مرشد جی کی خدمت میں!!!!! ___ورثے میں چھوڑ جاؤں گا عشقِ صحابہ(رض)کی لگن--!! __میری نسلیں بھی پکاریں گی!!!! ہمارے ہیں صحابہ(رض) مرشد جی تساں جیئو کروڑوں سال صحابہ زندہ باد
اللہ پاک ہم سب کو صحابہ کا دیوانہ بناے اور اللہ پاک حضرت مفتی صاحب کو صحت وعافیت عطاء کرے اور تا دم آخری سانس تک صحابہ کے نغمہ سنانے کی توفیق عطاء فرماے
کیا بات ہے مفتی صاحب یقین سے آپ کے سامنے سب کی بس ہے اللّه آپ کو ہر دشمن کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور یوں ہی موسکرتے رہو آمین اللّه خوش رکھے آپ کو 🌸🌹🌻🌼🌺🌸🌹🌻🌼🌹🌻🌺 I am qari sagar khan karachi sy PANJAB multan basti Allah bakhsh mein rehny wala hon apsy wahi molaqat hoi thi s s p
ماشا ٕ اللہ مرشد ۔۔۔ مبارک باد قبولیۓ ھماری طرف سے ایک بہترین اور منفرد حمد کہنے اور رب واحد کی طرف سے کہلواۓ جانے پر ۔۔۔ سن کر ایمان میں اضافہ اور روح میں حلاوت بڑھتی جاتی ہے ۔۔۔ اللہ پاک آپ کا سایہ ھم پر تادیر سلامت رکھے ۔۔۔ لو یو مرشد الحسینی۔۔۔۔🌹🌹
Ma sha Allah mufti sahb lajawab hy kalam Allah ji se muhabt karny wale har dil ki yehi gifago hy jis ki ap ny tarjumani ki hy.Allah hi is ka ap ko lamahdod in sha Allah ajr de ga