اللّٰہ نے علم کا ایک سمندر عطا کیا تھا مولانا کو۔ اللّٰہ تعالیٰ انکے اوپر بے شمار رحمتیں فرمائے اور اعلیٰ جنتوں میں جگہ عطا فرمائے اور ہمیں بھی رسول اللّٰہ کا سچا امتی اور اپنے کے دین کی خدمت کرنے والا بنائے۔
Allah pak apko Karwat karwat Jannat atta farmaey ...Merey shadeed khawish theee Apko mil sakon...iA apki Qabar pay Dua k lie aaon ga.... Ap merey ustad e mohtarram hn.
ماشاءاللہ ۔ اللّٰہ پاک مولانا محمد اسحاق کو جنت الفردوس میں جگہ دے جنہوں نے امت مسلمہ کو بہت آسان راستہ دکھا دیا۔ لہٰذا تمام امت مسلمہ کو ظہرین اور مغربین ادا کرنی چاہیئے ۔ ہماری مسجد کے مولوی صاحب آگے ہی کہتے ہیں کہ حضور صلعم نماز کی پابندی نہ کرتے تھے ۔اور نہ سنتیں ادا کر تے تھے ۔
bat bilkul saheeh hai. jitne sahulat islam aur nabi sawaw kar k dekhya us sa faida uthana chahya moioda busy dor main ik saholat hai koe aktta parhna sa koe gunah nahee hai
و حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ خَطَبَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ يَوْمًا بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى غَرَبَتْ الشَّمْسُ وَبَدَتْ النُّجُومُ وَجَعَلَ النَّاسُ يَقُولُونَ الصَّلَاةَ الصَّلَاةَ قَالَ فَجَاءَهُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ لَا يَفْتُرُ وَلَا يَنْثَنِي الصَّلَاةَ الصَّلَاةَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَتُعَلِّمُنِي بِالسُّنَّةِ لَا أُمَّ لَكَ ثُمَّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَقِيقٍ فَحَاكَ فِي صَدْرِي مِنْ ذَلِكَ شَيْءٌ فَأَتَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ فَسَأَلْتُهُ فَصَدَّقَ مَقَالَتَهُ زبیر بن خریت نے عبداللہ بن شقیق سے روایت کی انھوں نے کہا : ایک دن حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما عصر کے بعد ہمیں خطاب کرنے لگے حتیٰ کہ سورج غروب ہو گیا اور ستارے نمودار ہو گئے اور لوگ کہنے لگے : نماز ، نماز ! پھر ان کے پاس بنو تمیم کا ایک آدمی آیا جو نہ تھکتا تھا اور نہ باز آ رہا تھا نماز ، نماز کہے جا رہا تھا ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا تیری ماں نہ ہو ! تو مجھے سنت سکھا رہا ہے ؟ پھر کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ نے ظہر و عصر کو اور مغرب و عشاء کو جمع کیا ۔ عبداللہ بن شقیق نے کہا : تو اس سے میرے دل میں کچھ کھٹکنے لگا ، چنانچہ میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے پوچھا تو انھوں نے ان ( ابن عباس رضی اللہ عنہما ) کے قول کی تصدیق کی ۔ Sahih Muslim#1636 کتاب: مسافرو ں کی نماز اور قصر کے احکام Status: صحیح www.theislam360.com
Allah inki maghfirat kre hazrat ne Deen k maamle fazil e barelwi ki tarah bohat blunder kiye Hain isliye guzarish h aankh band krkr inke bayanat pe amal na karen
Ya agar zohar asar jama kar li r phir baad ma asar par li agr time mil gya to to kya ye jama theak hai ya aise k magrib k sath issha par li r baad ma time mil gya to issha par li ya rehne di iss traha darust hai kya?
Pehle baat ye hai ki, apne nimaz adaa karli thi jamah mai, aghar ap firse padhoghe it means ap repeat karahe ho wo nimaz, nimaz toh pehle hi Ada hochuke thi.
yar sikhoo molana say haq bat kar rhay hen ager shia nmaz asay partay hen to koi galt nai ha or sunni partay he to galt nai ha or han shia sunni ki lrai chand molvio nay bnai haa un ki bataoo ma ao gay tu apni akhrat barbad kar doo gay yar sab bhau ban jao