ذکر ماہی دا لوں لوں رچیا تے اسیں اکوں کم وچ رجھے عشق رسول دیوانیاں کیتا تے سانوں اپنا آپ نا سجھے جیہڑا نہیں اس راہ دا راہی تے او ساڈا درد نہ بجھے اعظم ورلا ای کوئی جانے ساڈے روگ اندر دے گجھے
Ji bilkul aik ya or aik Sayad Fasehudden soharwardi ya dono bohot achy hy or ishq nazar ata hy ma b ab sirf un k sunta ho baki sb to entertainment waly hy
اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم 🧡💙💚اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم 🧡💙💚اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم 🧡💙💚اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم 🧡💙💚اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم 🧡💙💚اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم 🧡💙💚اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم 🧡💙💚اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم 🧡💙💚اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم 🧡💙💚
Beautiful voice raising from the deep layers of heart in the greatest affection of holy prophet Muhammad peace be upon him by for which all skies and earth's have been created by Almighty Allah.(Beloved of Almighty Allah)
تھانہ چونترہ کی حدود کلری گاؤں راولپنڈی کے رہائشی محمد اکرم جو کافی عرصے سے انصاف کے حصول کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر اپنی ایک جوان بیٹی اور معذور بیٹی کے ساتھ ذلیل ہو رہا ہے بقول محمد اکرم کے رشتہ نہ دینے کے تنازعہ پر اس کی 14 سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا گیا دس دن کی باگ دوڑ کے بعد اس کو چھوڑ دیا گیا اس کے بعد مخالفین نے اس کے سامان اور گھر پر قبضہ کرلیا اس باگ دوڑ میں محمد اکرم کی بیوی وفات پا گئی مزید محمد اکرم کا کہنا ہے اس کے مخالفین جنہوں نے اس پر ظلم کی انتہا کر دی ان نشتر شفقت اور افسر نامی شخص شامل ہیں جو راولپنڈی پولیس رینجر میں تعینات ہیں محمد اکرم نے مزید بات کرتے ہوئے بتایا ملزمان پرپولیس نے ایف آئی آر دی مال بھی برآمد کیا اس کے باوجود ملزمان کو کھلی چھٹی دے دی گئی محمد اکرم انصاف کے تقاضوں کے لیے ذلت آمیز زندگی گزارنے پر مجبور ہوگیا آج ایک معذور بچی لے کر وفاقی دارالحکومت میں کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور جس کا کوئی پرسان حال نہیں محمد اکرم جس کا موبائل نمبر جس پر رابطہ کیا جا سکتا ہے اس کی امداد کے لئے انصاف دلانے کے لئے 03073879135