When I watched your video the other day, I found your presence in a magical way. With every scene, I tried to connect, But you never noticed, never did reflect. I've poured my heart into every rhyme, Working so hard, giving all my time. If my words don’t reach or don't impress, Please tell me now, and I'll write less. But if my efforts fall short, do say, I promise to stop and walk away. For all I've done is in hopes you'd see, How much your videos have inspired me.
رابی جب بولی برگر فرائیز کی بات، فائدے بھی بتائے، نقصانات کی ذات۔ کہا یہ مزے کا ہے، لگتا بہت خُوب، لیکن صحت پر، کرتا ہے یہ تھوڑا غُروب۔ کھانے میں لذت، پر جَلدی کی عادت، زیادہ کھاؤ تو، ہو جائے مصیبت کی حالت۔ فاسٹ فوڈ کا چکر، لمبے راستے کا سفر، موٹاپا لائے، دل کی ہو سکے خبر۔ رابی نے کہا، سب کچھ ہے متوازن، اعتدال میں ہے اصل، یہی ہے راز کا کُلکشن۔ پرائیز کا مزہ لو، لیکن حد میں رہو، صحت کو نہ بھولو، اچھا کھاؤ اور جیو۔ ویڈیو میں اس نے، ہر پہلو بتایا، فائدے اور نقصان، دونوں پر روشنی ڈالا۔ رابی کی نصیحت، سنو غور سے یار، برگر بھی کھاؤ، پر صحت کو رکھو برقرار!
آپ کی تکلیف ایک بوند کی طرح ہے اور رب کی آپ سے محبت ٹھاٹھیں مارتے سمندر کی مانند ❣️ آپ کے مسئلے بہت چھوٹے ہیں مگر رب کا جلال اور اس کی عنایت نہ ختم ہونے والی....!!🥺🫂✨ اللہ آپکی ہر وہ چیز ممکن کر دے۔۔ جس کے لیے آپ نے اس سے دعا کی ہے۔۔💜
Mashaa Allah❤ Yeh sab food junk food ki list me h. But, zabaan Taste chaheti h. Mai sab khaati hoo. Aur Tasty har cheez. Allah ne Ek hi zindagi Ata ki hai.Ek hi zindagi Mili h. Accha khana, Aur Acche Aamal bhi. 😅😂😅😂