Dear Brothrs and Sister, Humara maqsad kisi firqa ko promote karna nahi hai. islah-e-ummat ki niyat se ye kaam shuru kiya hai. Allah tala is mein kher ka rasta nikale ur sharr ko door rakhe hum se. Ameen.
Rah-e-Haq iman se batae ki jo rafaya dain eid ki namazo ma aap karte hai yani hanafi bhai jo karte hai wo kaha se sabit hai boole umeed karte hu ki aap iman se jawab dege
میں مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرتاھو کہ اس فساد کے دور میں دین کے دشمنوں کا مقابلہ کررہے ہیں اللہ تعالی مولانا کو استقامت عطا فرمائے امین یاربلعلمین
Sary munazraa dekaa or us ky bad is natijy pr punchaa ky ye to sab se fazool kam he or agr muzaraa is ko bolty he to is ko jabi naii honaa chayy is se to sirf nafrt or ulmaa se nafrat pedaa hogii or kuch b naii me ko to samj ayaa hi koi naiii Bas bekar or fazool ky elawaaa
Gair Muqallideen Ke Team Me Sannata Aagyaa Pura 😂😂😂😂😂 Gair Muqallid Siddique Raza Ka Muh Pura Kala Hogaya 😂😂😂😂 Gair Muqallid Umar Siddique Ke Halaq Ka Pani Sookh Gaya 😂😂😂 Gair Muqallid Zubair Ali Zayi Ki Halat Kharab Hogayi 😂😂😂😂😂
علم کا سمندر متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن صاحب رحمۃ اللہ و برکاتہ کے آگے بھلا کون جیت سکتا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کی عمر میں برکتیں رحمتیں محبتیں عطاء فرمائے آمین
@@ejazali392bhai jan apni zuban ko lagam dain bura kahna hamain bhi ata ha agr ham kisi ko kch nhi Kahtay Yehi hamari haq pr honay ki daleel ha ka ham kisi ko bura bhala nhi Kahtay
مناظر اسلام احناف وکیل حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں علم میں ہمت میں کلام میں اللہ خوب خوب برکت دے حضرت کو اللہ نے اہل سنت کے لۓ بہت بڑا سرمایہ بنایا ہے حضرت کے لۓ ہم دعاء گو ہیں کہ اللہ حضرت کو عمر نوح عطا فرماۓ اور حضرت کا سایہ امت کے اوپر تادیر قائم و دائم رکھے
@@mosinhussain8044 pehli baat to ye ke jo apne kha me mene bukhari muslim ko batil kehdiya to ye jhoot bolte hue aur tohmat lagate hue aapko allah se dar nhi laga ..... aur aaapp khud dekhen is video mein gair muqallidon ka dawa tha ke wo sunnate mutawatir sabit karwnge ...... agar apko yakeen nhi to len kucj waqt nikaal kar ye puri videi dekhen aur dekhne baad mujhe jawab den ..... ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-PkunybpDk2M.html
@@muhammadshakil4937 haddharmi aur jahalat ki had hoti hai aur yeh umar siddq aur yeh gairmuaqlidon ka sadar is sy b gaya guzra hai .. pehlay apna amal sunnat aur tawatur say sabit to kro
@@AbdullahHafeez. Allah k bundy jab karna sabit he Sahih Bukhari o Muslim se alhamdulillah or na karne ki ahadees sb zaeef hain mohadiseen k mutabiq tu automatically karna tawatur hi bunta he na bhai, itni c chiz tmko samjh nhi aarahi.
ماشاء اللہ علماء دیوبند زندہ باد اللہ تعالیٰ متکلم اسلام وکیل احناف قاطع شرک و بدعت جناب حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اللہ تعالیٰ آپ کو تمام شرورو فتن سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ مولانا الیاس گھمن تیرے صبر کو سلام کرتا ھو تیری عظمت کو سلام پیش کرتا ھو الله ان کو ھدایت عطا فرماے یے بہوت بتتمزی سےپیش اتے ہیں
@@mosinhussain8044 bhai phir ilyas ghuman sahib ne ye hadeef e pak ni dekhi hain ap bta do jab koi dosre uloma k samne baithte hain to sub kuch pharr k aate hain ye hadeef shayed kahein dosri kitabon main parri hain
اللہ تعالیٰ الیاس گھمن صاحب کا سایہ ہمارے سر پر تا دیر قائم فرمائیں مثل مشہور ہے کہ جب جاہل کی دلیل مدے مقابل کے آگے نہیں چلتی تو وہ لڑنا شروع ہو جاتا ہے
Ap mery bhai hn but ap log molana alyas sahib b hatdharam hn aur haq ko han bhuj kr qabool nhi kr rhy shkast k bawajood propaganda kr rhy hn ap ye munazra harny k bawajood daramy kr rhy hn shame ap log haq nhi hn mujhy deobandi hony py sharm a rhi hy us lye main ahly haq ahly hadees ki hamait ka ilan krta hon molana umar saddique sahib zinda abad
@@muhammedluqman6296 Bilkul Sahi - Ghumman Jhoota aor Sakht Gumrah hai Masoom Logon ko Gumrah Karta hai - Deoband kay moulana Ataullah Bandyalvi Mowahid aor Sunnat par amal karne wale hain jabke Ghumman Mushrik aur Bidatti hai Allah iskay shar se mehfooz rakhay Aameen
Gair Muqallideen Ke Team Me Sannata Aagyaa Pura 😂😂😂😂😂 Gair Muqallid Siddique Raza Ka Muh Pura Kala Hogaya 😂😂😂😂 Gair Muqallid Umar Siddique Ke Halaq Ka Pani Sookh Gaya 😂😂😂 Gair Muqallid Zubair Ali Zayi Ki Halat Kharab Hogayi 😂😂😂😂😂
Gair Muqallideen Ke Team Me Sannata Aagyaa Pura 😂😂😂😂😂 Gair Muqallid Siddique Raza Ka Muh Pura Kala Hogaya 😂😂😂😂 Gair Muqallid Umar Siddique Ke Halaq Ka Pani Sookh Gaya 😂😂😂 Gair Muqallid Zubair Ali Zayi Ki Halat Kharab Hogayi 😂😂😂😂😂
Bukhari# 736 جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو تکبیر تحریمہ کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع یدین کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ اس وقت مونڈھوں ( کندھوں ) تک اٹھے اور اسی طرح جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے لیے تکبیر کہتے اس وقت بھی ( رفع یدین ) کرتے۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے «سمع الله لمن حمده» البتہ سجدہ میں آپ رفع یدین نہیں کرتے تھے۔
آج معلوم ہوا کہ دیوبندی بھی بریلوی کے طرح گمراہ ہے کیونکہ یہ بھی چہارم،چالسواں ، پیر کے سامنے سجدہ کرنا، سب کچھ جایز ہے سمجھ تے ہیں،کیو نکہ اس کے مما نعت پر کوئی دلیل نہیں ہے،
مولانا الیاس گھمن صاحب کو اللہ پاک نے بہت بڑا ظرف دیاہے بات کس اخلاق اور نرمی سے کررہے یہ ہوتا ہے عالم د ین بہترین دلائل کے ساتھ اور اخلاق کا دامن بھی ہاتھ سے جانے نہیں دےرہا سبحان اللہ جبکہ مقابل کا حلیہ اور اخلاق بتا رہا ہے کہ وہ مناظرہ کے قابل نہیں ہے
ماشااللہ بہت خوب حضرت اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین اور اہلے عیال کو طویل عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین علماء کرام دیوبند زندہ باد علمائے دیوبند زندہ باد
@@ahmadahmadbhai6901 ulma edevband jahil makkar farebi hota hai, mai devbandi tha 2year pahle lekin aj alhamdulillah ulma e haq ahle hadith ki sachchayi ka kayal ho gaya, Allah ne mujhe hidayat di, Allah ka ahsan hai,........ Allah ap ko bhi hidayat de aur samajh de, ameennnnnnnnnnn
@@RaheHaq نماز میں، رفع الیدین(یعنی رکوع سے پہلے اور بعد میں دونوں ہاتھوں کو کاندھوں تک اٹھانا) اور، عدم رفع الیدین(یعنی رکوع سے پہلے و بعد میں دونوں ہاتھوں کو کاندھوں تک نہیں اٹھانا) دونوں عمل پیارے نبی علیہ السلام کی سنت ہیں اور صحیح احادیث سے ثابت ہیں۔ نبی علیہ السلام نے فرمایا👈 نماز اس طرح ادا کرو جس طرح مجھے ادا کرتے دیکھتے ہو غور👈 "ادا کرتے دیکھتے ہو" میں نبی علیہ السلام کی وہ نماز بھی شامل ہے جس میں آپ نے رکوع سے پہلے و بعد میں ہاتھوں کو اٹھایا اور وہ نماز بھی شامل ہے جس میں آپ نے رکوع سے پہلے و بعد میں ہاتھوں کو نہیں اٹھایا۔ لہذا ہمیں پیارے نبی علیہ السلام کی دونوں سنتوں پر عمل کرنا چاہیے۔ دونوں طریقوں سے نماز ادا کرنی چاہئے۔ ہاتھوں کو اٹھانا بھی چاہیے اور نہیں بھی اٹھانا چاہیے۔ دونوں سنتوں پر عمل کرنے سے نہ صرف "ادا کرتے دیکھتے ہو" کا پورا پورا حق ادا ہو گا ساتھ ساتھ نبی علیہ السلام کی پوری پوری سنت بھی ادا ہو جائے گی اور سنت بھی زندہ رہے گی۔۔۔۔۔۔۔ دلیل👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 عدم رفع الیدین:۔(رکوع سے پہلے و بعد میں ہاتھوں کو نہ اٹھانے کا ذکر)👇👇👇 صحیح بخاری جلد نمبر 1 کتاب الصلوت باب "سنتہ الجلوس فی التشہد" حدیث نمبر 789 . ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا، انہوں نے خالد سے بیان کیا، ان سے سعید نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن حلحلہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن عطاء نے بیان کیا (دوسری سند) اور کہا کہ مجھ سے لیث نے بیان کیا، اور ان سے یزید بن ابی حبیب اور یزید بن محمد نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن حلحلہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن عمرو بن عطاء نے بیان کیا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چند اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا ذکر ہونے لگا تو ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تم سب سے زیادہ یاد ہے میں نے آپ کو دیکھا کہ جب آپ تکبیر کہتے تو اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک لے جاتے، جب آپ رکوع کرتے تو گھٹنوں کو اپنے ہاتھوں سے پوری طرح پکڑ لیتے اور پیٹھ کو جھکا دیتے۔ پھر جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اس طرح سیدھے کھڑے ہو جاتے کہ تمام جوڑ سیدھے ہو جاتے۔ جب آپ سجدہ کرتے تو آپ اپنے ہاتھوں کو ( زمین پر ) اس طرح رکھتے کہ نہ بالکل پھیلے ہوئے ہوتے اور نہ سمٹے ہوئے۔ پاؤں کی انگلیوں کے منہ قبلہ کی طرف رکھتے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتوں کے بعد بیٹھتے تو بائیں پاؤں پر بیٹھتے اور دایاں پاؤں کھڑا رکھتے اور جب آخری رکعت میں بیٹھتے بائیں پاؤں کو آگے کر لیتے اور دائیں کو کھڑا کر دیتے پھر مقعد پر بیٹھتے۔ لیث نے یزید بن ابی حبیب سے اور یزید بن محمد بن حلحلہ سے سنا اور محمد بن حلحلہ نے ابن عطاء سے، اور ابوصالح نے لیث سے «كل فقار مكانه» نقل کیا ہے اور ابن مبارک نے یحییٰ بن ایوب سے بیان کیا انہوں نے کہا کہ مجھ سے یزید بن ابی حبیب نے بیان کیا کہ محمد بن عمرو بن حلحلہ نے ان سے حدیث میں «كل فقار» بیان کیا۔ رفع الیدین:۔(رکوع سے پہلے و بعد میں ہاتھوں کو اٹھانے کا ذکر) 👇👇👇 سنن ابو دائود جلد نمبر 1 کتاب الصلوت باب "افتتاح الصلاتہ" حدیث نمبر 730 عبدالحمید بن جعفر کہتے ہیں کہ مجھے محمد بن عمرو بن عطاء نے خبر دی ہے کہ میں نے ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس صحابہ کرام کے درمیان جن میں ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بھی تھے کہتے سنا: میں آپ لوگوں میں سب سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے بارے میں جانتا ہوں، لوگوں نے کہا: وہ کیسے؟ اللہ کی قسم آپ ہم سے زیادہ نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے تھے، نہ ہم سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں آئے تھے۔ ابوحمید رضی اللہ عنہ نے کہا: ہاں یہ ٹھیک ہے ( لیکن مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نماز زیادہ یاد ہے ) اس پر لوگوں نے کہا: ( اگر آپ زیادہ جانتے ہیں ) تو پیش کیجئیے۔ ابوحمید رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ کندھوں کے بالمقابل اٹھاتے، پھر تکبیر ( تکبیر تحریمہ ) کہتے یہاں تک کہ ہر ہڈی اپنے مقام پر سیدھی ہو جاتی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرآت کرتے، پھر «الله أكبر» کہتے، اور دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے مقابل کر لیتے، پھر رکوع کرتے اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھتے، اور رکوع میں پیٹھ اور سر سیدھا رکھتے، سر کو نہ زیادہ جھکاتے اور نہ ہی پیٹھ سے بلند رکھتے، پھر اپنا سر اٹھاتے اور «سمع الله لمن حمده» کہتے، پھر اپنا دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ سیدھا ہو کر انہیں اپنے دونوں کندھوں کے مقابل کرتے پھر «الله أكبر» کہتے، پھر زمین کی طرف جھکتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں پہلووں سے جدا رکھتے، پھر اپنا سر اٹھاتے اور اپنے بائیں پیر کو موڑتے اور اس پر بیٹھتے اور جب سجدہ کرتے تو اپنے دونوں پیر کی انگلیوں کو نرم رکھتے اور ( دوسرا ) سجدہ کرتے پھر «الله أكبر» کہتے اور ( دوسرے سجدہ سے ) اپنا سر اٹھاتے اور اپنا بایاں پیر موڑتے اور اس پر بیٹھتے یہاں تک کہ ہر ہڈی اپنی جگہ پر واپس آ جاتی، پھر دوسری رکعت میں بھی ایسا ہی کرتے پھر جب دوسری رکعت سے اٹھتے تو «الله أكبر» کہتے، اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل لے جاتے جس طرح کہ نماز شروع کرنے کے وقت «الله أكبر» کہا تھا، پھر اپنی بقیہ نماز میں بھی اسی طرح کرتے یہاں تک کہ جب اس سجدہ سے فارغ ہوتے جس میں سلام پھیرنا ہوتا، تو اپنے بائیں پیر کو اپنے داہنے پیر کے نیچے سے نکال کر اپنی بائیں سرین پر بیٹھتے ( پھر سلام پھیرتے ) ۔ اس پر ان لوگوں نے کہا: آپ نے سچ کہا، اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے تھے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے، اسی طرح جب رکوع کے لیے «الله اكبر» کہتے اور جب اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو دونوں ہاتھ بھی اٹھاتے ( رفع یدین کرتے ) اور رکوع سے سر مبارک اٹھاتے ہوئے «سمع الله لمن حمده، ربنا ولك الحمد» کہتے تھے۔ سجدہ میں جاتے وقت رفع یدین نہیں کرتے تھے۔ صحیح بُخاری حدیث 735
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ وارث ابو حنیفہ رحمہ اللہ دل باغ باغ ہوگیا اللہ آپکے سایہ کو امت مسلمہ پر تادیر قائم اور دائم رکھے آمین اہل حدیث پاگل ہوگیا رضا ننگا سر دلیل سے بھی ننگا
الحمدللہ بندہ عاجز نے پورہ مناظرہ دیکھا بیچارے وہ مولانا الیاس صاحب کے منھ کبھی نہیں لگیں گے دراصل یہ اھل حدیث نہیں ھیں بلکہ یہ اھل شیعہ ھیں مگر ھمارے علماء کرام نے شیعہ کے کفر کا فتویٰ دے دیا تو انھوں نے ایک نیا طریقہ اختیار کیا امت کو گمراہ کرنے کا دراصل وہ نہ تو قرآن کو مانتے ہیں اور نہ ھی حدیث کو بس وہ نفس کے پابند ھیں
Jinka emaan hi Allah Ahkamull Hakaymeen ka kalaam ur Piyaray Aqa Alaihay Wassalato Wassalaam ka Farmanay Alishaan ho unkay baray mein ap k ye mughallazaat sakht tareen afsoos afsoos sadd afsoos ha ap ki soch par Allah say daro ager akhirat k din par emaan ha to Allah say daro ap ko andaza hi nahi k kiya keh rahay ho Allah say daro
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی میں نے ان دونوں وڈیوز کو مکمل دیکھا ہے اور جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے اور جیت کا تعلق ہے تو دونوں ہی فریقین اپنے آپ کو ونر تصور کرتے ھیں دعا ھے کہ اللّٰہ تعالٰی تمام مسلمانوں کو شرک جیسی غلاظت سے محفوظ رکھے ان۔ کا ایمان سلامت رکھے اور انکی آخرت بھتر فرماے اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ھاتھ مبارک سے حوض کوثر کا جام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔۔آپ کا پیارا بھائی مبشر علی فرام شیخو پورہ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
oh jahil kitabain pero guman k pas koi jawab nahi ye chakar de rah haia main hanfi hon laikin such ko such kahon ga tehqeeq kar lo mutala karlo monsookhi nahi hoi hafi ghalatkar rahai hai
@@arshadmehmood2645 to janab Ahle hadees ne koi hadees Q na pesh ki apne dawe pr jis men nabi pak saw ka rafa yadain tarq na krna sabit ho Molana Ghuman ke Munazir ne to sabit kya Tark ghaliban 50 mnton se age
@Ahsan Ullah Mohammadi hahah Agr Shart ghor se Suno to Ahle hadis on ne Rafa yadain ka na Sirf Sabut balke uska mutawatir hona Sabit karna tha jo unka dawa ha Deoband walon ne kaha ke tum mutawatir hona sabit kro hm Tark sabit karte han Jao bhai Dobara Video Dekho