جی بلکل صحیح کہاہےآپنےکیونکہ بندہ ناچیزاج سے تقریباً 34سال پہلےملنےکیلئےرحمان چیمبرفوک سٹوڈیو لاہورآیاتھاواقعی آپ ملن سازآدمی ہیں وہ دورخط وکتابت کادورتھااورآپسےخط کےزریعےرابطہ رہتاتھامجھےآپنےاپنی ایک تصویرخط میں ارسال کی تھی جوکہ آج بھی میرےپاس محفوظ ہے❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤ اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین ❤❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
Allah pk aap ko seht dy Sir ....Main ap ka itna bra fane hun k apni zuban se ap ka name lena b gunnah smjhta hun ap bry hn We love you so much sir ❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ان کا پرانا ریکارڈ بھی پلواڈ کروں تاکہ معلوم ہو سکے یہ نایاب ہیرا اس ملک کا ہے اور ماشاءاللہ 🥰 رب العالمین کے فضل و کرم سے موجود ہے ماشاءاللہ ملکہ ترنم نور جہاں کے بعد جان دار اصل آواز رکھنے والی صلاحیتوں سے بھر پور ہے نصیبو لال 😘 برائے مہربانی ہوگی آپکی تصویر بھیج دی ہے انکا 2002 سے 2004 تک کا ریکارڈ پلواڈ کیا جائے جن میں مکمل طور پر انکی سب live Performance ہو سب کی سب جن میں انکو گاتے دیکھا جا سکے آج سے پندرہ سال پہلے اسٹیج شو میں اور بسنت میوزیکل نائٹ شو میں اور عید پر اور محتلف قسم کے شو ہے جو ابھی تک صرف سی ڈی میں دیکھے جا چکے ہیں پرانے دور میں مگر اب رواج ختم ہو گیا سی ڈی سنٹر کا اب نیٹ آگیا ہے مگر پرانا ریکارڈ کسی کے پاس نہیں اتنا پرانا Sky Tiptop CD Waly Golden Tiptop CD Waly Moon CD Waly Bhuraan Inter CD Waly Time Of CD Waly Saadaf CD Waly New Universal Studios CD Waly Shalimar CD Waly PTV Home CD Waly ان کے پاس ہوا کرتی تھی پرانے وڈیوز ریکارڈنگ 🔥 اگر پرانا ریکارڈ ہے سیو تو پلواڈ کیا جائے 🥰 I Am Big Fan Naseebo Lal 🥰 Great Singer Beautiful Women 🥰 Singer Queen 👑 Of Pakistan 🇵🇰 🥰
اسلام علیکم سر آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی بچپن میں ہم عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے گانے سنتے تھے تو گانے کے آخر میں ایک نام آتا تھا جیسا کہ صادقا نہ رو ہون جان دینی پینی ایں تو یہ سوچتے تھے کہ یہ صادق کون ہے آج آپ کو دیکھ بھی لیا آپ نے جو بھی کام کیا عمدہ کیااس کی مثال نہیں ملتی دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور آپ کو لمبی زندگی دے آپ سے ملنے کی خواہش ہے
صادق صاحب آپ نے بہت اچھے گانے لکھے ہیں پہلے جیسے آپ نے گانے لکھ کر دیئے تھے شروع شروع میں نصیبو جی کو اب ویسے وہ گانے نہیں گا رہی مہربانی کر کے اب بھی آپ اسے اچھے اچھے گانے لکھ کر دو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی صادق صاحب میں 1997 یا 98 میں آپ کے دفتر مزنگ چونگی پر آپ سے ملنے گیا تھا لیکن اتفاقا آپ سے ملاقات نا ہو سکی آپ موجود نہیں تھے افضل عاجز صاحب کا دفتر بھی ساتھ تھا آللہ آپ کو شاد و آباد رکھے ۔۔۔ قیوم رضا میواتی ڈسکہ
میرے والد صاحب ایک عرصے سےآپ کے فین ہیں اور پنجابی کے شاعر بھی ہیں آپکا ہر ولاگ دیکھتے ہیں آپ سے ملاقات کا اشتیاق ہے آپکا نمبر مل جائے تو آپ سے بات کروا دیں کیونکہ وہ سفر نہیں کر سکتے