بسْـــــــــــــــــــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ”بلغ العلی بکمالہ“ وہ پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ ”كشف الدجیٰ بجماله“ آپ کے جمال سے تمام اندھیرے دور ھو گئے ”حسنت جميع خصاله“ آپ کی تمام عادتیں بہت ھی اچھی ہیں ”صلوا عليه وآله“ آپ پر اور آپ کی آل پاک پر لاكھوں درود اور سلام ★-★ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ