perfect daal or masalon ki miqdaar bilkul balance hey haleem ka texture buhat acha hey i am sure buhat mazay ki bani hogi big like for the video ref rabikascooking
وعلیکم السلام میری دعائیں میری سپورٹ اپ کے ساتھ ہے الحمدللہ سے ماشاءاللہ سے سبحان اللہ سے اپ کو اور اپ کی فیملی کو میری طرف سے دعائیں دعائیں ہیں اللہ پاک اپ کو کامیابیاں دے ڈھیر ساری خوشیاں دے اور ماشاءاللہ اپ کی ویڈیو دو منٹ اور 42 سیکنڈ بعد ہو گئی ہے اگے کی ویڈیو واچ ہو رہی ہے میری دعائیں میری سپورٹ اپ کے ساتھ ہے اور ماشاءاللہ دو منٹ 42 سیکنڈ ویڈیو واچ ہوئی ہے یہ بہت اچھی تھی اگے کی ویڈیو واچ کر رہا ہوں