ھم بھی بجلی کے بلوں سے بہت پریشان ھیں۔۔۔۔کاروبار بند ھو چکا ھے گھر کا کرایہ اور بجلی کا بل وغیرہ ڈال نوے ھزار بنتا ھے۔۔۔تنخواہ ستر ھزار ھے ۔گھر کی جمع پونجی اور سارا زیور بک چکا ھے۔۔۔۔اب خوف میں مبتلا ھیں
I. Always. Try. To. Find. An. Impartial. Anchor but. Failed. Likewise. Judiciary. Is. Always taking. Partial. Decisions. Just e..mumieer maulvi. Mushtaq. Justice. Khosa bandial. And dam. Walisarkar. Mansoor Ali shah etc.such verdicts. Reate. Create. Unhealthy. Atmosphere in the society.m.azam.
@@muhammadazam2359 you haven’t had to put a . after every word to tell how much you tried. Also, did you find Qazi essa’s decision impartial? I guess now it’s time for us to take Pakistani judiciary’s decisions to international court cause to me I don’t see a reason why PMLN JUI and PPP who didn’t win in election get to get special seats?
خواب دیکھنے پر کسی پر کوئ پابندی نہیں۔ خواب بھی ایسا جس میں عمران اور آرمی چیف بس یہی دو افراد طاقت کے ستون نظر آتے ہیں باقی دوسرے سیاست دان "پپو سمراٹ" نظر آتے ہیں
میرے قابل احترام عزت ماب ملک صاحب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زرداری نواز لیگ اور مولنا فضلو عمران کو دیکھ لیا ھے اب قوم کو امید صرف جماعت اسلامی پر ھے ار یہ ناکام ھو گیے تو اس پاکستانی قوم کی بد قسمتی ھے اللہ تعالی جماعت اسلامی کو کامیابی عطا فرمایے ماشاءاللہ
میرے قابل احترام عزت ماب ملک صاحب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپ سے دست بستہ عرض اگر اپ طاھر القادری اور مولنا فضل الرحمن کو دعوت دیتے انھوں نے بھی دھرنا دیا تھا اب جماعت اسلامی بھی دھرنا کر رھی ھے
السلام علیکم اگر پاکستان کو بچانا ہے تو واپڈا ملازمین کو جو فری یونٹ ملتے ہیں وہ ختم کیے جائیں تاکہ دوسروں پر بوجھ کم پڑے ہمارے پڑوس میں واپڈا کے کئی ملازمین رہتے ہیں ہیں سارا دن اے سی چلاتے ہیں اور ہم غریب ان کے اے سیوں کا بل ہماری جیب سے جاتا ہے
بنگلہ دیش اور پاکستان کے حالات بہت مختلف ھیں۔ وہاں اپوزیشن پارلیمنٹ میں نہیں تھی۔ پاکستان میں تمام جماعتوں کو عوام نہیں لاتے لائے جاتے ھیں۔ وہاں اس تبدیلی میں کوئی بڑی طاقت انوال ہوگی ۔ وقت کے ساتھ ساتھ اصل حقیقت سامنے آ جائے گی۔
Brother your right , but did you ever think why all of their wealth in foreign country because they these CORRUPT politicians have double nationality & here they extract wealth and give to their baap in west.
بنگلہ دیش کی معیشت بہتری کی طرف گامزن رھی کیونکہ وھاں کوئی عمران خان نہیں آیا ھم بھی آج ایشیسین ٹائیگر ھوتے اگر یہ بلآ نہ آتی۔ اللہ تعالی ملک کو ایسے طالع ازماوں سےمحفوظ رکھے آمین۔
حکومت کے پاس ٹائم پے اسے ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ۔ یہ بات اپنی جگہ پے ٹھیک ہے کہ آئی ایم ایف کے قرضوں کی وجہ سے حالات خراب ہیں ۔ لیکن معاملات ٹھیک ہو سکتے ہیں ۔ ہر مسئلے کا حل موجود ہے ۔