ایک بیان میں مولانا فرما رہے تھے کہ نماز کے بعد دعا نہیں مانگنی چاہئے کہ اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ،صحابہ نے دعا نہیں مانگی ۔ اس بیان میں معاذ بن جبل رضی اللّٰہ عنہ کے بارے بات کرتے کہہ رہے کہ اللّٰہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم معاذ کو کہہ رہے ہیں کہ نماز کے بعد یہ دعا مانگا کرو۔ اللّٰہ کو بھی سب سے زیادہ پسندیدہ عمل ۔ اللّٰہ سے مانگنا ہے ۔ جو دعائیں حضور نبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے مانگی ہیں ، وہ دعائیں تو شاید کوئی بھی امتی نہیں مانگ سکتا ۔ لیکن زیادہ دعائیں مانگی جائیں مانگنی چاہیے ۔ کیونکہ اللّٰہ کو پسند ہے کہ اس سے مانگا جائے ۔
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism & Atheism 2)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 3)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism & Agnosticism 4)@Awakening Channel for Hinduism 31.5.2023