حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی کو بھی اظہر من الشمس کی طرح ثابت کر رہے ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات پر فرض کردیا ہے کہ وہ اور اُس کے رسول ہمیشہ غالب رہیں گے وہ قوت والا اور غالب ہے۔ اسی طرح فرمایا ہم ضرور اپنے رسولوں کی اور اُن لوگوں کی جو ہمارے رسولوں پر ایمان لائے ہیں دنیا میں بھی اور اگلے جہان میں بھی مددکیا کرتے ہیں اور اگر مدعی کا دعویٰ جھوٹا ہو تواللہ تعالیٰ سزا بھی دیتا ہے جیسے کہ فرمایا یعنی اگر یہ رسول جان بوجھ کر ہم پر جھوٹ باندھ رہا ہوتا تو ہم اس کادایاں ہاتھ پکڑ لیتے اوراس کی رگِ جان کاٹ ڈالتے اور تم میں کوئی اسے بچا نہ سکتا۔
ماشاءاللہ، بہت خوب ، اگر بابا چشتی حیات ھیں تو اللہ رب العالمین انہیں صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔اور اگر نہیں تو اللہ رب العالمین ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی نسلوں میں بھی مخلص اور اطاعت گزار و وفا شعار مسیح محمد ی پیدا فرماتا چلا جائے آمین ثم آمین