صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا ❤ سبحان اللّٰہ العظیم جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت بہت مبارک ہو اپ سب کو اپی ❤
Allah Huma Salli ala Mohammdin kama Tihibu wa Tarzalahu ❤ Sallallahu alaihi waalihi wasallam ❤ Sayeedena Kareem Sallallahu alaihi waalihi wasallam ❤ Sallallahu ala Mohammad ❤
Assalamalekum baji mujhe bhi yahi dar rehta hai ke huzur sallahu ala hi wasallam mujhse naraz tu nai aap meri har pareshani ka hal bate deti hai Allah aapko jazaye khair aata kare ameen summa ameen 💖 ❤ 💕
حمیرا باجی کا بیان بہت ہی پر اثر ہوتا ھے سیدھا دل پر اٹر کرتا ھے اگر ہو سکے تو روزانہ ایک بیان حمیرا باجی کا اپ لوڈ کر دیا کریں بہت زیادہ احسان ہوگا اللہ تعالی اپکو جزاء خیر عطا فرماۓ امین ارشد حسین انڈیا
مجھے وسوسے بہت آتے ہیں اور یہ ڈر رھتا ھے کہ آقائے دو جہاں کو تو پتہ ھو گا مجھے وسوسے آتے ھیں تو کھیں وھ ناراض ہو گئے تو میرا کیا ھو گا میرے اختیار میں نہیں تو کچھ نہیں 😢😢😢