As the name implies, the Umbrella waterfall is very wonderful. Be grateful that Pakistan is blessed with a very beautiful nature. Keep the environment clean, my brothers, so that the preservation of this nature is maintained. Love it. Greetings from Indonesia.
Just wow ..... Australian waterfalls dekh k hum SubhanALLAH SubhanALLAH kartay hain ore humhary ALLAH ny humharay Pakistan ko kiya kiya ata kiya wa hai humhin pata e nahin 🙏🏻
mare boat fvrt jaga ha ma kam se kam 8 bar ja chuka ho har bar upar aty hoy ya he bolta ho last bar ha ab nahi aho ga laken phir chala jata ho ho jaga he itne pyare ha♥️
محمد زاہد صاحب ! اگر آپ کوٹلہ کے ہیں تو کوٹلہ میں اردو ادب کے استاذ محترم شوکت خان صاحب بھی تو ہیں ، انہی کا لحاظ رکھتے ہوئے آپ اردو رسم الخط میں اپنے مافی الضمیر کا اظہار فرماتے تو کتنا اچھا لگتا ۔
جہانزیب صاحب ! درست فرمایا آپ نے مجھے بھی اپنے اردو ادب سے اتنا ہی پیار ہے جتنا کہ ہر اس شخص کو اردو ادب سے پیار ہے جو کہ اپنی پیاری اور میٹھی اردو ذبان سے پیار کرتا ہے مگر محترم عرض ہے کہ اگر یہ ہی بات آپ مختصر الفاظ میں طعنہ دیئے بغیر فرما دیتے کہ اردو رسم الخط میں اپنے مافی الضمیر کا اظہار فرمایا کریں تو کتنا اچھا ہوتا۔۔۔
@@zahidabbottabad2444 محترم زاہد صاحب ! میں ایک سبک دوش مدرس ہوں ، شاگردوں سے بات کرنے کا خُوگر ہوں ، میں عمار بن الطاف خان ، منیب بن جہاں زیب خان ، اور عبدالرحمن بن جاوید خان کی طرح آپ کو بھی اپنا شاگرد سمجھ کر اپنائیت اور دائیے سے مخاطب کر بیٹھا تھا ، لیکن آپ محسوس کر گئے ہیں ، دل آزاری کرنے پر معذرت خواہ اور معافی کا خواستگار ہوں ۔ ۔۔۔۔ اس بات پر خوشی بھی ہوئی ہے کہ میری کڑوی کسیلی بات نے آپ کو یک دم رومن کی بجائے اردو نستعلیق کے عمدہ ادبی اسلوب میں جواب دینے پر اکسا کر میرے دل کو باغ باغ کر دیا ہے ۔ بہت شکریہ جناب ، بہت شکریہ
بہت گہرائ میں ہے ہم گئے تھے فیملی کے ساتھ فیملی والی تو بلکل بھی جگہ نہیں ہے بہت گہرائ میں ہے کوئی اچھا انتظام بھی نہیں ہے ہم ابھی 3 دن پہلے ہی ہو کے آے ہیں