جنگ کی حالت میں جب آپ ﷺ جماعت قصر کی امامت کر رہے ہو تو جماعت تو ایک رکعت پڑھ کر پہرے پہ چلی جائے گی اور جو جماعت پہرے پر ہو وہ آپ ﷺ کے ساتھ دوسری رکعت کے لیے شامل ہو جائے کی جبکہ آپ ﷺ نے پوری دو رکعت نماز پڑھی ۔ مزید آگے کی آیت میں اللّٰہ نے فرمایا کہ جب اطمینان ہو جائے تو نماز قائم کرو یعنی جیسے امن کی حالت پڑھتے ہیں۔ اسی طرح سورہ بقرہ 238 میں فرمایا کہ خوف کی حالت میں پیدل یا سوار نماز ادا کرو اور امن ہو جائے تو ویسے ہی نماز ادا کرو جیسا کہ اللّٰہ نے سکھایا یعنی ایک جگہ امن اور دوسری جگہ اطمینان کا لفظ استعمال کر کے واضع کردیا کہ بے اطمینانی والی کیفیت میں نماز قصر کر لو اور جب بے اطمینانی والی فضا ختم ہو جائے یعنی اطمینان ہو جائے تو قصر نہیں کرنا ضربتم فی الارض کے معنی غزوات کا سفر ہے جبکہ عام سفر کے لیے اللّٰہ نے سفر کا لفظ استعمال کیا ہے جیسا کہ روزہ اور تیمم کے سفر کی بات کی۔
Aisa Qurano hadees se sabit nhi. Albata maghrib se pehle zohar asar aur maghrib ke bad maghrib isha jama hon to km waqt me 4 namazain ho jaen gi.aisa theek hai. Lekin apnay auqat me parhna afzal hai.
Sunni, sunni hain hi nhi, babi hain sare. Nhi to Rasoolullah SAW ki baat pr apna baba kon paish krta hai. Hanfi imam abu hanifa pr atkay hain. Rasoolullah SAW tk jao to sunni ho ga.
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans جناب میں بحث و دلایل میں الجھے بغیر آپ کوخوش آمدید کہتا ہوں جب آپ نے لکھا جھوٹے پر اللہ کی لعنت۔ میں حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں لیکن آپ کی تعلیمات سے باہر کبھی پایا نہیں تو عمل کیسے کرتا۔
مجھے یہ سوال پوچھنا ہے کہ آجکل پاکستان میں بہت بےروزگاری ہے تو لوگ کال سینٹر میں کام کرتے ہیں تو کیا وہاں کام کرنے سے کمایا گیا پیسہ حلال ہوگا؟ اسمیں جھوٹ بھی بولتے ہیں انگریزوں کو جھوٹ بول کر چیزیں بیچتے ہیں کہ ہم UK میں ہیں یا کہیں اور دنیا میں لکین جھوٹ تو جھوٹ ہوتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ انگریز غیر مسلم ہیں ان کو دھوکہ دینے کا گناہ نہیں لیکن دھوکا تو دھوکہ ہی ہے برائے مہربانی اس کا جواب ضرور دیں
اللہ سے ڈر جاءیں، انگریز اگر دھوکا دیتے ہیں ، تو پھر انگریزوں کے ملک میں کیوں جاتے ہیں۔ کال سنٹر کا کام صرف جھوٹ پر مبنی ہے، اس میں آپ اگلے بندے کو فیک کر رہے ہوتے ہیں۔