Mashallh bohaat alla Pakistan zindabad aapki video dakhker Dil Khush hojata hay Pakistan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 thanku very much bro itni achi video bunnanay kay Liye
Beautiful details. Khas tor par Ayub Awan sb wali details. Kaise ab tk pathar pe still message likha howa hai. Aur pani ka masla ka suna to yaqeen nahi aata k itni barishein aur baraf aas pas phir b paani ka masla hoga.
❤MASHALLA, NATURE IS VERY BEAUTIFUL, ARSHAD BHAI, IT LOOKS TOO MUCH DEFORESTATION, PLEASE WORK WITH COMMUNITY AND GOVT TO PLANT MAXIMUM TREES, FRUIT TREES AND HERBS GARDENS, OTHER WISE WE ALL WILL SUFFER CLIMATE SEVERITIES.
Pakistan is V Beautiful country all Tips weather unfortunately Our Leadership nt Agenda to Develop the Tourism in country. If our Government forces on Tourism we No need IMF. Thax for information
Kis ne kaha k pani neechay se ooper ja raha hy ... ?? Reech lafz hota hy na k Rish .. Jaruri nahi (Zaroori) Lafz hota hy... Urdu par tawajo dain agar aap ka taluq Pakistan se hy ...
بھائی آپکی وڈیوز میں معلومات کی کمی رہتی ہے حالانکہ میں تواتر سے دیکھتا بھی ہوں جیسے اس وڈیو میں آپ نے انتہائی اہم معلومات نہیں دی حالانکہ آپ جس لوکیشن پر موجود تھے کیا زبردست لوکیشن تھی جب آپ کسی پہاڑی مقام پر جائیں اور اردگرد موجود علاقوں پہاڑی رینج کی معلومات نہ دیں تو پھر کیا فائدہ جیسے آپ نے موسی کا مصلا کی بات کی اسی رینج میں دائیں طرف جو پہاڑ تھے ان میں ملکہ پربت اس سے پیچھے جیل سیف الملوک اور پھر آپ کے عین سامنے مکڑا چوٹی ضلع مانسہرہ آپ نے کیسے یہ سب مس کیا یا پھر آپ ہوم ورک کے بغیر ہی وڈیو بنانے چلے گئے کم از لوکل افراد سے ہی پوچھ لیتے
جناب عالی! ہم جہاں موجود ہوتے ہیں صرف اسی مقام سے متعلق ہی بات کرنا ہوتی ہے نہ کہ میلوں دور جھیل سیف الملوک اور دیگر پہاڑی سلسلے۔ یہ جگہ بالاکوٹ سے صرف پندرہ کلومیڑ دور ہے اور ہم نے یہ بھی بتایا کہ مظفر آباد کس طرف ہے وغیرہ۔ اسی راستے سے سکھوں نے بالا کوٹ پر حملہ کیا تو ثابت ہوا کہ مظفر آباد نزدیک ہے تو ہم کیوں نہ وادی نیلم اور جہلم کی بات کرتے اور پچھلے سال ہم بالاکوٹ سے نیلم بھی جا چکے ہیں۔ ظفر بھائی (جو کہ اس جگہ کے رہائشی ہیں ) نے ہر طرح کی معلومات فراہم کیں۔ حتی کہ ہم نے مکڑا چوٹی بارے میں بھی عرض کیا جوکہ معمولی سی دکھائی دی۔ آپ دنیا میں پہلے دوست ہیں جنہوں نے یہ کہا کہ معلومات کی کمی ہوتی ہے۔ اگر ایساہوتا تو پاکستانی مجھے سبسکرائب نہ کرتے۔ غیر ضروری اور میلوں دور کی معلومات ناظرین پر اچھا تاثر نہیں ڈالتیں ۔ جو چیز دکھائی دے صرف اُسی پر ہی بات کرنا مناسب ہوتا ہے۔شکریہ