I listen all maulanas but if you want learn about deen e islam you have to listen molana ishaq Molana Ishaq Allah aap ko jannat main bhot buland darja atta kare. ameen
مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ ملت اسلامیہ کے وہ واحد عالم دین تھے جو جو مسلمانوں کو باہم جوڑ نے کی بات کرتے تھے اور اللہ کریم نے بے انتہا علم سے نوازا تھادعا ہے کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام سے نوازے آمین یا رب عالمین۔
السلام علیکم، مولانا اسحاق جھالوی رحمۃاللہ علیہ ایک بےمثال، متبحر، محقق، انصاف پرور، حق گو، دیانت دار اور خداترس عالم دین تھے، کوئی فرقہ پرست اور متعصب عالم آج تک ان کا رد نہیں کر سکا، عبداللہ ناصر رحمانی اور مبشر ربانی صاحبان نے جواب دینے کی کوشش کی ہے مگر دلائل کے میدان میں وہ ان کی گرد پا کو بھی نہیں پہنچ سکے، جسے یقین نہ آئے وہ مولانا اسحاق کو اچھی طرح سن کر پھر مذکورہ دونوں حضرات کا رد بھی سن لے اور اللہ سے ڈرتے ھوئے فیصلہ کرے کہ حق کس کے ساتھ ھے، علماء اھل حدیث فیصل آباد کا، مولانا اسحاق کے خلاف جاری کردہ فتوی محض اظہار غیظ و غضب ھے اور دلائل اور معقولیت سے عاری اور فرقہ وارانہ سوچ کا بھرپور آئینہ دار ہے، فرقہ پرستی اسی لئے ایک لعنت ہے کہ حق کو دلیل سے نہیں بلکہ مخصوص متعصبانہ عینک لگا دیکھا جاتا ہے، اللہ تعالٰی نے اسی لیے "لا تفرقوا" فرمایا تھا کہ فرقہ پرستی میں مبتلا ہو کر انسان ازحد بےانصاف ھو جاتا ہے، اللہ اس لعنت سے پناہ دے.
ma sha ALLAH bohat achi baat kahi aap ny bhai g men b pehlay bohay phansa howa tha in firqoon men batta howa tha lekin aik din maulana sahib ko suna bus phir sunta he gya zindagi ban gai meray paas aaj maulana saahib k sab khutbaat mobile men hen aur jiss dost ko b sun ny ko kaha wo sun k dhang reh gya k pakistan men aisay aalim hen ma sha ALLAH
Yasir bhai such farmya ap ny....ALLAH PAK moulana ko jannat ma alla arfa mouqam atta farmayee....or ALLAH ap ke or kol ummat e MOHAMMEDIA ke kheer farmyee
I am totally agree with you he was really allama haq of time.may Allah subhan shower all blessing in his grave.hevwas great scholar perhaps i could meet with him.
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین مولانا صاحب نے دین کو ۔۔۔غلط فہمیوں سے صاف کر کے پیش کیا مولانا صاحب کی ساری زندگی ثابت کرتی ھے کہ بچپن سے ھی اللہ نے اسی راہ پر لگا دیا تھا سبحان اللہ
What A man He is.I am liberal and seular person but indeed i confess he is brilliant scholar free from sectrain prejudices and very logical objective and to the point.He was unique and we might not find like Him In future.
Molana mairy WASEELA E HIDAIT Allah ap sy muhabat ko din badin or barhata hai main nay ap sy bht kuch seekha hai Allah ap ko hmaisha ki Jnnat jiska Allah nay apny doston sy wada kia naseeb famaiy or hmain b ap jitna ilm or shaor ata farmaiy,beshak Woh apny zaheen logn ko hikamat or danai ata farmata hai ,Allah ap ko sab ko smjhny ki tofeeq ata farmaiy , AMINE
Shama per keeray makoray aatay hain..aur jal ker khud hi khaak ho jatay hain...shama apni roshni bakhair k bujh jati hai..Allah swt molana rahim Allah ko jannat al firdos mein jaga ata farmaey..ameen.
May Allah grant him Janna. The best Alim I have come across. Sincere practical and genuinely cares for the ordinary Muslims. May Allah give us people like him to guide and inspire the Muslims
"Moulana Ishaq high level in shariat" "Dr. Israr Ahmed high level in Quran tafseer" "Dr. Zakir naik high level in Logic" these are called true Scholars who represent 'Deen e Islam' as its Original format.
Adeel Malik Dr Naik is basically a preacher of comparative religions. Dr Israr Ahmed was good with Quran Tafsir. Maulana ishaq was different level altogether , when he was in his teens he had read full fate Ul bari by Imam Hajar RA. That shows the level of depth he had.
Zayyan Dakhni Muslims went against him because of two reasons , firstly he does not have the expertise to talk in matters of shariah . secondly , he added May Allah be pleased with him , with Yazeed . The hadeeth that he quoted does not fit yazeed at all , and even then he did not come out and accept his mistake, it shows ego.
سارے فرقوں کی دھول چھاننے کے بعد بے شمار علماء کو سننے کے بعد میری آخری منزل مولانا اسحاق رحمت اللہ ہیں ۔لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ آپ کا تعارف آپکی وفات کے بعد ہوا۔آپ کی تعلیمات ویڈیو کی شکل میں چلانے والوں کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور مولانا کی قبر کو اللہ سبحان تعالی جنت کے باغات میں سے ایک بہترین باغ بنائے اور آپکی قبر کو منور فرمائے آمین
Muhtaram mai har aik se br br kehta raha hu k koi Moulan Sahib k bayanat ko urdu subtitles k sath upload kr dy please...I am Pashtun n can't understand most of the Panjabi wordings...Koi bhai ye kaam batur e Sadqa e Jaria samajh kr kr dy, bari meherbani hogi.......
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا وقت قریب آیا تو گھر میں بہت سے صحابہ موجود تھے، جن میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بھی تھے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آؤ میں تمہارے لیے ایک ایسا مکتوب لکھ دوں کہ اس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ ہو۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آؤ میں تمہارے لیے ایک ایسا مکتوب لکھ دوں کہ اس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ ہو۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف میں مبتلا ہیں، تمہارے پاس اللہ کی کتاب ہے اور یہی ہمارے لیے کافی ہے۔ گھر کے لوگوں میں بھی اختلاف ہو گیا اور آپس میں بحث کرنے لگے۔ ان میں سے بعض نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ( لکھنے کا سامان ) کر دو۔ وہ تمہارے لیے ایسی چیز لکھ دیں گے کہ اس کے بعد تم گمراہ نہیں ہو گے اور بعض نے وہی بات کہی جو عمر رضی اللہ عنہ کہہ چکے تھے۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لوگ اختلاف و بحث زیادہ کرنے لگے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے پاس سے ہٹ جاؤ۔ عبیداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے کہ سب سے بھاری مصیبت تو وہ تھے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اس نوشت لکھوانے کے درمیان حائل ہوئے، یعنی جھگڑا اور شور۔ البخاری 7366
مولانا نے فرمایا ھے کہ اللہ پاک نے اہل کتاب کو مشرک نہیں کہا،۔۔۔ اب مولانا صاحب تو اس دنیا میں رہے نہیں ان کا کوئی مرید ہی بتا دے کہ شرک ھوتا کیا ھے اور مشرک کہتے کس کو ہیں؟
آپ مولانا پر اعتراض کیوں کررہے ہیں انہونے نے واقعہ تو بخاری شریف سے بیان کیا خود سے تو نہیں بنائے اگر آپ کو اعتراض ہے تو آپ مولانا پر تنقید نہ کریں امام بخاری نے اسے بیان کیا ہے اس حساب سے تو آپ امام بخاری نے جو حدیث بیان کیا ہے اس پر آپ کو اعتراض ہے