آجکل بیٹے ماؤں کا سہارا نہیں بنتے تو رشتہ دار کیا بنیں گے،، پیدا ہوئے ہیں تو ووٹ دینے لگے ہیں حکومت ہمیں رہنے کے لئے چھت کا انتظام کرے، سب کچھ سیلاب کی نظر ہوگیا صرف کپڑوں میں کھڑے ہیں کچھ سمجھ نہیں آتی کہاں جائینگے،،،،، سیلاب میں سب کچھ بہہ گیا بزرگ خاتون کی دل چیر دینے والی درد بھری باتیں۔۔💔😓 #flood #islamiauniversity #satluj #bahawalpur
31 авг 2023