اپ کی یہ والی ویڈیو بھی اچھی اور پیاری لگی اپ نے میسج کا جواب تو نہیں واپس دینا بڑے یوٹیوبر بن گئے ہو ابھی لیکن کوئی بات نہیں ویڈیو دیکھنے پر پابندی تو کوئی نہیں ہے نا ہم ویڈیو تو ضرور دیکھتے ہیں اپ کی اور اپنا خیال رکھنا چھوٹے یوٹیوبر کو بھی یہی ریکویسٹ کرتا ہوں مل جل کر چلتے جاؤ وہ جلد کامیاب ہو جاؤ گے کوئی بھروسہ نہیں ہے زندگی کا کب ختم ہو جائے تو کل نہیں میرے بہن بھائیوں اپس میں ایک دوسرے کا خیال رکھا