میں بہت گنہگار ہوں لیکن اصحاب محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کی محبت کو اپنی نجات کا زریعہ سمجھتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی دے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انکے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے صدقے آپکی اور آپکی آل و اولاد کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
میں سنی حنفی بریلوی ہوں مجھے نہیں پتا کہ یہ کون ہیں کیونکہ میں نے انکو پہلی بار سنا ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکو اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انکی عمر دراز فرمائے قسم اللہ کی انکا کلام کل میں نے پہلی بار سنا اب تک مجھے نہیں پتا کتنی بار سن چکا ہوں مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ یہ ھفتہ میرے لیے بہت مبارک رہا آپکے چار کلام آگے وہ بہی ایک سے بڑھ کر ایک اللہ پاک آپ کو اپنی دونوں جھانوں کی بھلائیاں نصیب فرمائے اور دونوں جھانوں کی برائیوں سے پناه عطا فرمائے آمین ثم آمـــــــــــــــین یارب
MUFTI Saeed Arshad Al Hussaini Sahbib SSP walun ka sacha sapahi hain. Allah pak in Nakah Muftiun ko Hamari bi Zindgi lga Daa. Ameen........................
وَالسّٰبِقُوۡنَ الۡاَوَّلُوۡنَ مِنَ الۡمُهٰجِرِيۡنَ وَالۡاَنۡصَارِ وَالَّذِيۡنَ اتَّبَعُوۡهُمۡ بِاِحۡسَانٍ ۙ رَّضِىَ اللّٰهُ عَنۡهُمۡ وَرَضُوۡا عَنۡهُ وَاَعَدَّ لَهُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِىۡ تَحۡتَهَا الۡاَنۡهٰرُ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاۤ اَبَدًا ؕ ذٰ لِكَ الۡـفَوۡزُ الۡعَظِيۡمُ اور سب میں اگلے پہلے مہاجر اور انصار اور جو بھلائی کے ساتھ ان کے پیرو ہوئے اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی اور ان کے لیے تیار کر رکھے ہیں باغ جن کے نیچے نہریں بہیں ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں، یہی بڑی کامیابی ہے،
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ سبحان الله محمد صلى الله عليه واله وسلم اللہ آپکو صحت دے ماشاء اللہ دل خوش ہو جاتا ہے اچھے کلام سن کر اچھا انداز اچھا کلام ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو عزت دے آپ کی آواز میں جو مٹھاس ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
واہ مفتی واہ کیا کہنے اس کلام کے ۔ شانِ صحابہ ؓزندہ باد ۔ اور ماشا۶ اللہ آپ کی آواز اللہ آپ کو سلامت رکھیں اور نظرِ بد سے اللہ آپ کی حفاظت فرماٸیں ۔ آمین عبدالرشیید کشمیری انڈیا
حضرت مفتی صاحب ایک پرانی مناجات آپ نے پڑھی تھی (کردی تباہ گناہوں میں میں نے زندگانی نے،) ماشاءاللہ بہت اچھی اور ہر ایک کے، زبان پر یہ مناجات ہے۔ اس کے بعد ہم اس انتظار میں اور بھی کوئی مناجات اس قسم کی آئی گی؛ لیکن منتظر ہی رہے الله آپ کو ترقیوں سے نوازے۔ مفتی صاحب میں بھی ایک طالب علم ہو اور آپ کا بہت ہی فین ہوں اور آپ کا شاگرد بھی آپ کے کلام کو پڑھتا، ہوں اور عام کرتا۔ ہوں مجھے آپ کا نمبر مل سکتا ہے میں وٹسپ پر آپ سے، رابطہ رکھو اور گاہ گاہ آپ سے استفادہ حاصل کرتا۔ رہوں