابقون میں بھی سب سے بڑھ کر۔ اور پھر نبی کے بھائی اور اھلبیت الرسول بھی ہیں اور رسول سے نسبت ھارونی بھی انھیں حاصل ہے۔ اسے تو مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے نام آنے پر ہی رک جانا چاہیے تھا۔ بجائے کہ وہ ان سے جنگ کرنے کیلیے نکل کھڑا ہوا۔ للعجب پس مفتی صاحب آپ کا استدلال بھی آپ کے سید و سردار (معاویہ و عمر بن العاص) کی طرح باطل ہے۔ بلکہ اگر غور کیا جائے تو حقیقت میں آپ کا استدلال آپکے سید و سردار کے خلاف جاتا ہے
@shazlykhan56
@shazlykhan56 2 года назад
Masha Allah bht khoob
@jeyebhuttowalisarkaar4965
@jeyebhuttowalisarkaar4965 2 года назад
Mufti Sahab Dil Khush Kardia Farz Ada Kardia Aapne Allah swt Ajar at farmaye ameen ❤
@syedshahbazbokhari4158
@syedshahbazbokhari4158 2 года назад
لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
@shahabattari
@shahabattari 2 года назад
اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکات عطا فرمائے
@97zeshan
@97zeshan 2 года назад
سلامتی ہو مفتی صاحب آپ پر
@waisu-writes
@waisu-writes Год назад
ہر صحابی (رضی اللہ عنھم اجمعین) نبی (ﷺ)جنتی جنتی
@exwahabinowbarelvi9542
@exwahabinowbarelvi9542 2 года назад
Hazrat Muawiya ra par humara sab khuch qurban lanat inkay gustako par.
@tariqabbas14
@tariqabbas14 2 года назад
Ali ibn Ja'd kaha karty thay: " mujay yeh bura nhi lagta k Allah tala Maviyah ibn hinda ko azab dy" Reference: Masnad Ali ibn Ja'd # 2825 Tehzeeb Ul Tehzeeb, Ibn Hajar Asqalani, 257/7
@WajidAli-vu3zk
@WajidAli-vu3zk 2 года назад
@@tariqabbas14 Hazrat Hassan r.a ne farmaya Allah ki qasam hazrat ameer e muavia r.a meray haq main un logon se behtr hain jo apnay aapko mera giroh kehta ha Shia ki kitaab Al ehtijaaj by Tabresi page no 148
@arshadraza5408
@arshadraza5408 2 года назад
جزاک اللہ خیرا
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 2 года назад
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ صحابہ کرام کے صفات عالیہ کے ذکر میں کہتے ہیں : جب اللہ تعالی نے اپنے بندوں کے دلوں پر نظر ڈالی تو محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب مبارک کو بہترین پایا۔ تو انہیں منتخب کر کے اپنا نبی بنایا۔ پھر اللہ تعالی نے سارے قلوب پر نظر ڈالی تو صحابہ کرام کے دلوں کو بہترین پایا سو انہیں اپنے برگزیدہ پیغمبر کی صحبت کے لیے منتخب کر کے آپﷺ کے وزیر بنا دیا تا کہ اس کے دین کی راہ میں لڑیں۔ اسی طرح ایک اور جگہ فرماتے ہیں : اگر کوئی شخص سنت پر عمل کرنا چاہتا ہے تو ان کی پیروی کرے جن کا انتقال ہو چکا ہے، چونکہ جو زندہ ہیں معلوم نہیں فتنے کا شکار ہوں گے کہ نہیں۔ جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں وہ نبی کریمﷺ کے صحابہ ہیں جو امت میں عقائد کے اعتبار مضبوط ترین اور سب سے زیادہ علم رکھنے والے تھے، دین میں وہ بہت کم تکلف کرنے والے تھے۔ صحابہ کرام وہ لوگ تھے جنہیں اللہ تعالی نے اپنے نبی کے مصاحبت اور دین کے قیام کے لیے منتخب فرمایا تھا۔ ان کی جاہ و مقام کو پہچانو اور ان کے طریقے پر چلو اس لیے کہ وہ ہدایت اور راہ راست پر تھے۔ [رواه ابن عبد البرّ)
@mahvishfazal1240
@mahvishfazal1240 2 года назад
یہ مفتی تو اپنے سرداروں (معاویہ، عمر بن عاص اور مغیرہ بن شعبہ) کے دفاع میں کہیں تک جا سکتا ہے۔ یہ جھوٹ کہتا ہے کہ یہ جنگ صفین میں مولا علی کا ساتھ دیتا۔ یہ بہت کرتا تو یہ کرتا کہ یہ جنگ میں علیحدہ رہتا۔ ہرگز مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ساتھ دینے کا اسمیں ظرف نہیں۔ بھلا یہ اپنے سید و سردار (معاویہ و عمر بن العاص) کے خلاف کیسے تلوار اٹھا سکتا ہے۔ جنگ صفین میں ابوحنیفہ کا قول مولا علی کے حق میں نام کی صراحت کے ساتھ ہے لیکن اسنے انھیں کا قول معاویہ کے حق میں پیش کرنے کی کوشش کی وہ قول صحابہ کی عمومی اصطلاح کے ساتھ ہے اس میں معاویہ کے نام کی صراحت کہیں نہیں ہے۔ معاویہ کے خلاف جو بھی احادیث اور آثار صحابہ سے پیش کیا جاتا وہ نام کی صراحت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اور جواب میں ان کے پاس اور کچھ نہیں ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحابہ کی شان میں مخصوص تناظر کہی گئی احادیث میں لفظ صحابی، اصحاب کی آڑ میں معاویہ کو صحابی کہتے ہوئے یہ لوگ اس کا دفاع کرتے ہیں۔ جیسے اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں کہ میرے صحابہ کو برا نہ کہو اگر تم احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کردو تو ان کے راہ خدا میں مٹھی بھر خرموں کے بھی برابر نہیں ہو سکتے۔ لیکن انھیں بتایا جاتا ہے کہ اس حدیث کا مخاطب تو خالد بن ولید (اسلام لانے کے بعد) ہے جسے آج صحابی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ اس حدیث سے مراد نہیں ہے بلکہ اس حدیث کا مخاطب ہے جبکہ وہ عبد الرحمن بن عوف سے جھگڑا کر رہا تھا۔ مطلب اس حدیث میں صحابہ سے مراد سابقون الاولون من المھاجرین والانصار (مھاجرین اور انصار میں سے سبقت کرنے والے، اوائل میں اسلام قبول کرنے والے) مراد ہیں۔ نہ کہ تمام لوگ جنھیں آج ہم صحابہ کے نام سے جانتے ہیں اسی طرح مفتی صاحب کی اس پیش کردہ روایت پر غور کیجیے۔ کہ جب میرے صحابہ کا ذکر آئے تو رک جاؤ۔اخر یہ حدیث اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کسی موقع پر کسی کو مخاطب کرکے ہی کہی ہو گی۔؟ اور یہاں مخاطب بھی اس دور کے مسلمان ہیں۔ لیکن ان مخاطبین کو بھی آج ہم صحابی کے ٹائیٹل سے جانتے ہیں۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان نئے صحابہ کو مخاطب کرکے مھاجرین و انصار کے سابقون الاولون کے بارے میں اپنی زبانوں کو تھامنے کو کہا۔ اور معاویہ تو طلقاء میں سے ہے۔ اپنی بات کو مختصر کرتے ہوے ہم کہتے ہیں مفتی صاحب کا استدلال مندرجہ ذیل وجوہ کیوجہ سے باطل ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب بھی اصحاب کے عمومی لفظ سے جو بھی فضائل بیان کیے ہیں اس سے مراد مھاجرین و انصار کے سابقون الاولون ہیں۔ جبکہ معاویہ طلقاء میں سے ہے معاویہ کے خلاف قرآن و سنت سے جو کچھ بیان کیا جاتا ہے وہ نام کی صراحت کے ساتھ ہے اور بالخصوص اسی کے متعلق ہے پس اس کا دفاع صحابی کی عام اصطلاح سے نہی کیا جاسکتا نہ ان احادیث سے کیا جا سکتا ہے کہ جن میں صرف لفظ اصحاب مذکور ہے۔ جہان خاص طور پر کسی کا تذکرہ ہو اسے عمومی کہی گئی باتوں سے ٹالا نہیں جا سکتا۔ جو حدیث مفتی صاحب نے دلیل کے طور پر پیش کی ہے وہ خود معاویہ کے خلاف حجت ہے۔ کیونکہ معاویہ کو تو مولا علی کا نام سنتے ہی رک جانا چاہیے تھا کیوں کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نہ صرف مہاجرین میں سے سابقون الاولون ہیں بلکہ السابقون السابقون ہیں یعنی سابقون میں بھی سب سے بڑھ کر۔ اور پھر نبی کے بھائی اور اھلبیت الرسول بھی ہیں اور رسول سے نسبت ھارونی بھی انھیں حاصل ہے۔ اسے تو مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے نام آنے پر ہی رک جانا چاہیے تھا۔ بجائے کہ وہ ان سے جنگ کرنے کیلیے نکل کھڑا ہوا۔ للعجب پس مفتی صاحب آپ کا استدلال بھی آپ کے سید و سردار (معاویہ و عمر بن العاص) کی طرح باطل ہے۔ بلکہ اگر غور کیا جائے تو حقیقت میں آپ کا استدلال آپکے سید و سردار کے خلاف جاتا ہے
@qarighousghos5137
@qarighousghos5137 11 месяцев назад
انتہائی تحمل مزاج طبیعت ہے مفتی راشد رضوی صاحب کی ماشاءاللہ۔ اللہ جل شانہ علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ❤
@theartastic5091
@theartastic5091 2 года назад
Mashallah bohat khoob
@asifrizviofficial
@asifrizviofficial 2 года назад
TLP SAADRIZVI ZINDABAD🥰🥰🥰
@ilmedeenhasilkray
@ilmedeenhasilkray 2 года назад
کیا آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم زندہ ہیں 👇👇👇 2 ) قال النبي صلی اللہ علیہ وسلم :(( إنّ الأنبیاء لا یموتون وإنّہم یصلّون ویحجّون في قبورہم وأنّہم أحیاء ))۔’’ فیوض الحرمین ‘‘ للشاہ ولي اللّٰہ المحدث الدہلوي، ص ۲۸۔
@absf1229
@absf1229 2 года назад
Mufti Shb Great work ...
@MudassarHussain-qx9cw
@MudassarHussain-qx9cw 3 месяца назад
❤ ماشاءاللہ جی بھت خوب زبردست تحقیق ❤
@burhanrasool5759
@burhanrasool5759 2 года назад
ماشاءاللہ مفتی صاحب ۔۔۔🇵🇰❤️💯
@owaisrizwan9230
@owaisrizwan9230 10 месяцев назад
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤💚💚💚💜💜💜💖💖💖💞💞💞💝💝💝💕💕💕
@mowaisraza1341
@mowaisraza1341 2 года назад
Mufty Sahab is great person
@abrazviabdullahrazvi9005
@abrazviabdullahrazvi9005 2 года назад
سبحان اللہ عزوجل
@damdaar1000
@damdaar1000 2 года назад
Mazeh ko mazah aa gaya❤
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 2 года назад
” سمعت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یقول لا تمس النار مسلما رانی“ یعنی جس مسلمان نے مجھے دیکھا، اس کو آگ نہیں چھوئے گی۔(سنن الترمذی،جلد2، صفحہ705، حدیث3826، لاھور)
@exwahabinowbarelvi9542
@exwahabinowbarelvi9542 2 года назад
Ya Allah Sahabha kei gustako ko barbad karday Ameen.
@tariqabbas14
@tariqabbas14 2 года назад
Qunoot e naazilah Mola Ali a.s: Ya Allah Maviyah ibn hinda or Shian-e-Maviyah ko tabaho barbad kar. Musannaf abi shaybah, chapter kitabulalah, Hadith 7132/7050 Ahlulbait a.s or ashab Rasool saww pay lakhon Salam. Lanat inkay qatilen pay beshumar. ✋
@madnidiary
@madnidiary 2 года назад
@@tariqabbas14 *Allah Muta Ki Paidawar KaaleKuffaron Ko 1400 Saal Se Barbad Karta Araha Hai Tum Qayamat Me Bhi Isi Tarah Zaleel Paoge* *Inshallah*
@WajidAli-vu3zk
@WajidAli-vu3zk 2 года назад
@@tariqabbas14 Shia mazhab per lanat beshumaar qayamat tak. Yahoodi abdullah bin saba k perokaaron per Lanat beshumaar
@tariqabbas14
@tariqabbas14 2 года назад
@@WajidAli-vu3zk o bai koi ilmi bat karo. Jis bandy ko Mola Ali a.s ny qatal kia q kar koi Shian-e-Ali us lanati bandy ka perokar hoga. Or yahoodi agents tu sab ko pata ha ajkal konsay sunni countries or sunni leaders han.
@WajidAli-vu3zk
@WajidAli-vu3zk 2 года назад
@@tariqabbas14 Laanti to tu ha yahoodi abdullah bin saba k perokaar. Tuj jahil raafzi ko ye b nae pata k Hazrat hassan r.a aur Hussain r.a Hazrat Ameer e muavia r.a k haq main dast bardaar huay the aur unko apnay haq main behtar farmaya. Mgr tum Iran k majusi mushrikon ki aulaad ho jo hubb e ahl e bait ka jhuta naara laga kr Islam aur musalmaano se apnay Irani majusi mushrik abaa o ajdaad ki shikaston ka inteqaam le rahay ho
@abrazviabdullahrazvi9005
@abrazviabdullahrazvi9005 2 года назад
ماشاء اللہ عزوجل
@MianMuhammadZaheerAhmed55
@MianMuhammadZaheerAhmed55 2 года назад
Mufti Saab is great ❤️
@ahmadwaheed8003
@ahmadwaheed8003 2 года назад
SubhanAllah, Allama sb Mera 28 july ko aik buht important result ah Raha hai please dua farma dijey ga.
@RazaBrothersLahore
@RazaBrothersLahore Год назад
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی تحقیق بہت کمال کی ہوتی ہے ماشاءاللہ
@user-dy8ig7sd7d
@user-dy8ig7sd7d 2 года назад
Mirzy ki chitrol jari rahy gi........🤣😄😂😃😄😅🤣😂😃😄😄🤣😃
@zulqarnainrazaaseer7338
@zulqarnainrazaaseer7338 2 года назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💝
@noorerazviofficial9263
@noorerazviofficial9263 2 года назад
فرق مراتب بے شمار حق بدست حیدر کرار امیر معاویہ بھی ہمارے سردار اور ان پر طعن کار فجار
@Shahbaz92
@Shahbaz92 2 года назад
Mufti Rashid mahmood Sahab Zindabad
Далее
Мой телеграмм: v1ann
00:14
Просмотров 30 тыс.
Jang e Siffeen Or Baghi Groh By Mufti Fazal Hamdard
22:23