السلام وعلیکم ماں جی جی۔دین و دنیا دونوں کو ساتھ ساتھ لے کر چلنا چاہیئے میں تو اپنے بیٹے کے ہاتھ دھو کر پیچھے پڑی رہتی ہوں ۔۔تميز ۔اخلاق۔ ادب ۔ہر بات کے اللّٰہ ہم سب کی اولادوں کو نیک اور سرخرو کرے ۔۔آپ جیسے بزرگوں کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین
اسلام وعلیکم میرا نام سبین یوسف عظیمی ہے اور میں نعتیں حمد لکھتی ہوں ماں کے دن پر ہزاروں ویڈیوز دیکھتی سنتی ہوں پر ماہرہ صاحبہ کی گفتگو سن کر دل بھر آیا کیا کمال گفتگو دلفریب انداز ماشااللہ اور جسطرح والدہ اور والد کے لیے پرُ احساس گفگتگو کی ہے وہ قابلِ ستائش و تعریف ہے ماہرہ صاحبہ نے اس گفتگو میں بہت اہم مسلے پر نظر ڈالی ہے old home میں والدین موجود ہیں جو بہت تکلیف دہ بات ہے اور اُن کے لب و لہجے میں وہ درد کرب کی طرح محسوس ہورہا ہے ماہرہ صاحبہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین جو آپ پاکستانی نسل کے لیے اتنی ہمدردانہ سوچ رکھتی ہیں پلیز آپ ایسے پیغامات دیں مزید تاکے مسلمان معاشرے کی بہترین تربیت ہوسکے