یار میں دبئی ہوتاہوں یہاں ڈرائیور ہوں پاکستان میں تومیرےپاس گاڑی نہیں ہے کہ سجھادوں آپ سے لیکن عیدالضحی کےبعد میری شادی ہے میں اپنا کمرہ سجانے کیلئے تمہیں لےجاونگا انشاءاللہ میں صوابی کا رہائشی ہوں خضرو دور نہیں ہم سے چھوٹےعید کےبعد میں آونگا انشاءاللہ