سب اسٹرکچر ٹھیک ہے مگر اپ نے نا اپ نے نہ گھی جو ڈالا ہے بعد میں وہ نہیں ڈالنا چاہیے تھا گھی کی مقدار پالک میں زیادہ ہوگئی باقی بالکل روایتی پالک گوشت بنایا اپ نے
Aap is recipe ko as it is follow kr k dekhaey na ghee Zada nahi lgay ga Daigee palak may ghee ki ratio yahi hoti hay baki aap chahay few drops may cook kr lejeay
وعلیکم اسلام۔ جی بالکل بنا سکتی ہیں چکن فش بیف کوفتے سب میں بنا سکتے ہیں صرف ہر گوشت کا کلنگ ٹائم الگ ہو گا بیف سب سے دیر میں گلے گا چکن سب سے پہلے فش اور کوفتے فرائی کر کے شامل کیے جائیں گے پالک کا بھوننے کا وقت اور طریقہ ایک ہی رہے گا