ھائ جان ٹنکی میں پیتل بوش لگانےکا غلط طریقہ ہےجب کبھی فنٹنگ کھولنی پڑی تو دوسرے کاریگرکی حلق میں آجائےگی اور ہوگا انجام یہ کہ اسےگرائنڈر یاآری سے کاتناپڑےگا اگروہ اکیلاہواتو یاکوئ ساتھ بھی ہو تب بھی مشکل ہوگی کام وہ کریں کہدوسرے انےوالےکا بھی وقت بچے اور گراحک کامال بھی ضایہ ناہوہمیشہ بش کی چوڑی اندر کی طرف آتی ہے اور کبھی بش کھولنا ہو توباآسانی کھل جاتاہے
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ہو بھائی جان ایٹر کو کیوں لاتے ہو جیسے چوڑی نکال رہے ہو پائپ کو اپ جوڈ لگانا ہے پی پی ار پائپ کا ائی اپ ایلبو کو اور جو دوسرا پائپر ان دونوں کو ہیٹر کے ساتھ دھکیلو دھکیلنے سے جو ٹھیک لگے گا جاؤ پائپ کی رینگ ہے وہ پائپ کے اوپر رنگ بنے گی اور وہ رنگ جا کر ایلبو کے ساتھ ٹچ ہوگی تو جوڑ اپ کا کبھی بھی لیک نہیں ہوگا اپ جتنے بار بھی اس کو پریشر دیں گے وہ جو لیک نہیں ہوگا شکریہ بھائی جان ایک بار اس طرح کا جوڑ لگا کے چیک کرنا اور میری بات کا برا مت محسوس کرنا