جی ھم بھی بناتے تھے اپنے کھیت کے تازہ گندم سے اور سارا سال نشاستے کے حلوہ کو انجوائے کر تے. آپ باھر بازار میں ھر چیز مل جاتی ھے اب کوئی اتنی تکلیف نہیں کرتا
نہیں اس کی ضرورت نہیں ھوتی ململ کے کپڑے کے ساتھ ڈھیر سارا نشاستہ لگ کے ضایع ھو جائے گا. اس کا پانی قدرتی طور پر اوپر آ جاتا ھے. بس آپ2-3دفعہ احتیاط سے اتار لیں اور آخر والا نشاستہ کسی ٹرے میں پھیلا لیں تو وہ گیلا پن بھی اھستہ اھستہ سوکھ جائے گا. شکریہ ویڈیو دیکھنے کے لیے 👍♥️
جی بالکل یہ ایسے چمچ یا ھاتھ سے احتیاط کے ساتھ منہ میں ڈالیں سوکھا اور ساتھ میں نیم گرم دودھ یا چائے بھی لے سکتے ہیں. ایک ٹائم ہے بس ایک یا دو چھوٹے چمچ دن میں ایک یا دو دفعہ. ھم اپنے بڑوں کو ایسے ہی کرتے دیکھا اور سنا ھے. اور عورتوں اور لڑکیوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے. اس کا حلوہ بھی بنا کر کھا سکتے ہیں. میں نے چینل پر دیا ھوا ھے.thanks for watching ❤️
Wheat ka har roz pani badalna he or nishasta banany se pihly bhi 2-3dafa pani nikal len. Or jab nishasta bana Ke dry kar len tu kisi plastic bag man dal Ke freezer man rakh dan. Or ye halki se karwe se tu tu es apna zayqa or smell huti. Wohi tu nishasta ka apna taste huta he. 😍👍
Maine nishasta banane k liye try kiya ab usey grind kar k chaan kar rakhdi hun par bahot zyada gandi bu arahi hai usey kaise durr karu Uski bu se ghar me sab pareshan hai Phenkne ko kehrahe hai
Pata nahi bhayi man tu Canada man huti hun. Or mughy or mere husband ko tu es ka halwa buhat pasand he. Or yahan par nishasta nahi milta es liye thuri mihnat karke ghar man khud bana liya. Or buhat acha ban gaya. App mere video ko apny family friends Ke saath zaroor share kegiy ga. Shukriya 🙏