Zabardast kalam hai padha bhi bhot achha hai or Likha bhi aankhen Nam ho gyi sun Kar Allah taala Hazrat Qari Sahab alayhirrahmah ki qabr ko Noor se munawwar farmaye 💔
بہت ہی عمدہ ماشاءاللہ کیا خوبیاں سمیٹ کر رکھدیں آپ جیسا مرثیہ نگار ملے تو لوگ مرنے کی تمنا کرنے لگیں اللہ آپ کےفکروفن اور علم وعمل میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت قاری عثمان صاحب منصورپوری رحمت اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطاء فرماے اورانکے درجات کو بلند فرمائے آمِین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے درجات عالیہ نصیب فرمائے اپنے جوار رحمت جگہ عنایت فرمائے امت کوبہترین نعم البدل عطا فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
اللهم اغفر له و ارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله و واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس وادخله الجنة بغير حساب ياأرحم الراحمين 💖 وصلي الله وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين 💙💖🧡
ماشاءاللہ، اللہ ہمارے اکابرین کو ہمارے لئے مشعل راہ بنائے، اور انکے گوشہء حیات ہم تک ارسال کرنے والوں خصوصاً حضرت مفتی صاحب، اور قاری صاحب کو اپنی شایانِ شان قبولیت وقابلیت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔
استاد محترم مفتی اعظم مدھیہ پردیش حضرت مفتی عبد الرزاق خان صاحب نائب صدر جمعیت علمائے ہند اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ ان للہ وانا الیہ راجعون اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
اللہ پاک حضرت مولانا قاری محمد عثمان منصورپوری نور اللہ مرقدہ کی مغفرت فرمائے۔۔۔۔۔ماشاء اللہ بہت خوب بہت عمدہ پڑھا ہے آپ نے۔۔۔۔۔اللہ پاک آپ کو مزید ترقیات سے نوازے۔۔۔۔آپ اپنا نمبر سینڈ کریں