پاگل قوم میں پیدا ہو گیا اگر انڈیا میں ہوتا تو یہی پاکستانی آگے پیچھے پھرتے جیسے نوشاد کی قدر کرتے ہیں ۔۔۔اس کی شاعری کو دیکھنا چاہیے۔ آپ کو کسی نے یہ مشورہ تو نہیں دیا کہ عبیداللہ علیم کو امام مسجد بنالو۔۔۔۔۔پاگل قوم ہے جو تہذیب کے قریب سے بھی نہیں گزری ۔نہ علم ہے نہ عقل ہے نہ تعلیم ۔۔۔۔۔اور سمجھتے ہیں جیسے افلاطون ہوں۔۔۔۔۔ارے پہلے اپنے آپ کو ٹھیک کرلو ساری دنیا کو ٹھیک کرنے کی پڑی ہے آپ کی کونسی کل ٹھیک ہے؟