ماشاء الله ان اشعار کے تخلیق کار جناب ڈاکٹر نواز دیوبندی صاحب مدظلہ کی زبان سے میں نے دارالعلوم دیو بند کے دارالحدیث میں براہ راست سناہے حضرت مفتی انس صاحب دامت برکاتہم سے ادبا عرض ہے کہ جب بھی یہ اشعار سنائیں تو سامعین سے ڈاکٹر صاحب کے لئے بھی صحت کی دعا کی درخوست کردیں کہ ڈاکٹر صاحب نے کس عشق نبی میں ڈوب کر یہ اشعار ترتیب دئیے ہونگے۔
کلام نواز ديوبندى صاحب كا ہے یہ بھی بتایا جائے یہ بھی بتانا فرض ہے ورنہ یہ علمی خیانت ہوگی انکے لیے دعا نہ سہی انکا نام ہی لیا جاتا کہ کلام انکا ہے افسوس!!
Nawaz deobandi ka kalaam hai ye pura ka pura bhai aaj se 10 saaal phele se youtube pr hai .....plzz unka naaam lo nawaz deobandi ne madine me padha tha ye .....