بھائی پاکستان جسمانی طور پر آزاد ہے مگر ذہنی طور پر آزاد نہیں، پہلے انگریزوں کے غلام تھے اب ہم سسٹم کے غلام ہیں (پاکستانی ملکی سسٹم میں مذہبی، سیاسی، اداروں ، شخصیتی اور دولت اور پاور کی حوس شامل ہیں ) سیاسی وابستگی اور شخصیت پرستی کے بغیر آزادی اصل آزادی ہے ہم پاکستانی دوسروں کی نقل کرتے ہیں اپنی اصلیت کی طرف دیکھتے ہی نہیں اصل، ہمیشہ اصل ہی ہے اور نقل کبھی اصل نہیں سکتی، بلکہ جعلی ہوسکتی ہے میں مغربی ملک میں رہتا ہوں اور پاکستان کی طرف دیکھتا ہوں تو ایک مایوس اور بےچارگی کا احساس ہوتا ہے کیونکہ پاکستان میں پیسے پوجا کے علاوہ کچھ نہیں Parasite can never live in their own rather they kill others for their sake and life.