[MOST IMPORTANT] Wirasat ki shari haisiyat ? Mufti Tariq Masood - Aulad ki Property mein Hissa ? کیا اولاد کا والد سے جائیداد سے حصہ مانگنا جائز ہے ؟ وراثت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ والدین اور اولاد کے لیے اہم ترین گفتگو
Kuch dinon se men yahi soch rahi thi ke meri aik beti 3betey hen MashaAllah to men jaedad men charon ko braber hissa don gi itifaq se aj ye bayan sun lia sukoon hogaya
Lagta hai biyaan pora nahi suna jaldi sai comment ker diya bhie zindagi mai bantoon gai tu baraber ker saktay ho werna marna kai baad baraber wala mamala nahi hai .
بلکل درست فرمایا والد کی موجودگی میں کوئی حصے کا مطالبہ نہیں کر سکتا اور نہ والد کو حصے کے لیے مجبور کیا جا سکتا ہے اللہ ہماری حفاظت فرمائے اور شریعت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
جناب مفتی صاحب میرا سوال اگر والد صاحب اپنی زندگی میں اپنے جاہیداد اپنے بھچوں تقسیم کر دے مگر جاہیداد ایک دوسرے کے ساتھ جوڑی ھوی ھو مثال ایک مارکیٹ ھیں اس چھ دوکان ایک ریسٹورنٹ ایک ھوٹل ھیں والد نے اپنی زندگی میں تین بھیٹوں کو ریٹورنٹ تیں بھیٹوں ھوٹل تین کو ایک ایک دوکان بھٹیوں کو دو دوکان یعنی ساتھ بھٹیوں کو ملکیت میں دو دوکان اب سب اس میں کاروبار کرتے ھیں کسی کی انکم زیادہ کسی کم اب جس کی کم ھیں اس مطالبہ ھیں کہ والد صاحب ھمیں کاروبا کہ لیے دیا یہ بٹوارہ نہی ھیں لیکن والد صاحب بیس سال سے اپنے زندگی یہ بٹوارہ کر کے گے ھیں اس میں
Maa sha Allah jazak Allah mufti sahab bahot badi baat bahot aasan lafzon me bayan kiya aapne bahot kuch seekhne ko mila is bayan se aur aapke har bayan se ilm badhta h
الله آپ کو جزاء خير دے. یہی پٹی میرے آنکھوں پر بھی بندھی ہوئی تھی... یہ الگ بات ہے کے میں آپ کے مسلک کا نہیں. لیکن آپ نے جو بھی فرمایا سچ فرمایا. اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں جزاء خير دے
Ap tou zaberdast tareeqa se bilkul free style me samjhatey hain... patli gali se nikalna.. abba tahel na jaein wah wah superb ... very very great words jo sirf urdu peaking hone ki pakki pakki nishani hai.. hum log bhi bilkul free style boltey hain ... isi terha .. jaisey urdu speaking boltey hain we are urdu speaking also....
بہت خوب صورت دین ہے اسلام ۔اللہ تعالی بہت مہربان ہے اپنے بندوں پر کسی کے ساتھ بھی نا انصافی نہیں ہوتی اسلام میں ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے مفتی صاحب ۔🤲📿👍
يُوْصِيْكُمُ اللّـٰهُ فِىٓ اَوْلَادِكُمْ ۖ لِلـذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَيَيْنِ ۚ فَاِنْ كُنَّ نِسَآءً فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَـهُنَّ ثُلُثَا مَا تَـرَكَ ۖ وَاِنْ كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَـهَا النِّصْفُ ۚ وَلِاَبَوَيْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْـهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَـرَكَ اِنْ كَانَ لَـهٝ وَلَـدٌ ۚ فَاِنْ لَّمْ يَكُنْ لَّـهٝ وَلَـدٌ وَّوَرِثَهٝٓ اَبَوَاهُ فَلِاُمِّهِ الثُّلُثُ ۚ فَاِنْ كَانَ لَـهٝٓ اِخْوَةٌ فَلِاُمِّهِ السُّدُسُ ۚ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّـةٍ يُّوْصِىْ بِـهَآ اَوْ دَيْنٍ ۗ اٰبَآؤُكُمْ وَاَبْنَـآؤُكُمْۚ لَا تَدْرُوْنَ اَيُّـهُـمْ اَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا ۚ فَرِيْضَةً مِّنَ اللّـٰهِ ۗ اِنَّ اللّـٰهَ كَانَ عَلِيْمًا حَكِـيْمًا (Surah Nisa Ayat No 11) اللہ تمہاری اولاد کے حق میں تمہیں حکم دیتا ہے، ایک مرد کا حصہ دو عورتوں کے برابر ہے، پھر اگر دو سے زائد لڑکیاں ہوں تو ان کے لیے دو تہائی حصہ چھوڑے گئے مال میں سے ہے، اور اگر ایک ہی لڑکی ہو تو اس کے لیے آدھا ہے، اور اگر میت کی اولاد ہے تو اس کے والدین میں سے ہر ایک کو کل مال کا چھٹا حصہ ملنا چاہیے، اور اگر اس کی کوئی اولاد نہیں اور ماں باپ ہی اس کے وارث ہیں تو اس کی ماں کا ایک تہائی حصہ ہے، پھر اگر میت کے بھائی بہن بھی ہوں تو اس کی ماں کا چھٹا حصہ ہے، (یہ حصہ ہوگا) اس کی وصیت یا قرض کی ادائیگی کے بعد، تمہارے باپ یا تمہارے بیٹے، تم نہیں جانتے کہ ان میں سے کون تمہیں زیادہ نفع پہنچانے والے ہیں، اللہ کی طرف سے یہ حصہ مقرر کیا ہوا ہے، بے شک اللہ خبردار حکمت والا ہے۔
Mashallah boht behtareen 👌 Ap ki misslen or smjhane ka trika kmal hn Ap k byan pehle bi kai bar sune lekin aj sun kr mje lga ap kliye comment me tarif krna farz ho gia Mashallah Allah Pak ap ko sehat k sath lambi zindgi de Ameen Ta k hm agay bi ap k byan se mustafeed ho sken
Masha Allah. Your sense of humor is appreciated, makes me to watch more. Alhamdulillah very educational. May Allah reward you , your family and all viewers . Aameen Ya Rabulalimin.
میں اپنی زندگی میں اپنے والد سے کبھی حصّہ نہیں لونگا اور اگر ملا بھی تو میں غریبوں کو دے دونگا انشاءلله مفتی صاحب میرے حق میں دعا کریں اللّه ربل عزت میرا اور سب مسلمانوں کا حامیو ناصر ہو . . . امین
This molvie or mufti is a stupid. In Quran Pak ALLAH pak clearly mention and order to people's for dividing the property and his process and shares.I did not find any single Ayat reading fathers can't divide his property in his life and if he divide the property in his life then he have to divide the property equal to thier kids. I follow only Quran Pak and Haddes Pak he did not mention any single ayat fir authenticating his claim. This molvi or mufti is a Fitna spreader and bullshit animal.