Тёмный

Notification and oath of justice Shah | AQSLive 

AQS Live
Подписаться 120 тыс.
Просмотров 15 тыс.
50% 1

#imrankhanpti #supremecourt #constitution #army #190millionpoundcase #electioncommission #asimmunir #army #abdulqayyumsiddiqui #asimmunir

Опубликовано:

 

7 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 114   
@Kh-zq3ef
@Kh-zq3ef 4 часа назад
یہ لوگ ہر ہفتے پنجاب اور وفاق پر چڑھائی کرنے کی بجائے اپنے صوبے کی عوام پر رحم کھائیں
@salmanahmad-op2ch
@salmanahmad-op2ch 3 часа назад
Phuktoons don't want to get change..they always want illegal doings and such criminals leaders
@pkwarrior1534
@pkwarrior1534 3 часа назад
یہ باتیں تو یزید بھی کرتا تھا لیکن حسین حق پر ڈٹا رہا
@Kh-zq3ef
@Kh-zq3ef 4 часа назад
💓نوازشریف پاکستان اور قوم کی بات کرنے والے قومی لیڈر ہیں💓
@muhammadnazarchatta7575
@muhammadnazarchatta7575 2 часа назад
بلوچ ساحب دی گل تے وی غور ضروری اے صدیقی صاحب
@asadsatti-m5p
@asadsatti-m5p 4 часа назад
طیب بلوچ نے زبردست سوال اٹھایا ھے
@rashidkiani5544
@rashidkiani5544 Час назад
سائیں منصور شاہ اب ہر کسی کو مکمل انصاف تو نہیں دے سکتے ناں جی
@zaheerhussain9948
@zaheerhussain9948 2 часа назад
صدیقی صاحب !کیس کوئی بھی چھوٹا سا نہیں ہوتا بھلے اس میں ایک ہی شخص متاثر ہورہا ہو یا اٹھارہ ہزار سٹیل ملز کے متاثرین انتظار کرتے کرتے دنیا سے ہی رخصت ہوتے جا رہے ہیں فوری انصاف صرف اب صرف کیا نیازی کے لئے ہی رہ گیا ہے یا پھر پنڈی والوں کے لئے
@saqibmasood5293
@saqibmasood5293 Час назад
صدیقی صاحب وہ گانے کا سلسلہ جاری رکھیں
@fullflage
@fullflage 3 часа назад
عبدالقیوم صدیقی صاحب چیف جسٹس کا نوٹیفکشن 15 آڪٽومبر کو آئینی ترمیم کے بعد ہوگا جس میں آئینی عدالتیں سپریم کورٹ کے سے الگ ہو چکی ہونگیں اور موجود سپریم کورٹ کو کسی بھی آئینی پٹیشن کو سننے کا کوئی اختیار نہیں ہوگا ۔ اس ترمیم کے بعد سائین منصور علی شاھ ، منیب اختر اور اطہر من اللہ اور کئی ججز پی ٹی آئی کے فیوریٹ لسٹ سے ھٹائے جائیں گے۔
@mohammadjaved3029
@mohammadjaved3029 4 часа назад
Salamalaykum, Mr. Sadiki, Sab, Mr. Blech and Mr. Abbasi Sahib everyone doing very good job Sab keep it up keep it up. I’m the first one see this. I’m very happy I waiting for you guys to upload Sadiki Sab Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@khawarrana5027
@khawarrana5027 2 часа назад
جسٹس منصور علی شاہ بھی سائیں ۔ جسٹس منیب اختر بھی سائیں ۔ تو پھر سپریم کورٹ تو سائیں سائیں کرئے گا ہی
@VisionCraft2
@VisionCraft2 4 часа назад
اپ لوگوں کی خوشی دیدنی ہوگی جس دن اہنی ترمیم پاس ہوگی😂😂
@maqayoummaqayoum4349
@maqayoummaqayoum4349 2 часа назад
وعلیکم اسلام
@SualehAbdulsalam
@SualehAbdulsalam 4 часа назад
سٹیل ملز میں کس کس نے اپنے مخصوص لوگ اور اپنے ذاتی ملازمین کو دلوأیں، جبکہ وہ انھیں کے ساتھ ہوتے تھے!😅😅😅😅😅
@umairsvlogs7998
@umairsvlogs7998 2 часа назад
Love u all
@ijazminhas100
@ijazminhas100 2 часа назад
Qayaum Sahab aap Mashalla kafi maziyah batah ker letah ha ha ha ha ha ha ha
@WaqarAhmad-sy1uq
@WaqarAhmad-sy1uq 56 минут назад
صرف اوتھ لیتا ہے ، حلف لیتا ہے مگر ہر وقت حلف توڑتا ہے
@ZafaryabAli-l2w
@ZafaryabAli-l2w 2 часа назад
If Justice Mansoor Ali Shah will become CJ of Pakistan it is badluck of government of Pakistan and peoples of Pakistan .
@aijazabro452
@aijazabro452 3 часа назад
Valid Point Tayab Baloch
@ferozferoz8058
@ferozferoz8058 2 часа назад
AK Zardari ty sub Sy yari n Bhari 💯💥💯💥💯💥💯
@Sakhawatchaudhary-cj7ef
@Sakhawatchaudhary-cj7ef 2 минуты назад
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️
@ahmernadeem9103
@ahmernadeem9103 3 часа назад
اگر شاہ جی چیف جسٹس بنا تو یہ پاکستان کی بدقسمتی ہو گی اور یہ 76سال میں سپریم کورٹ کا بدترین دور ہو گا
@Kuch.bhi.official
@Kuch.bhi.official 3 часа назад
Agree
@maqsoodhussain5036
@maqsoodhussain5036 4 часа назад
منزل نہیں رہنما چاہئے > ( PTI ورکرز) رہنما آزاد نہیں اندر چاہئے > (PTI ایم این اے، ایم پی اے اور سینیٹرز) رہنما کلٹ کے فقط ویوز چاہئے > (PTI سپورٹرز یوتھیوبرز)
@nazirahmedkhan8670
@nazirahmedkhan8670 3 часа назад
ثابت ہو گیا کہ منیب کو صحیح طور کام چور قرار دیا گیا
@mkahmad2991
@mkahmad2991 3 часа назад
روز ے حساب سائلین کا ہاتھ ہو گا منصف کا گریبان۔ لکھ لانت۔
@tallatishaq9395
@tallatishaq9395 3 часа назад
Good analysis on prevailing situation
@arshadmahmood2985
@arshadmahmood2985 2 часа назад
❤❤❤❤❤
@hanifmuhammad584
@hanifmuhammad584 2 часа назад
Dear all, why don’t u come up with a program on listing the cases either “judgement reserved” or detailed judgement pending. Also make a research for CJPs regarding their contributions for innovations and transparency in fixings cases and formation of benches! مسکراتے مسکراتے AQS
@MuhammadMUBEENHASSANMubeen
@MuhammadMUBEENHASSANMubeen 4 часа назад
MashaALLLA EASE HE happy rahein
@tahirch5770
@tahirch5770 4 часа назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@BashirAhmad-uv9pu
@BashirAhmad-uv9pu Час назад
Nice vonversation
@sulmandogar7400
@sulmandogar7400 4 часа назад
بسم اللہ جی آیاں نو
@SualehAbdulsalam
@SualehAbdulsalam 4 часа назад
صدیقی صاحب ، آج بھی ہمیں تو چاءے نہیں پلائ، چلیے چاءے نہیں پلاءیں، چاہ ہی دیدیں گے ، امید یہی ہے !❤
@AQSLive
@AQSLive 4 часа назад
آپ جب چاہیں چاہ کے ساتھ چاہے حاظر ہے
@SualehAbdulsalam
@SualehAbdulsalam 4 часа назад
مشکور ہوں !
@SualehAbdulsalam
@SualehAbdulsalam 4 часа назад
@@AQSLive حاضر ہو ! عمران نیازی، یہ نعرہ کب لگے گا !
@ghazanfarabbas7701
@ghazanfarabbas7701 3 часа назад
سر ایک بات تو بتائیں۔ قاضی صاحب پاکستان کی خدمت کیلے راضی ہوئے ہیں یا نہی
@MuhammadAbbas-pf6gk
@MuhammadAbbas-pf6gk 2 часа назад
Shah KO Nahi ana chahye
@syedhasnainkazmi3078
@syedhasnainkazmi3078 26 минут назад
اگر پارلیمنٹ نے زرداری صاحب کو قرارداد پاس کر کے حلف سے روک دیا تو؟
@AbdullahKhan-ln8mo
@AbdullahKhan-ln8mo 3 часа назад
*پارلیمنٹ میں مخصوص نشستیں کس کو ملیں گی؟* *الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا* اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کمیشن کو خط پر بھی غور کیا جائے گا،ذرائع اسپیکرقومی اسمبلی نے خط میں مخصوص نشستوں کا معاملہ جلد نمٹانےکی درخواست کی
@ZafarBhattiOfficial
@ZafarBhattiOfficial 4 часа назад
Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed, safe and happy always.
@ghazanfarabbas7701
@ghazanfarabbas7701 4 часа назад
سر یہ بتائیں۔ مطیع اللہ اور اسد طور کو انسان بننے میں کتنا ٹائم لگے گا
@ZainAli-uv9mp
@ZainAli-uv9mp 4 часа назад
جو بندہ ایک بار عمرانڈو بن جائے اُسکا واپس انسان بننا تقریباً ناممکن ہے 😅
@ranamehmood3390
@ranamehmood3390 3 часа назад
Han tu wo insan hi laykin khislat chawlon wali ha
@hussanzia6986
@hussanzia6986 3 часа назад
Jub Hazrat Khalid bin Waleed nay Bait-ul-Muqadis ka muhasara kiya tha to sheher kay mazhabi leader os waqt iss bahas main masroof thay keh Hazrat Isa nay apnay akhry khanay per pehlay newala tora tha ya mashroob ka ghont liya tha! Kuchh yehi haal hamaray tajziya nigaron ka bhi hai ---- mulk tabahi kay kinaray khara hai aur yeh log bay mani qanooni aur siasi bahison main uljhay hooyai hain!
@WasimKhan-kk6qu
@WasimKhan-kk6qu 3 часа назад
Tayab Baloch sb please please even you disagree take the name of Justice Mansoor Ali Shah sb and Justice Munib Akhtar sb with respect. We should never disrespect our eldrers.
@AtiqurRehman-d8i
@AtiqurRehman-d8i Час назад
جناب جب حلف پر عمل ہی نہیں کرنا تو حلف لیں یا نہ لیں کیا فرق پڑتا ہے آئین کو تو ججوں نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ہے
@ImranAhmed-oz3kk
@ImranAhmed-oz3kk 3 часа назад
ملازمین ملازمت کرتے ہیں یا خود مالک ہیں۔ یہ سب مل جل کر پوری اسٹیل مل کھا گئے ہیں۔ کیا مالک ملازمین کو نکال نہیں سکتے۔؟؟
@rajaabidajk5899
@rajaabidajk5899 2 часа назад
دگر دلے بھ
@naeemhusnain5517
@naeemhusnain5517 4 часа назад
اپ کے دوست گھر جانے کو تیار ہو گئے ہیں
@malikasad3959
@malikasad3959 4 часа назад
سوچ اور خواب پر پابندی نہیں ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں
@ZKchannel-fi3yz
@ZKchannel-fi3yz 3 часа назад
I recall Chairman Senate taking oath of CJP in the past.
@malibu5711
@malibu5711 3 часа назад
If the president is not available.
@waheedahmed75
@waheedahmed75 3 часа назад
Waheed Ahmad Ksa ❤
@SualehAbdulsalam
@SualehAbdulsalam 3 часа назад
صدیقی صاحب، کسی وقت تحقیق کر کے عوام کو بتاءیں کہ انگلستان اور امریکا کی عدالت عظمی اور عدالت ہاءے عالیہ کے منصفوں میں عمر کی کوئ قید نہیں تھی اور کب عمر کیںقید لگی ہے ! اور نہ مدت ملازمت کی کوئ قید نہیں تھی !
@adeel4upk001
@adeel4upk001 38 минут назад
📣🌳🌊💎💍⌚️🚁🕌🔥🤲🏽فکر not Trust Allah s plan
@mahamahmed3319
@mahamahmed3319 4 часа назад
طیب بلوچ نے تو ہنسا 😅ہی دیا
@lightofbansair3393
@lightofbansair3393 3 часа назад
ہم کنجر نہیں ہے بھائی *خلیفہ ھارون رشید کا دور تھا* *مدارس اجاڑ ہونے لگے* *خلیفہ نے قاضی القضاۃ سے کہا:* *کیا سبب ہے کہ مدارس و معالم کی طرف عوام کا رحجان کم سے کم تر ہوتا جا رہا ہے؟* *قاضی نے جواب دیا،* *اگلے سال جواب دونگا* *خلیفہ تڑپ کر بولے:* *سوال ابھی اور جواب سال بعد؟* *سمجھ نہیں آئی بات!* *قاضی صاحب نے فرمایا:* *ہر سوال کی نوعیت مختلف ہوتی ہے یہ ایسا سوال ہے جسکے جواب میں سال لگ جائیگا۔* *وقت گزرنے لگا اگلی عید آ گئی،* *عید کی امامت کے فرائض قاضی صاحب ادا کیا کرتے تھے۔* *عوام و خواص سبھی عید کے دن عیدگاہ پہنچ گئے مگر قاضی صاحب تشریف نہیں لائے* *قاضی صاحب کو لینے کے لئے سرکاری نمائندے پہنچے مگر قاضی صاحب نے انکار کردیا کہ وہ عید کی نماز نہیں پڑھائینگے* *نمائندگان و کار پردازگان کے اصرار و منت سماجت پر قاضی صاحب نے فرمایا کہ:* *میں پالکی میں جاؤنگا مزید یہ کہ پالکی بھی خلیفہ وقت اٹھانے کیلئے آئے* *وزراء و نمائندگان ششدر و انگشت بدنداں رہ گئے کہ یہ کیسا غیر معقول مطالبہ ہے* *مگر قاضی صاحب ڈٹے رہے* *مجبوراََ خلیفہ کو اطلاع دی گئی* *خلیفہ علم و علماء دوست انسان تھے* *خود چل کر آ گئے قاضی صاحب تشریف لائے عید کی نماز ہو گئی* *وقت گزر گیا لیکن عید کے بعد زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا کہ خلیفہ پھر حاضر ہوئے اور کہا:* *قاضی صاحب مدارس میں طلبہ کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی ہے بٹھانے کیلئے چٹائیاں بھی کم پڑ گئی ہیں وزراء اور ارکان سلطنت کے بچے بھی چٹائیوں پر بیٹھے علم حاصل کر رہے ہیں* *قاضی صاحب نے فرمایا:* *آپکے سوال کا جواب مل گیا؟* *خلیفہ بولے:* *کون سا سوال اور کون سا جواب؟* *قاضی صاحب بولے:* *آپ نے کہا تھاُ کہ مدارس میں طلبہ کیوں نہیں آتے؟* *خلیفہ بولے:* *جواب کیا ہے؟* *قاضی صاحب نے کہا:* *آپ حاکم وقت ہیں آپ نے ایک بار صاحب علم امام کو عزت دی ہے تو مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے اتنے آ گئے کہ بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی اگر اسی طرح ارباب علم و فضل کی توقیر کرو گے تو تبھی لوگ علم کی طرف آئیں گے* *اس واقعہ کے بر عکس ہمارے ملک خداداد پاکستان میں ہیرو یا تو کھلنڈرے ہیں یا فلمی اداکار (جنھیں اچھے وقتوں میں کنجر کہا جاتا تھا) یہاں ڈاکٹر قدیر خان جیسے اصلی ہیرو کو جب عزت دینے کا وقت آیا تو پسِ زنداں ڈال دیا گیا اور انکی آخری زندگی فُٹ پاتھوں کی نظر ہو گئی* *یہاں مدارس کے علماء و آئمہ اور وارثانِ علمِ نبوت کو سپیکروں کے جھوٹے مقدمات میں چوروں کے ساتھ ھتھکڑیاں لگائی جاتیں ہیں* *حق مانگنے پر لاٹھی چارج کیا جاتا ہے اوباشوں بدمعاشوں سے ان پر بدترین سلوک کروایا جاتا ہے* *آج تک کسی طالب علم کو انٹر نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے پر کوئی شاھی پروٹوکول نہیں دیا گیا،* *کروڑوں روپے کی برسات فقط ایک نیزہ پھینکنے والے پر کردی جاتی ہے اور فل شاھی پروٹوکول دیا جاتا ہے* *جبکہ اسکے مقابلے میں کتنے طلبہ نے بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کیں مگر کسی حاکم وقت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی* *جب ملک وملت کی خدمت پر رسوائی ملے،* *علم کے وارثوں کی بے توقیری ہوگی،* *جب اچھا ناچنے والوں کو ہیرو اور ہیروئن قرار دیکر قومی سطح کے اعزازات و ایوارڈز سے نوازا جائے گا* *جب ملک کو ایٹمی پاور بنانے والے بےنام کر دیئے جائیں گے انکو ہاتھ جوڑ جوڑ کر ملک دشمن اور لالچی بنايا جائیگا تو میرے ملک میں گویے (مراثی بھانڈ کنجر مراثى) اور کھلنڈرے تو پیدا ہو سکتے ھیں مگر کوئی غزالی کوئی رازی کوئی بوعلی سینا کوئی ڈاکٹر عبدالقدیر خان، کوئی طارق بن زیاد کوئی خالد بن ولید، کوئی ٹیپو سلطان کوئی میجر عزیز بھٹی کوئی بخاری، مسلم، شاہ ولی اللہ پیدا نہیں ہو گا* *اگر کسی کی سمجھ میں آ جاۓ تو پلٹ آئیں اپنے ماضی کی طرف اپنے روشن مستقبل کی طرف* *ہمارا مستقبل تعلیم میں ہے تقدس میں ہے حیا اور عفت و پاکدامنی اور غیرت و حمیت میں ہے، اپنے اصلی ہیروز کو پہچانیں انکی قدر کرلیں ورنہ تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں*
@AftabAhmed-q5s
@AftabAhmed-q5s 3 часа назад
Allah ki panah.
@MushtaqAhmed-nc3ob
@MushtaqAhmed-nc3ob 4 часа назад
😢😢😢😢😢
@syedhaiderzaidi8717
@syedhaiderzaidi8717 Час назад
ایک سوال ہے اس آئینی ترمیم میں ججوں کو پندرہ دن میں تفصیلی فیصلوں کے لئے پابند کیوں نہیں کرتے؟
@abdulqayyumjanjua5178
@abdulqayyumjanjua5178 3 часа назад
TAYYAB BALOCH KA SAWAL >>> ONE MILLIONS TIME SAHEEH HAI ... MR. SIDDIQUI YOUR GROUP MUST APPRECIATE THIS QUESTION AND UPLOAD TO PRESIDENT AND PARLIAMENT'S WEB ...
@ShershahKhan-f4s
@ShershahKhan-f4s 2 часа назад
Kon Saaa Ayeen
@rajaabidajk5899
@rajaabidajk5899 2 часа назад
قاضی کے پاس کیوں نہیں بھیجے تم بھی دگر ؟؟
@saadrazasundarkhani
@saadrazasundarkhani 3 часа назад
آپ کا درد بتا رہا ہے کہ قاضی جا رہا ہے
@qureshi421
@qureshi421 4 часа назад
اگر قاضی فائز 25 اکتوبر کو ریٹائر ہو گئے تو کیا آپ کے دوست مطیع بھائ اپنے تمام پچھلے گمراہ کن ایکسٹینشن کے حوالے سے ویڈیوز پر CJ سے معافی مانگیں گے ؟؟؟
@naveedbukhari18
@naveedbukhari18 3 часа назад
Khuda ka khof hota to Tum log aisi batin na krty..
@yasmeensadiq1420
@yasmeensadiq1420 3 часа назад
بھائ صاحب یہ منطق سمجھ نہیں آئی کہ چھوٹا کیس بڑا کیس انصاف کی تلاش میں آنے والا سائل بڑا سائل اور چھوٹا سائل یہ فرق کیا ہے اور کیوں ہے اور کیا ہمارا عدالتی نظام ایسے چلے گا جیسے منیب اختر اور منصورعلی شاہ چاہ رہے ہیں کیا پارلیمنٹ سے زیادہ یہ لوگ معتبر ہیں پارلیمنٹ کا کردار بہی یہی دونوں ادا کریں گے صدر صاحب کو پارلیمان نے منتخب کیا ہے اگرپارلیمنٹ کی کوئ حیثیت نہیں ہے ان کی نظر میں تو صدر صاحب کے بجاۓ یہ دونوں ایک دوسرے سے حلف لے کر اور دے کر کوئ نیا نظام انصاف تخلیق کریں گے اپنے اس تاریخی فیصلے کی طرح جو آٹھ رکنی بنچ نے کیا تھا الله پاک انہیں ہدایت دے اور پاکستان کے حال پہ رحم فرماۓ ین یا رب العالمین جزاک الله خیر
@qasimraza995
@qasimraza995 3 часа назад
What a shameful analysis.
@AbdulRaziqKakar-r7g
@AbdulRaziqKakar-r7g 4 часа назад
یار یہ کوئی سوال ہے
@saadrazasundarkhani
@saadrazasundarkhani 3 часа назад
قاضی سیاست کو بوٹوں میں واڑ کے جا رہا ہے
@zakirhussainradhan
@zakirhussainradhan 3 часа назад
Retired Mulazimeen ka masla tau batao, esy adhoory khabar, sirf Bilawal Bilawal karty rahty ho Agar Allah karty tau Justice Mansoor Ali Shah sahab CJ na banty.
@EagleAfridi
@EagleAfridi 3 часа назад
Bhai ye steel mill wale hyn pti way nahi
@ShershahKhan-f4s
@ShershahKhan-f4s 2 часа назад
😂😂😂😂
@saeedrajpoot2639
@saeedrajpoot2639 2 часа назад
You all are seems jugglers in this vlog 😂
@saadrazasundarkhani
@saadrazasundarkhani 3 часа назад
17 سیٹ والی پارٹی کو حکومت دے دی گئ
@Kuch.bhi.official
@Kuch.bhi.official 3 часа назад
Pti ko banaya jis ne tha aj b unhi ki hi govt hai rotay kis baat pe ho Imrandu koi apne dum pe aya tha politics me.
@Arshadkhan-wj9fn
@Arshadkhan-wj9fn 3 часа назад
I love you Imran Khan
@LuddenKhan-hw4dp
@LuddenKhan-hw4dp 3 часа назад
تو پھر ہم کیا کریں؟
@owsowsful
@owsowsful 4 часа назад
Sindi Kala baqwas kr Raha hay aqs Kay sath
@khantiger5682
@khantiger5682 3 часа назад
Koi kam di gal nai kardy bs cartoon network lga hoya
@malibu5711
@malibu5711 3 часа назад
صدیقی صاحب، طیب بلوچ نے بڑا اہم سوال کھڑا کیا جسے آپنے ہوا میں اڑا دیا۔ یاد رکھیں یہ پروگرام آپ عوام کے لئے کرتے ہیں۔ آج آپ کا بے معنی ہنسنا عجیب لگا۔
@AbdulRaziqKakar-r7g
@AbdulRaziqKakar-r7g 4 часа назад
صدیقی صاحب اپ کو تو جیو نیوز کی جانب سے کافی پیسے ملتے ہیں ۔لیکن ان دو صحافیوں کو اپ نے خراب کیا اج کل ان دونوں کا وی لاگ کوئی سنتا نہیں ھے۔ لیکن اج اپ تینوں پریشان کیوں لگتے ھو ؟
@ijazminhas100
@ijazminhas100 2 часа назад
Bilkul jooth bol rahay hu 2 judge's nah kisi shik jah ahwala nahi diyah wo siraf aak radi kah tukra th sirf aak note tha
@NajmaNisar-i4z
@NajmaNisar-i4z 3 часа назад
A q sb app munafik admi lugtey Hain jis Tara app bat kurtey Hain hunstey Hain saf Zahir hota hay K app achey admi Nahi hain
@muhammadjawad9531
@muhammadjawad9531 3 часа назад
آپ تینوں کو شرم آنی چاہیے۔ آئین کی غلط تشریح کرتے ھوے۔
@aamirshahzad7903
@aamirshahzad7903 4 часа назад
سلام یار تُسی پینڈو ماحول بنایا ہویا لائیٹاں دے اگے بیٹھ کے۔ سکرین بیوٹی خراب ہو رہی۔ کوئی دسدا نہیں جناب نوں۔۔۔؟؟؟
@shahzadali6783
@shahzadali6783 2 часа назад
یہ تو مجھے کوءی پاگل لگتے ہیں
@muhammadhasan596
@muhammadhasan596 54 минуты назад
Baray e mehrbani shah na kaha karain, kaam musallion waly hain isky
@MuhammadAkram-qu3kd
@MuhammadAkram-qu3kd 3 часа назад
oath kisi ko nahin lena chahye choonkeh emandary to in ki internationaly many howy hay,140 number se yeh imtehan +AAA grade main yeh digree le chuke hain jis ki misal poory dunya main koy nahin.
@naveedshaikh35
@naveedshaikh35 4 часа назад
What is issue, AQS release late?
@naveedshaikh35
@naveedshaikh35 4 часа назад
volume issue????????
Далее
Barrister Gohar Nay KP House Mein Kis Say Mulaqat Ki?
12:56
Changing The Flag Of The Countries #countryballs
00:18
sanam aijaz errors and ommissions 26
1:46
Просмотров 183 тыс.