شہر نہیں بتایا کیونکہ ہر شہر کا رینٹ الگ ہے لندن میں یہ والا گھر آپکو پچیس سو رینٹ پہ ملیگا جبکہ برمنگھم میں آٹھ سو سے نو سو کا ملیگا کوونٹری میں سات سو کا ملیگا جبکہ چھوٹے شہروں میں چھ یا سات سو کا ملیگا جبکہ دو سو پونڈ ماہانہ بل اور ڈیڑھ سو کونسل کا ٹیکس بھی ہوتا ہے
We are planning to go back to Dubai from UK we spent 6 months here ...we saw it's tough to live here ...poor medical poor education in primary schools ... Good studies start from secondary school ...goro ka mizaaj b bht ageeb ha ...they are reciest...
Hi Nawaz, i am moving to milten keynes in Nov from istanbul due to job roataion. Do you have any idea regarding house sharing rents? I am looking for a double room. Moving date 1st nov
اسلام وعلیکم سر جی۔ میں اپکی ساری ویڈیوز دیکھتا ہو۔ میں چاہتا ہو کہ اپنی فیملی ممبرز کے ساتھ یوکے شفٹ ہو جاو ۔ 3 فیملی ممبرز ہیں ہم ۔ کونسا ویزہ آسانی سے مل جائے گا ۔ میرا بیٹا 15 سال کا ہے ۔ ۔ مہربانی ہوگی آپ کی رہنمائی کرے۔ شکریہ شکریہ شکریہ جناب۔ اپ کے جواب کا منتظر ہوں مہربانی
New home Mubarak, best wishes to you and your family. I also need assistance for visit visa. I'd emailed you but haven't got any reply. Can you please provide your WhatsApp.