Sorry to say but it is not convincing, This incident seems quite significant and you are painting a very simplified picture. From an unbiased view, if this issue was just raised because of criticism from Barirah then Prophet SAW had no reason to announce his support for Ali in such a big gathering, he could’ve just responded to Barirah in private, but He SAW used this opportunity to declare his inclination (if not verdict) in favor of Ali as a future leader
5. سورۃ المائدة: یٰۤاَیُّہَا الرَّسُوۡلُ بَلِّغۡ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ وَ اِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلۡ فَمَا بَلَّغۡتَ رِسَالَتَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡصِمُکَ مِنَ النَّاسِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡکٰفِرِیۡنَ(67) ۶۷۔ اے رسول ! جو کچھ آپ کے رب کی طرف سے آپ پر نازل کیا گیا ہے اسے پہنچا دیجئے اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو گویا آپ نے اللہ کا پیغام نہیں پہنچایا اور اللہ آپ کو لوگوں (کے شر) سے محفوظ رکھے گا، بے شک اللہ کافروں کی رہنمائی نہیں کرتا۔ 67۔ یہ سورہ رسول کریم ﷺ کی حیات طیبہ کے آخری دنوں میں نازل ہوا۔ فتح مکہ کے بعد تبلیغ رسالت میں کوئی خطرہ باقی نہیں رہ گیا تھا جو وَ اللّٰہُ یَعۡصِمُکَ مِنَ النَّاسِ ”اللہ آپ کو لوگوں سے محفوظ رکھے گا“ کا تحفظ دینا پڑتا۔ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡکٰفِرِیۡنَ میں کفر سے مراد اس آیت کے مندرجات سے انکار ہو سکتا ہے۔ جیسا کہ آیہ حج میں بھی یہی فرمایا: وَمَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللہَ غَنِىٌّ عَنِ الْعٰلَمِيْنَ ۔ ٭ یہ آیت 18 ذی الحجہ، حجۃ الوداع 10ھ کو بمقام غدیر خم نازل ہوئی، جہاں حضور ﷺ نے ایک لاکھ حاجیوں کے مجمعے میں حضرت علی علیہ السلام کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا: من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ۔ اس حدیث کو امام احمد بن حنبل نے چالیس طرق سے، ابن جریر نے ستر طرق سے، علامہ جزری المقری نے اسّی طرق سے، ابن عقدہ نے ایک سو پانچ، سجستانی نے ایک سو بیس اور علامہ جعابی نے ایک سو پچیس طرق سے روایت کیا ہے۔ (الغدیر) ہمارے معاصر علامہ امینی نے الغدیر جلد اول میں ایک سو دس طرق سے یہ روایت ثابت کی ہے۔ درج ذیل اصحاب روایت کرتے ہیں کہ یہ آیت غدیر خم کے موقع پر نازل ہوئی ہے: 1۔ زید بن ارقم 2۔ ابوسعید خدری 3۔ عبداللہ بن مسعود 4۔ عبداللہ بن عباس 5۔ جابر بن عبد اللہ انصاری 6۔ ابوہریرہ 7۔ براء بن عازب۔ (ملاحظہ ہو الدر المنثور 2: 528 ط بیروت، الواحدی اسباب النزول ص 105 فتح القدیر 3 : 57، تفسیر روح المعانی 2: 348)
سقیفہ میں خلیفہ کا تعین اسلام کے کن اصولوں پر ہوا ہے؟ اہل حل و عقد کے درمیان اختلاف کی صورت میں زور زبردستی کے ذریعہ جناب ابوبکر کو خلیفہ کیوں بنایا؟ پھر سعد بن عبادہ نے آخر دم تک ابوبکر کی بیعت نہیں کی؟
Bhai, I highly appreciate your argumentative style, which is not common. Hazrat Umar R.A. used to say Abu Bakar khilafah is not a standard to follow, even though the majority accepted khilafah voluntarily. That's why he formed a committee out of which Usman R.A. was selected.
یہ بات بیاں کرنے میں موت آتی ھے جب رسول اللہ نے علی علیہ السلام کا ھاتھ بلند کر کے فرمایا جس جس کا میں مولا اس کا علی مولا اور حضرت عمر رضی اللہ نے حضرت علی کو مبارک دی۔ بیان کرو ورنہ حضرت علی سے بغض کی انتہا ہے
Great analysis, never thought about this riwayat in this angle. His placement of Ahadith and keeping the QURAN as the highest authority is commendable. Thanks!
کیا رسول اللہ کے مقرر کردہ اولی الامر کی اطاعت رسول اللہ کی زندگی میں ہی واجب تھی یا رسول اللہ کی وفات کے بعد بھی وہ واجب الاطاعت تھے؟ یا پھر صرف امجر معاویہ کو یہ بریت حاصل ہے کہ وہ رسول اللہ کے اولئ الامر کی نیت پر ہی شک نہےں کر سکتے تھے بلکہ مسلح بغاوت بھی کر سکتے تھے؟ جناب غامدی جب تاریخ پر بات کرتے ہےں تو معاویہ کو تو ہر شک کا فائدہ دیتے ہیں لیکن حضرت علی کے معاملے میں وہ بہت قطعی بات کرتے ہیں۔ میں یہ نہیں کہتاکہ وہ شعوری طور پر یہ تعصب برتتے ہیں لیکن اہل بیت ؤر حضرت علی کے حوالے سے ان کی جتنی گفتگو ہے وہ ان کے مخالفین کے حق میں دلائل پر مبنی ہے۔
Ghamidi sahb is good at general issues related to Islam I.e. parda, music, halal- haram, etc. But lacks an in-depth understanding of the spiritual aspect of Islam..... He needs to go through the concept of Imamat as per Quraan Pak. Allah says, "Yawma Nadu kullu unaasim bi imamihi".
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھہ نہیں کہتے سوائے اس کے کہ جو ان کو وحی کی جائے۔ جب الله کا حکم آیا کہ: يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۖ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ اے رسول! جو حکم تمہاری طرف (یعنی علی بن ابی طالب) کے بارے میں نازل کیا گیا ہے، اسے پہنچا دو اور۔۔۔۔۔۔۔ اگر تم نے ایسا نہ کیا تو۔۔۔ گویا رسالت کی تبلیغ نہیں کی اور...... الله تمہیں لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا، *سورہ مائدہ آیت-67 (یہاں غور کی ضرورت ہے کہ وہ کونسی شر تھی جو اس اعلان کے بعد ہوسکتی تھی)۔ رسول الله نے غدیر میں قیام کیا اور پھر الله کے حکم سے پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ غامدی صاحب شاہد یہ بھول گئے اور انھیں یہ بھیی یاد نہیں رہا کہ وقت آخر آپ ص نے اصحاب کاغذ قلم طلب کیا تھا جو حضرت عمر اور دیگر اصحاب نے یہ کہہ کر منع کردیا کہ بیماری کی وجہ سے نعوذ بااللہ آپ ص کو ہزیان ہوگیا ہے اور ہمارے لئے قرآن کافی ہے جبکہ کچھ نے کہا کاغذ قلم دے دو اور اتنا شور ہوا کہ آپ ص سے برداشت نا ہوا اور فرمایا کہ کمرے سے نکل جاو نبی کے سامنے اونچی آواز سے باث نہیں کی جاسکتی۔ یہ قرآن کریم میں ہے کہ اے لوگوں نبی ص کی آواز سے اپنی آواز بلند نا کرو کہیں ایسا نہ ہو جائے تمہارا ایمان ضایع ہو جائے۔ یہ تو الله ہی جانتا ہے کہ کس کس کا ایمان ضائع ہوا اور کس کا ضائع ہونے سے بچ گیا۔
غدیرٍ خم اگر حضرت علی کی جانشینی کا اعلان تھا، تو کیا انہوں نے اس پر عمل کیا؟ نہیں نہ، کیونکہ وہ اس کی حقیقت جانتے تھے، اگر تم بضد ہو کہ یہ اعلانٍ خلافت ہی تھا ، تو پھر اسکے لیے دوبارہ کاغذ و قلم کی ضرورت ہی نہیں تھی۔
حیا محبت اور احترام حوالوں اور سندوں سے پیدا نہیں ہوتے۔جن کے دل ادب اور نسبت محمد کی وجہ سے نرم ہیں اور جھکے ہوئے ہیں وہ جانتے ہیں کہ نبی پاک کی محبت اور حیا کا تقاضا ہے کہ نبی کریم کو اپنی جان سے عزیز رکھا جائے اور ان کے ان پیاروں سے اس سے کہیں زیادہ پیار کیا جائے جتنا پیار ہم اپنے کسی بھی پیارے سے کرتے ہیں۔۔۔نبی پاک اور ان کے پیاروں پر سلام ہو۔۔۔جب بھی غامدی صاحب نبی پاک کی آل کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہیں ان کے قلب کا بغض ان کے چہرے کے سکیڑ اور تناو کی صورت سامنے آجاتا ہے۔۔تب ان کی شکل مکروہ ہو جاتی ہے۔۔اللہ کریم ہمیں ان سے محبت کی توفیق دے جن سے اس کے پاک رسول محبت کرتے ہیں اور امت کو ان کی محبت کا حکم دے گئے۔۔آمین
اس موضوع پر شیعہ نقطہء نظر بھی پیش کیا جانا چاہیے انکی مستند کتب اور ان کے اکابر علماء کی آراء کوپیش کرکے۔ اجمالی تبصرے کا کوئی خاص فایدہ نہیں۔ ان کا استدلال انھی کی زبانی بیان ہونا چاہیے۔ صرف غدیر کے موضوع پر باقاعدہ کتب لکھی گئی ہیں۔۔۔انکا بھی ذکر فرمائیں۔
جس وجہ سے عمر رضہ نے اپنا خطبہ حج پر نہیں، بلکہ مدینہ واپس پہنچ کر دیا، وہ غدیرِ خم کی روایت کی پاسداری ہی ہے،کہ جو باتیں اُمت کے لیئے تھیں وہ الگ اور جو مقامی لوگوں کے لیئے تھیں وہ الگ-کیوں کہ بعد میں جو ہوا وہ عرب میں کم اور مکہ مدینہ میں زیادہ ہوا-کاش اِس بات کو ایسے سمجھنے کی سعی کی ہوتی
یہ واقعی پڑھا لکھا ہے غامدی صاحب حیرت مطلب یہ اللہ سے بہتر جانتا ہے کہ نبی کا نائب مقرر کا اچھا وقت کون سا تھا پھر یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ اللہ کو ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء بھیجنے کی کیا ضرورت تھی ڈائریکٹ رسول اللہ کو بھیج دیتے
Just finished watching Ghamdi's program on the hadees and incident at Ghadeer e Khum which the Shias say shows that The Prophet (pbuh) named Imam Ali as his successor. Ghamdi says that the question of succession of the prophet has to be decided by the Ummah after mutual consultations. he also refutes the Shia interpretation of the Ayat e Quran in Sura e Maidah which the Shias use to justify the claim. Now we can agree or disagree with Ghamdi but the real answer to this question is with Allah (SWT). however, we can ask ourselves what would be the consequences of making a wrong choice in this matter. if we take Ghamdis point of view and say that th right of succession is with teh ummah then the consequence of not believing in the person selcted by th ummah would be that we have not agreed with the majority decision of the ummah- this is not a serious matter because when the choice is given to a group of people some will inevitably have a differing opinions. However, if we say that the ghadeers e khum , incident shows that the choice is made by God then the consequence of not believing in this choice is a direct violation of god's orders which is a serious matter. so On this basis I would go with the option that God has to decide and we have to agree to his choice. However, the majority of the Muslim's do not take thsi view and say that eh choice rests with teh ummah and the ummah did decide on teh line of succession as represented by teh 4caiphs. Now we see that the consequences of this choice and selection was that immediately after the caliphate was established the Bani ummayah were rehabilitated and Mauwia was given the governor ship of sham. this eventually resulted in the massacre at karbala of the entire family of the propet. and took Islam on a route of monarchy and tyranny. So this choice could not have been correct. This is perhaps the final reason why I would cast my vote for God's choice of the successor. namely Imam ali. This metho of succession was due to the fact that matters of religion and state in the early years of Islam were intimately related. in later years when matters of the church and state got separated the right of selection of leaders for the state would devolve down to the people and that for religion would continue to rest with God as represented by the Imams.
Suna tha ke jab insan buzurgee ke maqam par atta he too sach bol he leta he lekin jab dil m bugz ho too sahee bat zeban pe aa he naheen saghtee Allah pak gamdi sahab ko logon ko sahee bat Botanee ke tofiq atta farmaee
Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
Hazoor SAW ny her kaam ALLAH ka hukam sy farmaya, Ghamdi sb us hikmat ko nai janty. Khum wahi maqam hy jahan sy rastay devide hotay thay aor yah akhari pyghaam diya ta ka yad rahy.
Actually ghamdi saheb bughaz-e-Ahl e bait mai iss qadr pagal ho chukey hain keh such aur jhoot mai koi ferq nahi ker paa rahey. Allah in ko Hidayat dai
Ghadeer khum per ahlesunat ki tamam kitabon mai mutawatir ahadees mojood heny "" Mun kumto mola ho fa haza Alliun mola" is wajah say mauana Tariq jameel sahib nay chund saal phelay kaha tha sirf Hazrat Ali mat kaho bulky Mola Ali khha karo. Ghamdi sahib tou bohat baray munkaray hadees heny wo sirf apni rai ko har ik par muqadam samjtay heny. In ki beja tareef karnay walo say mera sawal hay kia aap sehay e sitta (Six authentic books of Ahlesunnat) ko bool gai heny. Khuda ka wasta aqal aur shaoor say cheezo ka mushahida kare.
Amro hoo shura bainahum Surah Asshoora Concensus through ijtehaad on national or Ummah issues 2) Ideal place was not Khumm but on occasion of Hajj and in Masjid e Nabawi for such big announcement. 3) Riwayat of Ghadeer Khumm 4) Hadith e Qassa and Hadith e Saqalain must be understood. 5) Haz Ali RA was given a special responsibility for Nazm e Riasat on that occasion 6) Arbab e Hall o Aqad/ Ool ul Amr were very few 10 Suhaba Ashra Mubasjri from Muhafaireen o Insaar e Madina 7) Zihar problem was guided by Allah revealed in Quran
Ghamdi Sir, aap ne Engineer Sahab aur jo bhi yeh Maukif rakhte sab ki cheekhein nikalwa di, aap ko Allah Salamat Rakhein aap ko is tarha ki Hadith ( Controversial topic) par aap ke ilm aur aap ki rahemumayi ki mujhe bahut zarurat hai, aur baat ko Samajhne ka Salika main ne aap sikh raha hoon aur mujhe dua dijiye ke Allah mujhe Kamyab karein, aur aap ke knowledge ki mujhe bahut zarurat hai aap se jitna sikhta hoon kam hi lagta hai aur meri pyaas aap se sikhne ki badhti hi jaati hai, Hadith e Ammar ko please ek baar discuss kijiyega. Aur taabot mein Aakhri keil thonk dijiye aur is azmaish ko Hamesha ke liye khatam kar dijiye, Phir Is topic par kisi ko kabhi insha Allah muntashir hone ki zarurat nahi rahegi. Allah aapko aur aapki family ko bahut achcha rakhein, Ameen From India
جزاک اللہ۔ غامدی صاحب اس وقت مسلم دنیا کے ایسے عالم ہیں جو لوگوں کو شخصیت پرستی اور ملاوں کی عیاری و غلامی سے نکال کر قرآن کی طرف لانے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں، لیکن لوگ ہیں کہ ان کے ذہنوں سے ملاوں کی گڑھی ہوئی داستانیں نکل ہی نہیں پا رہی ہیں۔ لگتا ہے یہ امت بھی عیسائیوں کی طرح اصل دین کو چھوڑ کر ملاوں کی پاپایئت کے چنگل میں پھنس گئ ہے۔ ایران میں تو ملا داستانیں سنا سنا کر لوگوں کی گردنوں پر سوار ہو ہی گئے ہیں، اب باقی اسلامی دنیا کے ملا بھی اسی تک و دو میں مسلمانوں کو فرقوں اور جتھوں میں تقسیم کر رہے ہیں۔ کوئی ہے جو قرآن کے مطابق دین کو سمجھ کر اختیار کرے اور ملا کی غلامی سے آزاد ہو کر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت حاصل کر لے؟ قرآن انسان کو آزادی، شعور اور سیدھا راستہ دکھاتا ہے۔ قرآن نے رسول اللہ علیہ السلام کے اصحاب میں سے کسی کا نام لے کر ذکر نہیں کیا، بس ہر زمانے کے لوگوں کے لیئے زندگی گذارنے کا ایک واضح پیغام چھوڑا ہے، اور اگلے زمانے کے لوگوں کے بارے میں صاف کہا ہے، کہ انہوں نے جو کیا اس کے بارے میں تم سے ہر گز نہیں پوچھا جائے گا، تم سے صرف تمھارے ہی اعمال کی باز پرس ہوگی۔
@ Ghamdians...***Surat No 28 : سورة القصص - Ayat No 29 mein Musa(as) ki biwi ko bhi sirf AHL kaha gaya hai AHL BAIT nahi kaha gaya...bilkul isi tarah jaise SURAH HUD AAYAH 45 and 46 mein Noah(as) ke bete(son) ko AHL kaha gaya tha... AHL aur AHL E BAIT mein tamam Ghar waale shaamil hain ye saabit ho gaya.. فَلَمَّا قَضٰی مُوۡسَی الۡاَجَلَ وَ سَارَ *بِاَہۡلِہٖۤ* اٰنَسَ مِنۡ جَانِبِ الطُّوۡرِ نَارًا ۚ قَالَ *لِاَہۡلِہِ* امۡکُثُوۡۤا اِنِّیۡۤ اٰنَسۡتُ نَارًا لَّعَلِّیۡۤ اٰتِیۡکُمۡ مِّنۡہَا بِخَبَرٍ اَوۡ جَذۡوَۃٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّکُمۡ تَصۡطَلُوۡنَ ﴿۲۹﴾ پھر جب موسیٰ نے اپنی میعاد پوری کر دی اور اپنی *بی بی* کو لے کر چلا طور کی طرف سے ایک آگ دیکھی اپنی *گھر والی* سے کہا تم ٹھہرو مجھے طور کی طرف سے ایک آگ نظر پڑی ہے شاید میں وہاں سے کچھ خبر لاؤں یا تمہارے لیے کوئی آگ کی چنگاری لاؤں کہ تم تاپو ، www.theislam360.com
Just like verdict of High Court or Supreme court attains status of law similarly verdict of Allah's Rasool Muhammed SAW is law for muslims so circumstances or " Pase manzar) question is irrelevant. Sahabas are not stake holder of deen. Besides these hadees Quran warned people about obeying Rasool . All the matters relating Jews were closed long back and . Darood e Ibrahimi wich is essential part of Namaz is asking Allah to protect Alhe bait just like Allah ensured Salamati and in Surah Al Ale Imran Allah defined Ale Ibrahim Allah never included neighbours, relatives, associates and even spouses.
افسوس علی ؓ نے نبیﷺ کے ساتھ حج کی سعادت اور شرف حاصل نہیں کیا غدیر کے مقام پر کم لوگ تھے مکہ۔ میں حج کے دوران زیادہ امامت جیسی اہم منصب کی۔ بات نبیﷺ نے کم لوگ کے سامنے کیوں کی شیعہ علماء کی عقل میں یہ بات کیوں نہیں آتی
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کرتے جب اللہ تعالی کا کوئی پیغام ائے گا تو حضور تب بیان کریں گے نا۔اپ لوگ اب اللہ تعالی اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے زیادہ عقل والے ہوگئے ہیں تو اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں۔اسی لئے مسلمانوں نے پچھلے کئی سالوں سے بہت ایجادات کی ہیں ماشااللہ سے ایک سوئی بھی نہیں بنا سکتے۔تو ہمیں اپنے اوپر غور کرنی چاہیے اپنے اپ کو دوبارہ تشکیل نو کرنی چاہیے تاکہ ہم دنیا میں بھی ہمارا سر بلند ہو اور اخرت میں بھی ہمارا سر بلند ہو۔
bht khoob but important yai hai ki jo gadeer khum ka waqiya ustaad nai suniya 99% loog is sai waqif nhi h. ab important yai hai ki is waqiyah ka source kya hai aur authenticity ki daleel kya hai?