Malik Abdul Saboor Sahib, apki profesional, authentic Tourist Journalism par main aap ko APPRECIATE n SALUTE krta hu. Ap jaisy ba-kirdaar logo ki Pakistan ko zrurat hai.
موسم کی صورتحال بتا کر آپ نے اچھا کیا مجھے لگتا ھے کہ آپ سیاحوں کو مری میں آنے جبکہ ناران سے دور رکھنے کی کوشش کرتے ھیں امید ھے یہ صرف ایک غلط فہمی ھوگی
السلام علیکم ملک صاحب سیاح بھی ان کی غلط ویڈیو کی وجہ سے بغیر کسی معلومات کے اپنا پروگرام بنا کر نکل جاتے ہیں آگے پھنس جاتے ہیں تھوڑی سی ویورشپ کے لیے ٹورسٹ کو پریشان کرنا غلط روایت ہے )میں ہمیشہ آپ کی اپ ڈیٹ ویڈیو دیکھ کر پروگرام شیڈول کرتا ہوں اور الحمد للہ اچھا ٹور گزرتا ہے) میری فیملی کا پروگرام شیڈول ھے جیسے آپ کی طرف سے انفارمیشن اور کلیرنس ملیں گی تو نکلو لونگا والسلام