Тёмный

Molana Amin Safdar Okarvi ؒ Hayat o Khidmat | Dr Allama Khalid Mehmood Shb ؒ |  

AKM Media (Official)
Подписаться 1,8 тыс.
Просмотров 2 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

23 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 10   
@TalhaAli-cn8cb
@TalhaAli-cn8cb Год назад
علامہ صاحب اور اوکاڑوی صاحب دونوں کا جواب نہیں۔ اللہ دونوں بزرگوں کے جنت میں درجات بلند فرمائے
@Usama-Imran-hanfi
@Usama-Imran-hanfi 5 месяцев назад
حضرت خدمات جلیلہ کو اللہ رب العالمین اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے۔
@Mashallah-lt5ks
@Mashallah-lt5ks 11 месяцев назад
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائیں حضرت 😮مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے سلسلہ
@jhotihdesrewayet6324
@jhotihdesrewayet6324 7 месяцев назад
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@jhotihdesrewayet6324
@jhotihdesrewayet6324 7 месяцев назад
🎉❤❤❤🎉🎉
@huzaifakhan9857
@huzaifakhan9857 10 месяцев назад
مولانا اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ کے کیا کہنے مگر حضرت علامہ صاحب جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں یہ وہ خلا ہے جس کو پر ہونے میں بھی شاید کئی صدیاں لگ جائیں۔ علامہ صاحب رحمہ اللہ سمیت اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اکابرین کے درجات کو اپنی شایانِ شان بلند فرمائیں۔
@jhotihdesrewayet6324
@jhotihdesrewayet6324 7 месяцев назад
🎉🎉🎉🎉😂😂❤❤❤😂😂
@GoldJewellery311
@GoldJewellery311 8 месяцев назад
عظمت اسلاف کا امین منظوم خراج عقیدت بیادگار : رئیس المناظرین ، وکیل احناف ، متکلم اسلام ، ترجمان اہلسنت حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمة الله تعالی عليه جو تھا امین عظمت اسلاف چل بسا وہ فخر و ناز مسلک احناف چل بسا امت کا وہ وقار تھا ملت کی شان تھا فکر ابو حنیفه رحمه الله کا وہ ترجمان تھا للکارتا تھا وہ صف اعداء کو اس طرح جنگل میں شیر گرجتا ہے جس طرح کرتا وہ جب حدیث اور سنت پہ گفتگو سب دم دبا کے بھاگتے تقلید کے عدو بخشی تھی حق نے اسکو وہ تلوار سی زباں جس سے بکھیرتا تھا وہ باطل کی دھجیاں باطل ٹھہر سکا نہ کبھی اس کے سامنے جرأت سے حق بیاں کیا حق کے غلام نے دیتا تھا وہ کُتب کے حوالے کچھ اس طرح برسات میں برستی ہے باران جس طرح کرتا تھا اختلافی مسائل پہ جب وہ بات دیتا مخالفین کو وہ چٹکیوں میں مات عرفاں کے موتیوں سے پر اسکا بیان تھا سینہ نہیں تھا اسکا جواہر کی کان تھا ملبوس اسکا سادہ سا ، سادہ سی شکل تھی لیکن سُخن تھا ایسا کہ حیران عقل تھی حق کے معاندین پہ حُجّت تھا دوستوں نعمان رحمه الله کی وہ زندہ کرامت تھا دوستوں الله کا وہ بندہ تھا الله سے جا ملا جنت کا وہ مکین تھا جنت میں جا بسا از : سید محمد سلمان گیلانی غیرمقلدیت ام الفتن ہے : جو قدیم و جدید ہر فتنہ کا پہلا زینہ اور ہر گمراہی کی خشیت اول ہے - اس کی تاریخی حقیقت اور نظریاتی حیثیت سے واقفیت کے لیے مناظر اہل سنت حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمه الله کی کتب "مجموعہ رسائل" اور "تجلیات صفدر" کا مطالعہ ہر سُنّی مسلمان کی اولین ذمہ داری ہے
@GoldJewellery311
@GoldJewellery311 8 месяцев назад
۔ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
@jhotihdesrewayet6324
@jhotihdesrewayet6324 7 месяцев назад
🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Далее
Fatiha Khalf ul Imam by Maulana Ameen Safdar Okarvi Sahib
3:43:32