میرے لئے احمد جاوید صاحب اپنی لا محدود علمیت کے ساتھ بالواسطہ ایک معنوی استاد ہیں. بہت کچھ سیکھا آج بھی سیکھ رہی ہوں آگے بھی یکھنے کا عمل انشااللہ جاری رہے گا. دعا گو ہوں کہ وہ خوش قسمتی میسر آجائے کہ براہ راست ان کہ علمیت سے مستفد ہونے کا موقع ملے.
احمد جاوید صاحب ادیب وشاعر ناقدو مبصر فلسفی ومربی ہونے کے ساتھ ساتھ دینی ذوق و مزاج بھی رکھتے اور قدیم و جدید دونوں حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھے اور سنے جاتے اس لے ان سے ایک مودبانہ درخواست ےکہ وہ کچھ نشستیں دینی ذوق و مزاج رکھنے والے شعراء پر بھی کریں خا ص طور پر طبقہ علما ء میں جو اچھے شاعر ہوے ہیں کونکہ ہمارے معاشرے میں یہ تصور عام ہیکہ اردو زبان و ادب کو پروان چڑھانے میں علماء کا کو ی خاص حصہ نہیں ے حلانکہ اس بات صداقت نہیں ہے نظم اور نثر دونوں صنفوں میں علما ء کا بڑا حصہ ے مثال کے طور پر چند ایک نام پیش خدمت ہیں باقر آگاہ النایطی مولانا عبد الشکور آگاہ علامہ شوق نیموی مفتی الہی بخش کاندھلوی مولانا منا ظر احسن گیلانی خاص طور سے ان کی کتاب النبی الخاتم
@@AhmadJavaid Kya Ahmad Javaid Sahib bhi paan khate hain jaise mutaqaddimeen main Imam Anwar Shah Kashmiri? Agar aap is ko confirm kar ke dain to main bhi zaroor shuru kardung😍
@@ammaranwer867 Mir ke diin-o-mazhab ka ab pochte kia ho un ne to Qashqa kheencha dair mein bethe, kab ka tark Islam kia” میر کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کی
@@ammaranwer867 Mir and Ghalib have countless verses against religion and Islamic teachings. In Ghalib’s case, most of his denial of religion shows in his Farsi poetry where he makes fun of God, religion, Kausar, Jannat, and other teachings.
@@hgkjkjgive examples- they were against ecclesiastical religion- so was Iqbal. But that in no way can be construed as anti-religion. There's absolutely no evidence to suggest that either were atheists.