Assalam u Alaikum I am your chef Afzal nizami return to teach you sweets snacks and deserts on my new RU-vid channel (Nizami Sweets)...subscribe my chanel for more videos and guidness.. Follow me on Facebook TikTok Instagram
Asalamualiakum Afzal bahi, kush rahiye, may Allah bless u and on your family. I have no words for your all good and blessing efforts. Buss Allah pak ap ko iss mehnaat ka ajer iss duniya mai bhe dai aur akhirat mai bhe Dai Ameen
ماشاء اللہ جب اپ شعر سناتے ہیں اس سے پہلے ریسیپی کو زوم کر کے دکھایا کریں میں شوگر پیشنٹ ہوں مگر اپ کی بنائی ہوئی مٹھائیاں دیکھ دیکھ کےخوش ہوتی ہوں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اپ پہ خاص اپنا رحم اور کرم فرمائے آمین
السلام علیکم سر مجھے بھی بہت خوشی ہوئی تھی اپ کو دیکھ کر لیکن اپ پہلے کی طرح نہیں ہیں اب اپ اوور ایکٹنگ بہت کرتے ہیں عوام کا شاہد اپنا چینل ہے نا اس لئے اپ کو ڈر نہیں ہے جو مرضی کروں تھوڑی سی اوور ایکٹنگ کم کریں زیادہ اچھی نہیں لگتی پلیز مائنڈ مت کرنا