وعلیکم السلام باجی ماشاءاللہ اپ کی ریسپی بہت اچھی لگی زبردست ماشاءاللہ اور جو ہے بہت ہی اچھی ماشاءاللہ اٹا وغیرہ لگایا ہے تو اس سے جو ہے بہت ہی زبردست اور جو ہے ماشاءاللہ بہت وی ائی پی ویڈیو یعنی کہ 20 منٹ کے لیے اس کو میڈیم انچ پہ رکھنا ہے بہت ہی زبردست